counter easy hit

مقامی خبریں

کراچی: ٹماٹر کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی

کراچی: ٹماٹر کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی

بلوچستان سے سپلائی آنے پر کراچی میں ٹماٹر کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی ہوگئی ، اگلے 10 روز میں سندھ کی نئی فصل آنے سے قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ کراچی سبزی منڈی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری رؤف تنولی کے مطابق بلوچستان سے ٹماٹر کی سپلائی آنے کے بعد […]

مردم شماری: آج بے گھر افراد کی گنتی کا دن

مردم شماری: آج بے گھر افراد کی گنتی کا دن

خانہ ومردم شماری مہم کے دوران آج 63 اضلاع میں بے گھر افراد کی گنتی کی جارہی ہے۔ ترجمان ادارہ شماریات حبیب اللہ کا کہنا ہے پہلے مرحلے میں شامل اضلاع میں آج بے گھر افراد کا شمار کیا جائے گا، دوسرے بلاکس میں خانہ شماری 31 مارچ سے 2 اپریل تک ہوگی۔ انہوں نے […]

وزیراعلیٰ سندھ کا پنجاب گیس لائن منصوبوں کی توسیع پر اعتراض

وزیراعلیٰ سندھ کا پنجاب گیس لائن منصوبوں کی توسیع پر اعتراض

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم نوازشریف کوخط لکھ دیا اور پنجاب میں گیس لائن کی توسیع کے 97منصوبے شروع کرنے پر اعتراض کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے خط میں کہا کہ اطلاعات کے مطابق وفاق نے37ارب روپے کےگیس کے منصوبے پنجاب میں شروع کیےہیں۔ سید مراد علی شاہ نے اعتراض کیا […]

ولیمسن کی قائدانہ اننگز، نیوزی لینڈ کے 4 وکٹ پر 321 رنز

ولیمسن کی قائدانہ اننگز، نیوزی لینڈ کے 4 وکٹ پر 321 رنز

ہملٹن: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی اننگز میں 4 وکٹ پر 321 رنز بنا لیے۔ سیڈن پارک میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ نے 67 رنز سے اپنی اننگز کا آغاز کیا تو 83 رنز پر اوپنر ٹام لیتھم نصف سنچری بنا کر آﺅٹ ہو گئے جس […]

شرجیل میمن کو نیب کی چھترول ہوگی تو سب کچھ اُگل دیں گے، عابد شیر علی

شرجیل میمن کو نیب کی چھترول ہوگی تو سب کچھ اُگل دیں گے، عابد شیر علی

لاہور: وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابدشیر علی کا کہناہے کہ شرجیل میمن کو نیب کی چھترول ہوگی تو سب کچھ اُگل دیں گے۔ بلوکی پاور پلانٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے کرتے ہوئے وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرداری پنجاب میں پناہ لیں یا کہیں اور جاکر بیٹھیں انہیں […]

امریکا کا بھارت سے میری ٹائم معاہدہ خطرے کی گھنٹی ہے، مشیر قومی سلامتی

امریکا کا بھارت سے میری ٹائم معاہدہ خطرے کی گھنٹی ہے، مشیر قومی سلامتی

 اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ امریکا کا بھارت کے ساتھ لاجسٹک اور میری ٹائم معاہدہ خطرے کی گھنٹی ہے جب کہ بھارت چین کو روکنے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے بحر ہند میں پاکستان کو سیکیورٹی کے چیلنجز کے حوالے سے منعقدہ ایک […]

مختلف شہروں میں سرچ آپریشنز، افغان باشندے سمیت 27 افراد گرفتار

مختلف شہروں میں سرچ آپریشنز، افغان باشندے سمیت 27 افراد گرفتار

لودھراں، حافظ آباد اور نوشہرو فیروز میں پولیس اور سیکورٹی فورسزکےسرچ آپریشن کے دوران ایک افغان باشندے سمیت 27 افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ ،لوٹی گئی رقم ،موٹر سائیکل اور منشیات برآمد کرلی گئی ۔ ڈی پی او لودھراں کےمطابق دنیاپور میں سرچ آپریشن کے دوران 17مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا،اس دوران 21 […]

وزیراعظم نوازشریف کی حیدر آباد آمد

وزیراعظم نوازشریف کی حیدر آباد آمد

وزیراعظم نواز شریف حیدرآباد پہنچ گئے ،وزیر اعظم اپنی آمد کے فوری بعد مگسی ہائوس پہنچے جہاں مختلف وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم کی آمد کے موقع پر شہر کی سڑکوں کی صفائی ستھرائی کی گئی،استقبالیہ بینرز آویزاں کئے گئے ہیں جبکہ تاجروں نے ان کے لئے سونے کا تاج بنوالیا ہے۔ وزیراعظم دورہ […]

ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی کا دبئی میں ولیمہ

ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی کا دبئی میں ولیمہ

ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی نتاشا خالد جو اپنا بیوٹی سیلون بھی چلاتی ہیں گزشتہ دنوں دبئی میں علی لاکھانی کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ لاہور:  ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی نتاشا خالد جو اپنا بیوٹی سیلون بھی چلاتی ہیں گزشتہ دنوں دبئی میں علی لاکھانی کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ نتاشا خالد […]

وزیر اعظم آج حیدرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم آج حیدرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

انتخابات میں اپنا سیاسی قد بڑھانے کیلئے ن لیگ کے مختلف شہروں میں دورے جاری ہیں ، تاجر برادری نے وزیر اعظم کیلئے سونے کا تاج تیار کروا لیا حیدر آباد:  وزیر اعظم نواز شریف آج سہ پہر حیدرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ، وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر […]

سعودی فوجی اتحاد: راحیل شریف مسلم اتحاد کا سبب بنیں گے، ناصر جنجوعہ

سعودی فوجی اتحاد: راحیل شریف مسلم اتحاد کا سبب بنیں گے، ناصر جنجوعہ

مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ راحیل شریف سعودی اتحاد کے سربراہ بنے تو وہ امت مسلمہ کے اتحاد اور ہم آہنگی کا سبب بنیں گے۔ اسلام آباد تقریب سے خطاب میں مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ ہر صورت افغانستان سے تعلقات بہتر بنانا ہوں گے، مشرقی اورمغربی فرنٹ میں سےمغربی […]

سکھر: محکمہ فائر بریگیڈ، آگ بجھانے کے آلات سے محروم

سکھر: محکمہ فائر بریگیڈ، آگ بجھانے کے آلات سے محروم

سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں فائر بریگیڈ زبوں حالی کا شکار ہے ،محکمے کےپاس نہ اسنارکل ہے اور نہ ہی آگ بجھانے کے مکمل آلات ہیں۔ سکھر میں محکمہ فائربریگیڈ کے پاس 4گاڑیاں ہیں، جن میں سے 2ناکارہ ہوچکی ہیں،ایسے میں فائر فائٹر حفاظتی سامان کے بغیر ہی آگ بجھانے کی کوششیں کرتے […]

لاہور: شوہر کے ہاتھوں مرنے والی ’حرا‘ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی

لاہور: شوہر کے ہاتھوں مرنے والی ’حرا‘ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی

لاہور میں چند روز قبل شوہر کے ہاتھوں ماری گئی نوبیاہتا دلہن حرا کی میڈيکل رپورٹ سامنے آگئی ، جس میں کہا گيا ہے کہ حراکی موت چہرےپردباؤکےباعث دم گھٹنےسےہوئی ، سانس بندہونے سے منہ اور ناک سے خون بھی نکلا۔ حرا کے چہرے پر دباورہنےسےاس کادماغی حصہ بھی متاثرہوا ، پولیس کی حراست میں […]

کراچی میں مکمل امن تک آپریشن جاری رہے گا، کور کمانڈر

کراچی میں مکمل امن تک آپریشن جاری رہے گا، کور کمانڈر

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے کراچی میں مکمل امن تک آپریشن جاری رکھنے کے عزم کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے حالات بدل گئے ہیں،پائیدار امن کے لئے مزید کام جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف پی سی سی آئی کے صدر سے ملاقات میں کور […]

اسحاق ڈار کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے پر وزیراعظم سے وضاحت طلب

اسحاق ڈار کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے پر وزیراعظم سے وضاحت طلب

 لاہور: ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف سے بذریعہ پرنسپل سیکرٹری وضاحت طلب کرلی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے محمود اختر نقوی کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو […]

پاکستانی شہری نے جوان بیٹے کے 10 بھارتی قاتلوں کو معاف کردیا

پاکستانی شہری نے جوان بیٹے کے 10 بھارتی قاتلوں کو معاف کردیا

دبئی: پشاور کے محمد ریاض نے متحدہ عرب امارات میں اپنے جواں سال بیٹے کے 10 بھارتی  قاتلوں کو معاف کرکے انہیں مرنے سے بچالیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2015 میں متحدہ عرب امارات میں حصول رزق کے لیے مقیم پشاور کے محمد فرحان کا کسی بات پر بھارتیوں سے جھگڑا ہوا تھا جس […]

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کیلیے سوالنامہ تیار

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کیلیے سوالنامہ تیار

لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں اہم موڑ آگیا، پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے ناصرجمشید سے پوچھ گچھ کے لیے ابتدائی سوالنامہ تیارکرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث ممکنہ کھلاڑیوں کے ساتھ سہولت کاروں تک پہنچنے اورمستقبل میں اس طرح کے واقعات کا سدباب کرنے […]

وزیراعلیٰ سندھ کی والدین سے نقل کو جڑ سے ختم کرنے میں ساتھ دینے کی اپیل

وزیراعلیٰ سندھ کی والدین سے نقل کو جڑ سے ختم کرنے میں ساتھ دینے کی اپیل

 کراچی: سندھ بھر میں کل سے میٹرک کے امتحانات شروع ہورہے ہیں اور نقل کی روک تھام کے لیے وزیراعلی نے کھلا خط لکھ کر والدین اور اساتذہ سمیت امتحانی معائنہ کارعملے سے نقل کو جڑ سے ختم کرنے میں ساتھ دینے کی اپیل کی ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے […]

نئی تجارتی پالیسی کے تحت حکومت برآمدات بڑھانے میں ناکام

نئی تجارتی پالیسی کے تحت حکومت برآمدات بڑھانے میں ناکام

اسلام آباد: نئی 3 سالہ تجارتی پالیسی کے تحت حکومت برآمدات کے فروغ میں ناکام ہوگئی ہے۔ برآمدی شعبے کی بحالی کے لیے مختلف اقدامات کے لیے 9 مہینوں کے دوران 6 ارب روپے میں سے ابھی تک ایک پائی بھی جاری نہ کی جاسکی اور حکومتی دعووں کے برعکس برآمدی شعبہ بحال نہ ہو سکا۔ […]

محمد عرفان کل چارج شیٹ کا جواب داخل کرائیں گے

محمد عرفان کل چارج شیٹ کا جواب داخل کرائیں گے

اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل فاسٹ بولر محمد عرفان کل چارج شیٹ کا جواب داخل کرائیں گے،ان پر پاکستان کرکٹ بورڈ اینٹی کرپشن کوڈ کی دو بار خلاف ورزی کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپاٹ فکسنگ معاملے پر فاسٹ بولر نے اگر خود پر عائد الزامات کو تسلیم کرلیا تو ان کا کیس ڈسپلنری […]

اسلام آباد: 5 افغان باشندے گرفتار، اسلحہ برآمد

اسلام آباد: 5 افغان باشندے گرفتار، اسلحہ برآمد

اسلام آباد کے علاقے کرال میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 5افغان باشندوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے نائن ایم ایم پستول ،ایک رائفل اور 9موبائل فون برآمد ہوکئے گئے ہیں،آپریشن کے دوران 150 گھروں کی تلاشی لی گئی۔ Post […]

سی پیک پر تحقیق کیلئے اسلام آباد میں سینٹر کا افتتاح

سی پیک پر تحقیق کیلئے اسلام آباد میں سینٹر کا افتتاح

وفاقی وزیر برائے منصوبہ احسن اقبال اور چینی سفیر سن وے ڈونگ نے سی پیک کے مختلف پہلوئوں پر تحقیق کے لئے اسلام آباد میں سی پیک ایکسی لینسی سینٹر کا افتتاح کردیا ہے۔ تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ سی پیک پاکستان کی تاریخ میں بگ بینگ ہے، یہ امن اور […]