counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

دنیا کی باریک ترین تار تیار

دنیا کی باریک ترین تار تیار

سوئی سے بھی کروڑوں گنا باریک تار جس میں سلفر اور تانبے کے ایٹم شامل کئے گئے ہیں اور ہیروں کو بیرونی سطح پر جمع کیا گیا ہے نیویارک: امریکی سائنسدانوں نے ہیروں کو استعمال کرتے ہوئے دنیا کی سب سے باریک برقی تار بنائی ہےجو صرف تین ایٹموں کے برابر چوڑا ہے ۔ دنیا […]

ناراضگی ختم ، جاپانی شہری نے بیوی سے بولے بغیر بیس سال گزار دیئے

ناراضگی ختم ، جاپانی شہری نے بیوی سے بولے بغیر بیس سال گزار دیئے

بیٹے نے والدین کی ناراضگی کا معاملہ ٹی وی چینل پر اٹھایا تو اس کے باپ نے مجبور ہوکر اپنی بیوی سے بات چیت کا سلسلہ شروع کر دیا ٹوکیو: جاپانی شہری نے بیوی سے بات چیت کیے بنا بیس سال گزار دیئے ۔ ناراضی کی وجہ سے اشاروں کی زبان استعمال کرتا رہا ۔بیس […]

ویتنام :اٹھارہ سال سے شہری کے پیٹ میں موجود قینچیاں نکال لی گئیں

ویتنام :اٹھارہ سال سے شہری کے پیٹ میں موجود قینچیاں نکال لی گئیں

دو قینچیاں اٹھارہ سال قبل ہونے والے آپریشن کے نتیجے میں پیٹ میں رہ گئی تھیں ، ڈاکٹرز نے دوبارہ آپریشن کر کے مریض کو درد سے نجات دلائی ویتنام:  ویتنام میں ڈاکٹرز نے ایک شخص کے پیٹ میں اٹھارہ سال سے موجود دو قینچیاں آپریشن کے ذریعے باہر نکال لیں ۔ ویتنام میں چون […]

سید نور نے نئی فلم ’’چین نہ آئے‘‘ بنانے کا اعلان کردیا

سید نور نے نئی فلم ’’چین نہ آئے‘‘ بنانے کا اعلان کردیا

 کراچی: ہدایت کارسید نور نے نئی فلم’’چین نہ آئے‘‘بنانے کا اعلان کردیا جس کا اعلان انھوں نے گذشتہ شام کراچی کے مقامی ہوٹل میں فلم کی افتتاحی تقریب سے کیا۔تقریب میں انڈسٹری کے معروف سینئرفنکاروں نے شرکت کی۔ سید نور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوتے کہا کہ سینئر اور نئے لوگوں کواپنے ساتھ ملاکر کام […]

2017 میں اُڑان بھرنے والی پرواز کی 2016 میں لینڈنگ

2017 میں اُڑان بھرنے والی پرواز کی 2016 میں لینڈنگ

ابوظہبی: امارات ایئرلائنز کی شنگھائی سے 2017 میں اُڑنے والی پرواز جب سان فرانسسکو پہنچی تو 2016 کا سال تھا۔ البتہ اس پرواز نے وقت میں سفر نہیں کیا تھا بلکہ یہ ساری گڑبڑ دونوں شہروں میں وقت کے فرق کی وجہ سے ہوئی کیونکہ جب امارات ایئرلائنز کی پرواز شنگھائی سے روانہ ہوئی تو وہاں […]

امریکی شہری نے لائبریری کو 40 سال بعد کتابیں لوٹا دیں

امریکی شہری نے لائبریری کو 40 سال بعد کتابیں لوٹا دیں

راک ویلی: امریکی ریاست منی سوٹا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے میری لینڈ کی لائبریری سے 4 دہائیوں قبل لی جانے والے دو کتابیں واپس کردی اور ہر روز کا جرمانہ بھی ادا کیا ہے۔ منی پولس میں رہنے والے جان کریمر کو کینیڈا کے شہر اونٹاریو میں اپنے والدین کے گھر سے دو […]

اطالوی جوڑے نے پیروں سے پیانو بجایا، سب حیران

اطالوی جوڑے نے پیروں سے پیانو بجایا، سب حیران

اٹلی میں ایک جوڑے نے پیانو بجانے کا منفرد ا نداز اپناتے ہوئے پیروں کی مدد سے پیانو پر پنک پینتھر کے تھیم سانگ کی دھنیں بکھیر کر نا صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ خوب محظوظ بھی کیا۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے بے حدپسند کیا جارہا ہے۔ Post Views […]

80 سالہ خاتون خود کشی کیلئے کھمبے پر چڑھ گئی

80 سالہ خاتون خود کشی کیلئے کھمبے پر چڑھ گئی

خاتون نے بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر تاروں کو چھولیا مگر بجلی اس پر بے اثر رہی اور وہ زندہ سلامت کھمبے سے نیچے اتر آئی نائیجیریا:  نائیجیریا میں ایک 80سالہ خاتون خودکشی کرنے کیلئے بجلی کے کھمبے پر چڑھ گئی مگر جب اس نے تاروں کو چھوا تو ایسا حیران کن واقعہ پیش […]

لوگ توہم پرستی پر یقین کیوں کر لیتے ہیں؟

لوگ توہم پرستی پر یقین کیوں کر لیتے ہیں؟

ہم میں سے بہت سے افراد توہم پرستی پر یقین کیوں کر لیتے ہیں؟ اس سوال پر ایک سٹڈی کے ذریعے روشنی ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے۔ لاہور:  ہم سب جانتے ہیں کہ توہم پرستی ایک ایسی نامعقول چیز ہے جو جہالت، جادو ٹونے پر یقین، ان دیکھے خطرات اور ان جیسی دیگر خرافات […]

فرعون کے مقبرے سے خنجر برآمد

فرعون کے مقبرے سے خنجر برآمد

فرعون کے مقبرے سے دریافت ہونیوالا ایک خنجر بھی ایسا ہی عجوبہ ہے کہ جس کا راز طویل تحقیقات کے بعد اب کھلا تو دنیا دنگ رہ گئی. قاہرہ:  مصر میں ہزاروں سال قبل بنائے گئے فرعون کے مقبرے سے کچھ ایسی اشیادریافت ہوئیں جنکے اسرار دنیا کیلئے آج بھی حیرت کا باعث بنے ہوئے […]

جاپان میں ایک سال تک پہنی جانے والی جینز کی فروخت کا انوکھا کاروبار

جاپان میں ایک سال تک پہنی جانے والی جینز کی فروخت کا انوکھا کاروبار

ہیروشیما: جاپان میں اونومچی ڈینم پروجیکٹ تیزی سے مقبول ہورہا ہے اور اس میں جاپان کے منتخب افراد کو ایک سال تک جینز پہنائی جاتی ہےاور پھر اسے فروخت کے لیے پیش کردیا جاتا ہے۔ استعمال شدہ جینز کی یہ دکان 2013 میں کھولی گئی تھی جس کا مقصد شہر کے مقامی درزیوں کی مہارت کو ایک نئے […]

امریکا میں سب سے زیادہ طبعی اموات یکم جنوری کو ہوتی ہیں، تحقیق

امریکا میں سب سے زیادہ طبعی اموات یکم جنوری کو ہوتی ہیں، تحقیق

نیویارک: یکم جنوری امریکا کے لئے سب سے زیادہ خطرناک دن ہوتا ہے جس میں کسی اور دن کے مقابلے میں سب سے زیادہ اموات ہوتی ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں کی جانے والی حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکا میں یکم جنوری کو اموات کی تعداد سال کے کسی بھی […]

کوئٹہ میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم شروع

کوئٹہ میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم شروع

کوئٹہ میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم آج سے شروع ہوگئی ہے، خصوصی مہم گزشتہ ماہ نالے کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق پرچلائی جارہی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹرکے حکام کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو کی خصوصی مہم 5 روز پر مشتمل ہے اورشہر کی 39یونین کونسلوں میں چلائی جارہی ہے۔مہم […]

گوادر کےقریب نمودارہونےوالاجزیرہ غائب ہوگیا

گوادر کےقریب نمودارہونےوالاجزیرہ غائب ہوگیا

گوادرکےساحل کےقریب سمندرمیں نمودارہونےوالاجزیرہ غائب ہوگیا۔ یہ جزیرہ زلزلےکے بعد 23ستمبر2013 کونمودار ہواتھا ۔ تقریباً200میٹرلمبااورچوڑاجزیرہ گوادر کےمغرب میں ساحل سے کچھ فاصلےپرنمودار ہواتھا ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ جزیرہ سمندری لہروں کےکٹاؤ کی وجہ سےغائب ہوا، جزیرہ مٹی،ریت اور پتھریلےمواد سےبناتھا ۔اس سےقبل 1945میں بھی گوادرکےساحل کے قریب سمندرمیں اس طرح کا […]

سوئیڈن میں آ سما ن پر رنگوں کا انوکھا نظارہ

سوئیڈن میں آ سما ن پر رنگوں کا انوکھا نظارہ

سویڈن کے آسما ن پر گز شتہ دنو ں رنگوں کے انو کھے نظا رے دیکھنے میں آ ئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ یہ قدرتی رنگین لہریں فضا میں مو جو د مقنا طیسی ذرات اور زمین کے گر د مو جو د برقی لہروں اور مختلف گیسو ں […]

پیرس کے مشہور شاہنوازریسٹورنٹ نے نیو ایئر نائٹ کے سلسلے میں تارکین وطن بھائیوں کیلئے دروازے کھول دیئے، رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

پیرس کے مشہور شاہنوازریسٹورنٹ نے نیو ایئر نائٹ کے سلسلے میں تارکین وطن بھائیوں کیلئے دروازے کھول دیئے، رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

پیرس (نمائندہ خصوصی)پیرس میں سال نو کے موقع کو یادگاربنانے کیلئے ممتاز سماجی شخصیت اور پاکستانی نزاد فرانسیسی بزنس مین محترم شاہنواز صاحب اور انکے بیٹے افضان شاہنوازنے  اپنے  شاہنواز ریسٹورنٹ میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا جس میں میوزیکل کنسرٹ، سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والے فنکاروں اور طنزو مزاح کی دنیا کے زبردست فنکاروں […]

پونٹنگ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے عبوری اسسٹنٹ کوچ مقرر

پونٹنگ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے عبوری اسسٹنٹ کوچ مقرر

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کو سری لنکا کے خلاف اگلے ماہ ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا گیا۔ رکی پونٹنگ کے علاوہ اس سیریز کے لیے سابق کھلاڑیوں جسٹن لینگر اور جیسن گلیسپی کو بھی اسسٹنٹ کوچ مقررکیا جا چکا ہے۔تینوں سابق کھلاڑی، […]

پاکستانی ایکسپورٹ میں امریکی حصہ سب سے زیادہ

پاکستانی ایکسپورٹ میں امریکی حصہ سب سے زیادہ

مالی سال 2015 کے دوران پاکستان نے سب سے زیادہ مصنوعات امریکا کو برآمد کیں جبکہ چین سے سب سے زیادہ مصنوعات درآمد کیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پاکستان بزنس کونسل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ مالی سال 2015 کے دوران ہونے والی کل 22.09 ارب ڈالر کی برآمدات […]

لوگ کیا کھا کر نئے سال کا آغاز کرتے ہیں؟

لوگ کیا کھا کر نئے سال کا آغاز کرتے ہیں؟

ویسے تو نئے سال کا جشن ہر ملک میں ہی نہایت جوش و خروش سے منایا جاتا ہے، تاہم اس دوران کھانے پینے پر بھی بہت زور دیا جاتا ہے۔ جہاں دنیا 2016 کے اختتام پر 2017 کے آغاز کا جشن منائی گی، وہیں کئی ممالک میں ایسے لوگ بھی ہیں جو اس سال کی […]

بچھڑے کچھ اس ادا سے۔ ۔ ۔

بچھڑے کچھ اس ادا سے۔ ۔ ۔

یوں تو دنیا کی زندگی 4 دن کی ہے، اور جس نے جنم لیا ہے اُسے مرنا بھی ہے، دنیا میں ہر روز کتنے ہی لوگ مرتے ہیں، کچھ اپنے ہوتے ہیں کچھ پرائے، اور بہت سوں سے تو ہم واقف ہی نہیں ہوتے، لیکن کچھ لوگوں سے ہمارا تعلق نہ ہونے کے باوجود بھی […]

سونے کے سکے ا گلنے والا گائوں

سونے کے سکے ا گلنے والا گائوں

پولیس پرامید ہے کہ مزید سکے بھی جلد برآمد ہونگے۔سکے ملنے کی تصدیق آرکائیول سروے آف انڈیا نے بھی کردی ۔ جے پور: سونے کے قدیم سکے کئی مہینوں سے بھارتی گائوں’’ جانکی پورہ‘‘سے مل رہے ہیں لیکن اب پولیس حرکت میں آگئی اور سکے نکالنے والوں کو تلاش کرنا شروع کردیا۔ گزشتہ دودنوں کے […]

سائنسدان ناپید ہونیوالی گائے کے ارتقاء کے قریب

سائنسدان ناپید ہونیوالی گائے کے ارتقاء کے قریب

سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کہا ہے کہ وہ 400 برس قبل ناپید ہونے والی 7؍ فٹ اونچی گائے کے دوبارہ ارتقاء کے قریب پہنچ گئے ہیں۔اپنے زمانے میں یہ گائے ایک ٹن وزنی ہوتی تھی۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چوپائیوں کی نسل بڑھانے کے ایک طریقہ کار ’بیک بریڈنگ‘ کے ذریعے ہم 400؍ […]

روبوٹ نے کسٹمر سروسز کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

روبوٹ نے کسٹمر سروسز کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

دور جدید میں روبوٹس کا استعمال کئی شعبوں میں بیحد عام ہوگیا ہے۔ روبوٹس نے جہاں انسانوں کے بہت سے کام اپنے سر لے لئے ہیں وہیں امریکا میں روبوٹس نے کسٹمر سروسز کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک شاپنگ مال میں پیپر نامی روبوٹ، جبکہ سین جوز انٹرنیشنل ایئرپورٹ […]

نیپال میں ہاتھیوں کا مقابلہ حسن

نیپال میں ہاتھیوں کا مقابلہ حسن

نیپال میں ہا تھیوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا ۔اس مقابلے میں زیورات سے لدھے اور دیوہیکل جسم پر رنگ برنگی چاک سے نقش و نگار بنائے ہاتھیوں نے شرکت کی اور کسی نازک نخریلی ماڈل کی طرح جج کے سامنے کیٹ واک کر کے اپنے حسن کے جلوے دکھائے۔ نیپال […]