counter easy hit

کاروبار

کراچی میں جنگ ڈریم ہوم ایکسپو کا دوسرا دن

کراچی میں جنگ ڈریم ہوم ایکسپو کا دوسرا دن

کراچی……کراچی میں جنگ ڈریم ہوم ایکسپو کے نام سے سجنے والی نمائش کےدوسرے روز بھی شہریوں کی بڑی تعداد نے ایکسپو سینٹر کا رخ کیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ انہیں ایک چھت کے نیچے تمام پروجیکٹس کی معلومات با آسانی مل گئی ہیں۔کراچی جیسےگنجان شہر میں نیا گھر ڈھونڈنا ہوجاتا ہے مشکل لیکن شہریوں […]

بحریہ ٹاؤن کراچی میں غیر ملکی فوڈ چین کا افتتاح

بحریہ ٹاؤن کراچی میں غیر ملکی فوڈ چین کا افتتاح

کراچی…….بحریہ ٹاؤن کراچی میں غیرملکی فوڈ چین کا افتتاح ہوگیا، بحریہ ٹاؤن کراچی کے چیف ایگزیکٹو کہتے ہیں کہ رہائشی منصوبہ بہت جلدشہر کا کمرشل حب بن جائے گا۔بحریہ ٹاؤن کراچی کے چیف ایگزیکٹو ایڈمرل ریٹائرڈ حیات نے ربن کاٹ کر فوڈ چین کا افتتاح کیا۔اس موقع پر عالمی فوڈ چین کے چیف آپریٹو آفیسرز […]

بے گھر افراد کی بحالی منصوبوں کیلئے6ماہ میں59ارب روپے جاری

بے گھر افراد کی بحالی منصوبوں کیلئے6ماہ میں59ارب روپے جاری

اسلام آباد…… وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں آپریشن ضرب عضب کے باعث عارضی طور پر بے گھر ہونے والے افراد کی بحالی اور سیکورٹی منصوبوں کیلئے59ارب 8کروڑ 80لاکھ روپے کے فنڈز جاری کیے ۔وزارت منصوبہ بندی و ترقی کےذرائع کے مطابق یہ رقم 31دسمبر 2015تک جاری کی گئی۔ رواں مالی […]

ایف بی آر ملازمین کیلئے خصوصی الائونس کا اعلان

ایف بی آر ملازمین کیلئے خصوصی الائونس کا اعلان

اسلام آباد …..رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکس وصولی میں 19فیصد اضافے پر وفاقی وزیر خزانہ نے ایف بی آر ملازمین کو خصوصی الائونس دینے کا اعلان کیاہے ۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایف بی آر کی چیف کمشنرز کانفرنس سے خطاب میں کہاکہ ٹیکس گوشوارے داخل کرانے […]

چین کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں سب سے بڑی ماہانہ کمی

چین کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں سب سے بڑی ماہانہ کمی

بیجنگ…….. چین کے غیر ملکی زر مبادلہ میں دسمبر میں تیزی سے زبردست ماہانی کمی ہوئی ہے ۔ یہ بات سرکاری اعدادوشمار میں بتائی گئی ہے ۔پیپلز بنک آف چائنا کے مطابق غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ماہ کے اواخر میں 3.33ٹریلین امریکی ڈالر تک گر گئے جو کہ تین برسوں سے زائد کے […]

یمن ، انسانی حقوقکے مبصر کی ملک بدری کا فیصلہ واپس لے،اقوام متحدہ

یمن ، انسانی حقوقکے مبصر کی ملک بدری کا فیصلہ واپس لے،اقوام متحدہ

نیویارک…….اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے یمن کی طرف سے انسانی حقوق کے مبصرکی ملک بدری کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے یمنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یہ فیصلہ واپس لے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کی وزارت خارجہ نے جارج ابو الزولوف کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دیتے […]

جعلی دستاویزات پر زرمبادلہ باہر بھجوانے پر کارروائی ہوگی،

جعلی دستاویزات پر زرمبادلہ باہر بھجوانے پر کارروائی ہوگی،

کراچی……. اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ جعلی دستاویزات پر زرمبادلہ بھجوانے والے امپورٹرز اور بینکوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کمرشل بینک اوپن اکاؤنٹ پر درآمدات کی مناسب جانچ کریں اور سیکیورٹی لیں، اس حوالے سے احتیاطی تدابیر نہ برتنے والے بینکوں کے خلاف بھی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 12سال کی کم ترین سطح پر

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 12سال کی کم ترین سطح پر

نیویارک……. عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 12سال کی کم ترین سطح 32ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 32اعشاریہ16ڈالر فی بیرل تک ریکارڈ کی گئی۔ اس سے قبل 2004میں خام تیل کی قیمت 32 ڈالر فی بیرل تک گئی تھی۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ چین […]

دنیا بھر میں گنے کی پیداوارمیں پاکستان پانچویں نمبر پر آگیا

دنیا بھر میں گنے کی پیداوارمیں پاکستان پانچویں نمبر پر آگیا

فیصل آباد…… پاکستان گنے کی پیداوار کے لحاظ سے دنیابھر کے ممالک میں پانچویں نمبر پر آگیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرکاشتکار جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے گنے کی کاشت کی جانب توجہ مرکوز کریں اور منظور شدہ اقدام کاشت کی جائیں تو پاکستان بآسانی تیسرے نمبر پر آسکتاہے ۔زرعی ماہرین نے […]

برطانوی وزیراعظم کا سافٹ ڈرنک پر شوگر ٹیکس لگانے کا عندیہ

برطانوی وزیراعظم کا سافٹ ڈرنک پر شوگر ٹیکس لگانے کا عندیہ

لندن…برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ملک میں موٹاپے کے مسائل سے نمٹنے کے لیے شوگر ٹیکس لگانے کا عندیہ دے دیا۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیوڈ کمیرون کا کہنا تھا کہ وہ کولڈ ڈرنک اور دیگر مصنوعات پر شوگر ٹیکس کا سہارا نہیں لینا چاہتے مگر موٹاپے کے باعث برطانیہ میں ذیابیطس، دل […]

پاکستان انڈونیشیا کو 10 لاکھ میٹرک ٹن چاول برآمد کرے گا

پاکستان انڈونیشیا کو 10 لاکھ میٹرک ٹن چاول برآمد کرے گا

اسلام آباد…….. وفاقی وزیر تجارت انجینئرخرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان انڈونیشیا کو آئندہ4 سالوں میں40کروڑ ڈالر کا 10لاکھ میٹرک ٹن چاول برآمد کرے گا۔ پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے۔چاول وزارت تجارت کے ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان اور انڈونیشیا کے سرکاری تجارتی ادارے کے ذریعے برآمد کیا […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے متعلق پشاور میں آگہی تقریب

پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے متعلق پشاور میں آگہی تقریب

پشاور ……پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے حوالے سے پشاور میں آگاہی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے خطاب کیا۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان اسٹاک ایکس چینج پشاور میں اپنی شاخ کھولنا چاہے تو اس کا خیرمقدم کریں گے۔11 جنوری کو کراچی، لاہور […]

دنیا میں 2008ء کی طرح کے معاشی بحران کا خدشہ،امریکی ماہر

دنیا میں 2008ء کی طرح کے معاشی بحران کا خدشہ،امریکی ماہر

کولمبو…….امریکی ماہر معاشیات اور بینکار جارج سوروس نے خبردار کیا ہے کہ چین میں اقتصادی سست روی کے باعث دنیا بھر میں 2008 کی طرح کا معاشی بحران پیدا ہوسکتا ہے۔سری لنکا میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جارج سوروس کا کہنا تھا کہ چین کو اپنی معیشت میں بڑے چیلنج درپیش ہیں جس سے […]

چین کی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، تیل کے نرخ میں ریکارڈ کمی

چین کی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، تیل کے نرخ میں ریکارڈ کمی

بیجنگ…….چین کی اسٹاک مارکیٹ میں مندی اور تیل کے نرخ میں ریکارڈ کمی کے باعث امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی رہی ۔ چین کی اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کا اثر عالمی مارکیٹ میں بھی دیکھا جارہا ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ہوکر 32.16 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے جو 12 سال […]

پاکستانی معیشت کی شرح نمو 5.5 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے ،عالمی بینک

پاکستانی معیشت کی شرح نمو 5.5 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے ،عالمی بینک

اسلام آباد……عالمی بینک نے آئندہ مالی سال کے دوران پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح 5.5 فیصد تک بڑھنے کی توقع ظاہر کی ہے ۔عالمی بینک کی رپورٹ  گلوبل اکنامک پراسپیکٹس  کے مطابق رواں مالی سال کے دوران قومی معیشت کی شرح نمو 4اعشاریہ2 فیصد سے 4اعشاریہ5 فیصد تک بڑھنے کا […]

کمپنیوں کیلئےٹیکس گوشوارےجمع کرانے میں 21جنوری تک توسیع

کمپنیوں کیلئےٹیکس گوشوارےجمع کرانے میں 21جنوری تک توسیع

اسلام آباد…..ایف بی آر نے کمپنیوں کے لیے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ،اب کمپنیاں 21جنوری تک گوشوارے جمع کراسکتی ہیں ۔ ایف بی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنیوں کے لیے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے ۔ َیکم جنوری 2015سے 30جون […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت11سال کی کم ترین سطح پر

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت11سال کی کم ترین سطح پر

لندن …..عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت11سال کی کم ترین سطح پرآگئی ہے،قیمت پہلی بار 35ڈالر فی بیرل سے نیچے پہنچ گئی ہے،برینٹ کروڈ تیل کی قیمت 3اعشاریہ 7فیصد کمی کے بعد 34اعشاریہ 83ڈالر فی بیرل کا ہوگیا ہے۔سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی […]

اسٹیٹ بینک نے دہشتگردی میں معاونت پر 129اکاؤنٹس منجمد کر دیئے

اسٹیٹ بینک نے دہشتگردی میں معاونت پر 129اکاؤنٹس منجمد کر دیئے

اسلام آباد……اسٹیٹ بینک نے دہشت گردی میں مالی معاونت کیلئے استعمال ہونے والے ایک ارب 35لاکھ روپے کے129بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے۔یہ بات اسلام آباد میں گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا اور ان کی ٹیم نے میڈیا سے گفتگو میں بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی قرارداد کی روشنی میں […]

زندہ دلوں کے شہر میں زندہ مچھلی فروخت ہونے لگی

زندہ دلوں کے شہر میں زندہ مچھلی فروخت ہونے لگی

لاہور …..زندہ دلوں کے شہر لاہور میں اب زندہ مچھلی بھی فروخت ہونے لگی ، زندہ مچھلی کے شوقین خریدارکہتے ہیں کہ تازہ مچھلی کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہےجبکہ مچھلی بیچنے والا کہتا ہے کہ وہ جتنی بھی مچھلی لے آئے ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو جاتی ہے۔سردیوں کے موسم کی آمد کے ساتھ […]

راہ داری معاملہ:خیبر پختون خوا حکومت نے احسن اقبال کی بریفنگ مستردکردی

راہ داری معاملہ:خیبر پختون خوا حکومت نے احسن اقبال کی بریفنگ مستردکردی

پشاور…….وفاق اورخیبرپختونخواحکومت اقتصادی راہداری کے معاملے پرایک مرتبہ پھرآمنے سامنے آگئے ہیں۔ صوبائی حکومت نے وفاقی وزیراحسن اقبال کی بریفنگ کومستردکرتے ہوئے صوبے کے حقوق کیلئے ہرحدتک جانے کااعلان کیاہے۔وفاقی وزیراحسن اقبال نے خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ پرویز خٹک سمیت تمام جماعتوں کے رہنماؤں کو اقتصادی راہداری منصوبہ سے متعلق بریفنگ دی۔بریفنگ کے بعدمیڈیاسے گفتگومیں احسن اقبال […]

پشاور : گوشت اور مرغی کے بعد دالوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

پشاور : گوشت اور مرغی کے بعد دالوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

پشاور …….پشاور میں گوشت اور مرغی کے بعد دالوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے،ماش کی دال 250 روپے فی کلو ہوگئی ، دکانداروں نے سرکاری نرخنامہ بالائے طاق رکھ دیدیا۔مرغیاں اور گوشت تو پہلے سے ہی عام آدمی کی دسترس سے باہر تھے، اب دال کی قیمتوں کو بھی آگ لگ گئی،پشاور کی […]

اسٹیل ملز سے متعلق سندھ حکومت کانجکاری کمیشن کو خط

اسٹیل ملز سے متعلق سندھ حکومت کانجکاری کمیشن کو خط

کراچی……..پاکستان اسٹیل ملزکی نجکاری سے متعلق سندھ حکومت نے نجکاری کمیشن کو خط بھیج دیاہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرخزانہ مراد علی شاہ نے چیرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر کو جوابی خط بھجوایاہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ نجکاری کمیشن پاکستان سٹیل ملز کی 5سالہ بیلنس شیٹ ، تمام اثاثہ جات کی تفصیلات […]