counter easy hit

مقامی خبریں

زیبا بختیار ایک بار پھر فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف

زیبا بختیار ایک بار پھر فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف

ذرائع نے بتایا کہ ان دنوں فلم کا پیپرورک جاری ہے جسکے مکمل ہوتے ہی اسکی کاسٹنگ اور میوزک پر کام شروع کردیا جائیگا۔ لاہور: اداکارہ زیبا بختیار ایک بار پھر فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس کی شوٹنگ جلد ہی شروع کی جائیگی۔ اس بارے میں ذرائع نے بتایا کہ ان دنوں […]

مصطفی قریشی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

مصطفی قریشی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

مصطفی قریشی گزشتہ روز اپنی فیملی کے ہمراہ مسجدنبوی پہنچ گئے۔ لاہور: سینئر اداکار مصطفی قریشی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ بتایا گیا ہے کہ وہ ان دنوں مدینہ شریف میں مقدس مقامات کی زیارات میں مصروف ہیں۔ مصطفی قریشی گزشتہ روز اپنی فیملی کے ہمراہ مسجدنبوی پہنچے جہاں بہت سے پاکستانیو ں نے […]

محکمہ بلدیات سندھ میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

محکمہ بلدیات سندھ میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ نے محکمہ بلدیات کی کارگردگی کا پول کھول دیا۔ کراچی: سندھ میں کرپشن کا ناسور ہر محکمے کی جڑوں کو کھوکھلا کرچکا ہے۔ کراچی میں کچرے کے ڈھیر چکن گنیا کا باعث بن رہے ہیں مگر حکمران ہیں کہ کرپشن سے باز ہی نہیں آرہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان […]

وہاڑی: حاصل پور روڈ پر کار اور ٹرالر میں تصادم، 5 افراد زخمی

وہاڑی: حاصل پور روڈ پر کار اور ٹرالر میں تصادم، 5 افراد زخمی

وہاڑی میں حاصل پور روڈ پر کار سامنے سے آتے ہوئے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں دولہا دلہن سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ وہاڑی: وہاڑی کے قریب حاصل پور روڈ پر بارات کی رخصتی پر دلہا کی کار سامنے سے آتے ہوئے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجہ میں پانچ افراد شدید […]

کلبھوشن ہو یا کوئی دہشتگرد ، قانون کے مطابق سزا ملے گی : اعزاز چودھری

کلبھوشن ہو یا کوئی دہشتگرد ، قانون کے مطابق سزا ملے گی : اعزاز چودھری

سعودی عرب میں نواز ٹرمپ ملاقات سے پاک امریکہ تعلقات میں بہتری آئے گی :پاکستانی سفیر کی واشنگٹن میں صوفی نائٹ کی تقریب میں گفتگو واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں صوفی نائٹ ہوئی جس میں دفتر خارجہ کی اہم شخصیات اور کثیر تعداد میں امریکیوں نے شرکت کی۔ پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا اس موقع […]

پاکستان میں رمضان المبارک اور عید کے چاند پر تضاد کا حل سائنسی طریقے سے

پاکستان میں رمضان المبارک اور عید کے چاند پر تضاد کا حل سائنسی طریقے سے

نیو مون کی حرکت اور زمین کے گرد زاویہ کی پیمائش سے تنازع حل کرنا ممکن ہے۔ اسلام آباد: پاکستان میں کافی عرصے سے رمضان المبارک اور شوال کے چاند پر تضاد دیکھا گیاہےجس سے ملک میں دونوں عیدوں اورپہلے روزے میں ایک دن کا فرق ہوتا ہے اس مسئلے کو سائنسی طریقے سے حل […]

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی کوکنگ آئل فیکٹری پر چھاپہ

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی کوکنگ آئل فیکٹری پر چھاپہ

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نےلاہورکےعلاقےبند روڈمیں چھاپا مار کر جانوروں کی چربی سے کوکنگ آئل تیار کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، ملزموں کے قبضے سےہزاروں لیٹر تیار کوکنگ آئل برآمد کرکے تلف کر دیا گیا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی سربراہی میں ٹیم نے خفیہ اطلاع پر بند روڈ پر […]

خیبر پختونخوا کی عوام عمران خان سے خوش نہیں، خورشید شاہ

خیبر پختونخوا کی عوام عمران خان سے خوش نہیں، خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ خیبرپخونخوا میں سونامی نے تباہی مچائی، وہاں کے عوام عمران خان سے خوش نہیں۔ سکھر میں سوئٹ ہوم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ عمران خان جب سندھ میں آئیں تو ایسی تباہی نہیں لے کر آئیں۔ انہوں […]

مشال خان کا چہلم آج صوابی میں ہو گا

مشال خان کا چہلم آج صوابی میں ہو گا

مردان یونیو رسٹی کے طالب علم مشال خان کا چہلم آج صوابی میں ان کے آبائی علاقے زیدہ میں ہوگا۔ مشال خان کے چہلم پر قرآن خوانی، فاتحہ خوانی اور تعزیتی جلسہ ہو گا جس میں سیاسی، سماجی اور سول سوسائٹی کےارکان شرکت کریں گے۔ 13 اپریل کومردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشال خان […]

ہوا سے بجلی تیار کرنے والا پہلا منصوبہ باقاعدہ آپریشنل

ہوا سے بجلی تیار کرنے والا پہلا منصوبہ باقاعدہ آپریشنل

کراچی: پاکستان میں ہوا سے بجلی تیار کرنے والا پہلا منصوبہ باقاعدہ آپریشنل ہوگیا،  عارف حبیب کارپوریشن کی ذیلی کمپنی میسرزسچل انرجی ڈیولپمنٹ کے 49.5 میگاواٹ ونڈ انرجی پروجیکٹ نے بجلی کی پیدا واری سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے تاہم اس ضمن میں کمپنی کو سینٹرل پاور ایجنسی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا […]

جنرل الیکٹرک نے سعودی عرب میں 15ارب ڈالر کے معاہدے کرلیے

جنرل الیکٹرک نے سعودی عرب میں 15ارب ڈالر کے معاہدے کرلیے

ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب میں امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک نے 15ارب ڈالر کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیے۔ گزشتہ روز جاری بیان میں جی اے نے کہاکہ معاہدوں کے موقع پر شاہ سلمان اور صدر ٹرمپ بھی موجود تھے، حقیقی بنیادوں پر متنوع اور پائیدار اقتصادی پلیٹ فارم پیش […]

عدالتی فیصلے کے بعد پولیس نظام مزید بہتر ہوگا، اے ڈی خواجہ

عدالتی فیصلے کے بعد پولیس نظام مزید بہتر ہوگا، اے ڈی خواجہ

حیدرآباد: آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنا کام ہمیشہ پیشہ ورانہ انداز میں کیا اس لیے وہ موجودہ صورتحال سے مایوس نہیں ہوئے ہیں۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت سے ان کا کوئی اختلاف نہیں ہے، یہ حکومت سندھ سے پوچھا جائے کہ وہ کس […]

حساس ادارے کے افسران کو لوٹنے اور مقابلے کے مجرم کو 38 سال قید کی سزا

حساس ادارے کے افسران کو لوٹنے اور مقابلے کے مجرم کو 38 سال قید کی سزا

کراچی: انسداد دہشت گردی شرقی کی عدالت نے حساس ادارے کے افسران کو لوٹنے، پولیس مقابلہ اور اقدام قتل کے جرم میں مجرم فیضان کومجموعی طور پر38سال قید کی سزا سنادی جبکہ مجرم کو 50ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ مجرم نے ہلاک ہونے والے ساتھی اختر کے ہمراہ یکم نومبر2015 کو نیوٹاؤن کے علاقے میں […]

اسپتالوں میں رواں ماہ سے چکن گنیا کی تشخیص شروع ہوجائے گی

اسپتالوں میں رواں ماہ سے چکن گنیا کی تشخیص شروع ہوجائے گی

کراچی: چکن گنیا مرض کی تشخیص کی کٹس آئندہ ہفتے تک محکمہ صحت کو موصول ہوجائیں گی جس کے بعد کراچی کے تمام سرکاری اسپتالوں میں چکن گنیا کے مرض کی تشخیص کی سہولت میسر ہوسکیں گی۔ سیکریٹری صحت کی ہدایت پر 20ہزارکٹس درآمدکرنے کے احکامات دیدیے گئے ہیں چکن گنیاکی کٹس کراچی کے سرکاری اسپتالوں کے […]

پاکستان میں حیران کن میچ، ٹیم نے 2.5 اوورز میں 95 رنز بناکر فتح پالی

پاکستان میں حیران کن میچ، ٹیم نے 2.5 اوورز میں 95 رنز بناکر فتح پالی

کراچی: پی سی بی کے زیر اہتمام جاری فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چیمپئن شپ کے میچ میں ایک ٹیم نے محض 2.5 اوورز میں 95 رنزبنا کر میچ جیت لیا، اس دوران20 وائیڈز اور3 نو بالز ہوئیں،6 چھکے اور 5 چوکے لگائے گئے۔ گزشتہ دنوں بنگلہ دیش میں ایک میچ کے دوران 4 بالز پر92 […]

رحیم یار خان میں نوجوان نے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا

رحیم یار خان میں نوجوان نے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا

رحیم یار خان: ترنڈہ سوائے خان میں ایک درندہ صفت شخص نے چھریوں کے وار کر کے بیوی اور ساس کو قتل کردیا۔ رحیم یارخان کے علاقے ترنڈہ سوائے خان میں نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر بیوی اورساس کو چھریاں مارکر قتل کر دیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے لاشوں کو پوسٹ مارٹم […]

سی پیک سے سرمایہ کاری بڑھے گی، اسٹیٹ بینک

سی پیک سے سرمایہ کاری بڑھے گی، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے توقع ظاہر ہے کہ نمو کی موجودہ رفتار جس کا بڑا سبب سی پیک سے متعلق سرمایہ کاری ہے جبکہ بیرونی براہ راست سرمایہ کاریوں میں اضافہ کرے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے قرضوں پرشرح سود 5.75 فیصد پر مستحکم رکھنے کا اعلان کردیا […]

گرین شرٹس کو چیمپئنز ٹرافی کا سخت چیلنج درپیش

گرین شرٹس کو چیمپئنز ٹرافی کا سخت چیلنج درپیش

پاکستان ٹیم کااگلا امتحان چیمپئنز ٹرافی ہے تاہم اس ایونٹ کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ ورلڈ کپ 2019ء میں براہ راست رسائی کے لیے گرین شرٹس کو عالمی رینکنگ میں اپنی موجودہ آٹھویں پوزیشن ستمبر تک برقرار رکھنا ہوگی جبکہ دوسری صورت میں اپنی تاریخ میں پہلی بار کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا۔ ویسٹ […]

فیصل آباد: مزید 23 افراد چکن پاکس کے مرض میں مبتلا

فیصل آباد: مزید 23 افراد چکن پاکس کے مرض میں مبتلا

فیصل آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 افراد چکن پاکس کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں ، بیشتر مریض علاج کے بعد فارغ کردیئے گئے جبکہ 4 مریض اب بھی الائیڈ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال ضلع کے اسپتالوں میں رجسٹرڈ چکن پاکس سے متاثرہ مریضوں کی […]

کراچی: لیبر اسکوائر میں پلاسٹک کے کارخانے میں آتشزدگی

کراچی: لیبر اسکوائر میں پلاسٹک کے کارخانے میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے سائٹ لیبر اسکوائر میں پلاسٹک کے کارخانے میں آگ لگ گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ فائربریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ پلاسٹک فیکٹری میں لگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیا جارہا ہے جبکہ فیکٹری سے دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ آگ […]

وزیراعظم سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ

وزیراعظم سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ

وزیراعظم نواز شریف عرب اسلامک امریکن سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، دفتر خارجہ کا کہنا ہے وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث ان کی سائیڈ لائن ملاقاتوں کے امکانات بہت کم ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر سعودی عرب گئے ہیں جہاں سعودی عرب […]

لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

لاہور اور گردو نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے۔ لاہورمیں بادل رات سے چھائے ہوئےتھے اور ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہی تھی جس کے بعد صبح کےوقت گرج چمک کےساتھ بونداباندی اوربارش بھی شروع ہوگئی۔ کاہنہ، گلبرگ ماڈل ٹاؤن، ڈیوس روڈ، گڑھی شاہو اوردیگر علاقوں […]