counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

لڑکی ہے یا وحشی جانور، مضبوط،فٹ کسی بھی چوپائے سے زیادہ طاقتور

لڑکی ہے یا وحشی جانور، مضبوط،فٹ کسی بھی چوپائے سے زیادہ طاقتور

لڑکی ہے یا وحشی جانور، مضبوط،فٹ کسی بھی چوپائے سے زیادہ طاقتور آپ اس کو کسی بھی مقابلے میں دیکھ سکتے ہیں، مگر اس سے زیادہ فٹ اور مضبوط لڑکی آپ نے کبھی نہ دیکھی ہوگی۔ to see the video click:. ‘This girl is a beast! Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 289

کتیا نے مالک کو مرنے سے بچالیا

کتیا نے مالک کو مرنے سے بچالیا

مشی گن: امریکا میں شدید برفباری میں بے ہوش ہوجانے والے ایک شخص کی پالتو کتیا 24 گھنٹے تک اس پر پھیل کر بیٹھی رہی تاکہ مالک سخت سردی سے ہلاک نہ ہوجائے۔ نئے سال پر 64 سالہ بوب صرف ہلکے لباس اور سلیپر چپلوں میں اپنے گھر سے باہر گودام سے لکڑیاں لینے نکلے جو […]

انسانی خون کو غذا بنانے والی چمگادڑیں

انسانی خون کو غذا بنانے والی چمگادڑیں

انسانوں سمیت بیشتر جاندار کئی طرح کی خوراک پر آسانی سے زندگی گزار لیتے ہیں لاہور:  یعنی جو چیز دستیاب ہو اور انہیں مزیدار لگے وہ کھا لیتے ہیں مگر کچھ جاندار ایسے ہوتے ہیں جو مخصوص غذا سے ہٹ ہی نہیں سکتے اور ان میں سے چمگادڑوں کی تین اقسام بھی ہیں جو خون […]

97سال کا پھرتیلا نوجوان

97سال کا پھرتیلا نوجوان

ایک سال کے عرصے تک روزانہ سخت ورزش میرا معمول رہی جس کے بعد مجھے محسوس ہونے لگا کہ نہ صرف میری ہڈیاں مضبوط ہو رہی تھیں بلکہ میرے جسم میں مسل بھی نشوونما پا رہے تھے۔ لندن:  سو سال کی عمر تک تو اول کم ہی لوگ پہنچتے ہیں اور اگر کوئی اتنی عمر […]

ڈیڑھ سو سال بعد امریکی سرکس کا اختتام

ڈیڑھ سو سال بعد امریکی سرکس کا اختتام

امریکا کا سب سے مقبول سرکس جسے ’دا گریٹسٹ شو آن ارتھ‘ کے نام سے جانا جاتا تھا تقریباً ڈیڑھ سو سال بعد ختم ہونے جارہا ہے۔ ٹکٹ کی فروخت میں کمی اور اخراجات میں اضافے کی وجہ سے رنگلنگ برادرز اور برنم اینڈ بیلی کی زیرنگرانی چلنے والا سرکس 146 سال بعد بند کیا […]

اڑن طشتریوں اورخلائی مخلوق پر یقین رکھنے والے گروپ کا نیا دعویٰ

اڑن طشتریوں اورخلائی مخلوق پر یقین رکھنے والے گروپ کا نیا دعویٰ

اڑن طشتریوں اورخلائی مخلوق پر یقین رکھنے والے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ خلا میں پراسرار روشنیاں دکھائی دیتی ہیں، بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا باز نے ایسی روشنیاں نظر آنے پر انھیں چھپانے کی کوشش کی۔ سازشی نظریات کا پرچار کرنے والے ایک گروپ نے یو ٹیوب پر ویڈیو اپ […]

پنسلوانیا : ماں نے 9سالہ بیٹی کو بلی کا تحفہ دیا تو خوشی سے رو پڑی

پنسلوانیا : ماں نے 9سالہ بیٹی کو بلی کا تحفہ دیا تو خوشی سے رو پڑی

خوشی کی انتہا بھی آنکھوں میں آنسوؤں کی بارش برسا دیتی ہے۔ پنسلوانیا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنی 9سالہ بیٹی کو بلی کا بچہ تحفے میں دیا تو ننھی شہزادی کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو چھلک پڑے۔ نکّی فروسٹ نامی خاتون نے اپنی بیٹی کیلئے سرپرائزکے طور پر بلی کا تحفہ دیا […]

برطانوی شہزادے ولیم کا شاہی فضائیہ کی ملازمت چھوڑنے کا فیصلہ

برطانوی شہزادے ولیم کا شاہی فضائیہ کی ملازمت چھوڑنے کا فیصلہ

برطانوی شہزادے ولیم نے شاہی فضائیہ کی ملازمت چھوڑنے اور شاہی خاندان کے رکن کے طور پر اپنے فرائض پر پوری توجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بعض مبصرین ان کے اس فیصلے کو بادشاہت کا منصب سنبھالنے کی طرف ایک قدم قرار دے رہے ہیں ، شہزادہ ولیم اس وقت ایئر ایمبولینس پائلٹ کے […]

یورپ میں روبوٹس کو انسانوں کے برابر لانے کی طرف پہلا قدم

یورپ میں روبوٹس کو انسانوں کے برابر لانے کی طرف پہلا قدم

یورپی یونین نے روبوٹس کو انسانوں کے برابر لانے کی طرف پہلا قدم اٹھادیا ۔ یورپی پارلیمنٹ کی قانونی امور کمیٹی کی نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتہائی جدید روبوٹس کو الیکٹرونک شخصیت کا درجہ دیا جانا چاہیے جسے حقوق بھی حاصل ہوں اور اس کی ذمے داریاں بھی ہوں ۔ مجوزہ قواعد […]

جاپان:جیل میں پناہ کے خواہش مند بوڑھے معمولی جرائم کرنے لگے

جاپان:جیل میں پناہ کے خواہش مند بوڑھے معمولی جرائم کرنے لگے

جاپان میں جیلیں نرسنگ ہوم بننے لگیں، غریب اور بے گھر بوڑھے افراد چھوٹے موٹے جرائم کرکے جیل آجاتے ہیں جہاں انھیں کھانا پینا اور طبی سہولتیں مل جاتی ہیں۔ جاپان میں معمر افراد میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے، بے گھر اور غریب بوڑھے افراد چوری اور دیگر چھوٹے جرائم جان بوجھ […]

100سال پرانے پیانو سے خزانہ نکل آیا

100سال پرانے پیانو سے خزانہ نکل آیا

پیٹر ریول کا کہنا تھا کہ پیانو تقریباً 100 سال قدیم تھا لیکن اس کے اندر چھپے خزانے کے بارے میں ابھی حتمی طور پر نہیں کہا جاسکتا کہ یہ کتنا پراناہے ۔ لندن: موسیقی کے شوقین ایک معمر برطانوی جوڑے نے سوچا کہ کیوں نہ کباڑ سے پرانا پیانو خرید کر دل بہلانے کا […]

کتے بلیوں سے انوکھا اظہارِ محبت

کتے بلیوں سے انوکھا اظہارِ محبت

استنبول: ترکی میں سردی کی شدید لہر جاری ہے اور صرف استنبول میں 65 سینٹی میٹر تک برف گرچکی ہے۔ اس موسمیاتی شدت سے سینکڑوں فلائٹس کینسل ہوچکی ہیں لیکن ترکی کے رحم دل افراد شہر کے آوارہ کتوں اور بلیوں کو مناسب پناہ اور خوراک دینے میں کوشاں ہیں۔ ایک مقامی تاجر سلجوک بائل نے […]

نمونیا سے بچانے کیلئے پرہیز پر توجہ دی جائے، ماہرین

نمونیا سے بچانے کیلئے پرہیز پر توجہ دی جائے، ماہرین

نمونیا سے بچائو کیلئے پرہیز پر توجہ دی جائے، یہ بات ماہرین نے فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ” نمونیہ سے بچاؤ پر منعقدہ آگہی سیمینار خطاب کرتے ہوئے کہی۔ سیمینار سے خطاب میںسربراہ فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن ڈاکٹرزین الحسنین نے کہاکہ نمونیہ کامرض دراصل پھیپھڑوںپرجراثیم کے حملے میںہونے والی سوزش کانتیجہ ہے […]

بیٹا یا بیٹی ماں کا بلڈ پریشر اہم کردار ادا کرتا ہے، نئی تحقیق

بیٹا یا بیٹی ماں کا بلڈ پریشر اہم کردار ادا کرتا ہے، نئی تحقیق

کینیڈا میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ بیٹا یا بیٹی کی پیدائش میںزچہ کا بلڈ پریشر اہم کردار ادا کرتا ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق اگر خواتین چاہتی ہیں کہ ان کے گھر بیٹی پیدا ہو تو وہ اپنا بلڈ پریشر کم رکھیں۔طبی ماہرین کا خیال ہے کہ بچے کی جنس […]

ملک کے مختلف شہروں میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملک کے مختلف شہروں میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملک بھر کے مختلف شہروں میں آج سے 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ خیبرایجنسی میں انسداد پولیو مہم کو 23 جنوری تک ملتوی کردیا گیا ہے جبکہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 15اضلاع میں مہم برفباری اور موسم کی صورتحال کےپیش نظرملتوی کردی گئی ہے ، انسدا دپولیو مہم آئندہ ہفتےسےشروع ہوگی۔کراچی […]

پر اعتماد اور جرات مندانہ سوچ پیدا کرنے کے طریقے

پر اعتماد اور جرات مندانہ سوچ پیدا کرنے کے طریقے

ہر آدمی کے اندر ایک دانشور چھپا ہوتا ہے ۔ ضرورت ہے اپنی عادات اور سوچ پر نظر رکھنے اور اسے پسندیدہ اطوار میں ڈھالنے کی پراعتماد بننے کیلئے ویڈیو دیکھیں click the link: How to build a confident you by Saadi Makhdoom Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 87

اسپین کے چڑیا گھر میں ننھے پانڈے کی نمائش

اسپین کے چڑیا گھر میں ننھے پانڈے کی نمائش

اسپین کے ایک چڑیا گھر میں ننھے پانڈے کی پیدائش سے خو شی کی لہر دو ڑگئی ہے جو آج کل چڑیا گھر انتظامیہ سے اپنے نخرے سے اٹھواتا دکھائی دے رہا ہے ۔ چولینانامی ننھا پانڈا چڑیا گھر میں موجود پانڈوں میں پانچواں پانڈا ہے جو پانچ مہینے کا ہو گیا ہے اور اب […]

لاہور: میواور سروسز اسپتالوں میں چوہوں کا راج

لاہور: میواور سروسز اسپتالوں میں چوہوں کا راج

لاہور کے دو بڑے سرکاری اسپتال میو اور سروسز اسپتال میں چوہوں نے اپنا راج قائم کر لیا۔وارڈز اور لیبارٹریز میں گھومتے پھرتے چوہوں سے مریض ہی نہیں ڈاکٹربھی عاجز آ چکے ہیں۔ جیو نیوز نےان چوہوں کی فوٹیج حاصل کر لی ۔ اسپتالوں کا تصور تو بیماریوں کا خاتمہ اورصحت بانٹنے کا ہے مگر لاہور […]

دیپیکا پیڈوکون کے ’سونے کے لباس‘ نے دھوم مچا دی

دیپیکا پیڈوکون کے ’سونے کے لباس‘ نے دھوم مچا دی

دیپیکا پیڈوکون جو کہ آج کل اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم ٹرپل ایکس کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ ایسی ہی ایک تقریب کے دوران وہ گولڈن لباس میں سامنے آئیں جس نے حاضرین کو چونکا دیا ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 1,531

شوہر نے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی، ویڈیو دیکھیں لنک میں

شوہر نے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی، ویڈیو دیکھیں لنک میں

شوہر نے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی، بیوی اور 8 ماہ کے بچے کیلئے 23 فنکاروں کے ذریعے شاہکار تخلیق کروا دیئے اس کہانی میں  ایرنسٹ برلن نے خود کوئی فن پارہ تخلیق نہیں کیا۔ مگر 23 مصوروں کی خدمات کمیشن پر حاصل کیں۔  تاکہ ہو اس کی خوبصورت بیوی ایگنس کی پینٹنگز تیار […]

مزاحیہ ٹوئٹس ٹیکنالوجی کے بارے میں 2016 کے درست ترین تبصرے

مزاحیہ ٹوئٹس ٹیکنالوجی کے بارے میں 2016 کے درست ترین تبصرے

مزاحیہ ٹوئٹس ٹیکنالوجی کے بارے میں 2016 کے درست ترین تبصرے اس جدید دور میں،ہم میں سے بہت سے کچھ زیادہ کھاتے ہیں، سانس لیتے ہیں،اور براہ راست ٹیکنالوجی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔میرا مطلب ہے، ہم ٹیکنالوجی کے ذریعے بات چیت کرتے ہیں۔کام کرتے ہیں،اور اپنا فارغ وقت ٹیکنالوجی کے سہارے کاٹتے ہیں۔ (تمام […]

ماروا ہوکین اور عروہ ہوکین کا تازہ ترین فوٹو شوٹ، میرا اور وینا سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا

ماروا ہوکین اور عروہ ہوکین کا تازہ ترین فوٹو شوٹ، میرا اور وینا سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا

ماروا ہوکین اور عروہ ہوکین کا ایک میگزین کیلئے تازہ ترین فوٹو شوٹ ٹی وی اداکارائوں نے ہالی ووڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 413

سال 2017 کا انوکھا ترین شخص

سال 2017 کا انوکھا ترین شخص

یہ شخص پہلے سے ہی 2017 میں سب سے زیادہ غیرمعمولی شخص ہے اس کی طاقت کا اندازہ لگانا مشکل ہے، انتہائی شاطر، چالاق، زیرک، بہادر، بے رحم اور دس مردوں کے برابر طاقت رکھنے والا ، اس کی غیر معمولی صلاحیتوں کی ویڈیو اور تصویر دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ یہ 2017 کا غیر […]