counter easy hit

پشاور

ہم پٹھان ہیں اور جب پٹھانوں کاراستہ بند کیا جاتا ہے تو ۔۔۔! وزیز اعلیٰ کے پی کے کی دھمکی

ہم پٹھان ہیں اور جب پٹھانوں کاراستہ بند کیا جاتا ہے تو ۔۔۔! وزیز اعلیٰ کے پی کے کی دھمکی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یادش بخیر کے آئی جی پولیس کے پی کے کی جانب سے وزارت داخلہ کو وزیر اعلیٰ کے پی پرویز خٹک کیلئے پروٹوکو ل کی درخواست دی تھی، جواب آیا : اگر وہ وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے اسلام آباد آئے تو تو انہیں پروٹوکول دیا جائے گا اور اگر وہ احتجاج […]

پرویز خٹک احتجاج کیلئےآرہے ہیں، دیگر افراد کی طرح تصور ہوں گے

پرویز خٹک احتجاج کیلئےآرہے ہیں، دیگر افراد کی طرح تصور ہوں گے

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا احتجاج کرنے آرہے ہیں تو دیگر افراد کی طرح تصور ہوں گے، احتجاج کی صورت میں وزیراعلیٰ کو گھومنے کی آزادی نہیں ہو گی۔ آئی جی پولیس خیبر پختوانخوا کی جانب سے مراسلے کے جواب میں وزارت داخلہ کے مراسلے میں کہا گیا ہےکہ وزیراعلیٰ احتجاج […]

پی ٹی آئی کیجانب سےپشاور اسلام آباد موٹر وے بند کرنے کی کوشش ناکام

پی ٹی آئی کیجانب سےپشاور اسلام آباد موٹر وے بند کرنے کی کوشش ناکام

تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں نے پنجاب حکومت کی جانب سے پشاور اسلام آباد موٹر وے بند کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پنجاب پولیس کی کنٹینر اور کرین بھی قبضے میں لے لی گئی۔ پشاور اسلام آباد موٹر وے کو اٹک پل کے قریب پنجاب کی حدود میں بند کیا جا رہا تھا کہ […]

پشاور: جعلی شناختی کارڈ بنانے پر افغان خاتون گرفتار

پشاور: جعلی شناختی کارڈ بنانے پر افغان خاتون گرفتار

شربت گلہ کے جعلی شناختی کارڈ کی انکوائری ڈیڑھ سال سے چل رہی تھی اور اس میں نادرا کے تین اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی جا چکی ہیں پشاور: پشاور میں سبز آنکھوں سے شہرت پانے والی افغان خاتون شربت گلہ کو جعلی شناختی کارڈ بنوانے پر ایف آئی اے […]

پشاور میں بھی پولیس نشانے پر، دھماکے میں ایک اہلکار شہید

پشاور میں بھی پولیس نشانے پر، دھماکے میں ایک اہلکار شہید

کوئٹہ کے بعد پشاور میں بھی پولیس دہشت گردوں کے نشانے پر ہے، تھانا دائود زئی کی حدود میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی جگہ موجود مزید بارودی مواد ناکارہ بنانے سے پہلے ہی پھٹ گیا ، اس دوسرے دھماکے […]

نواز شریف کو خیبرپختونخوا کے جوانوں کا خوف ہے، مشتاق غنی

نواز شریف کو خیبرپختونخوا کے جوانوں کا خوف ہے، مشتاق غنی

خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ 2 نومبر کو کارکنوں کے جنون سے اسلام آباد کے ایوان لرز اٹھیں گے۔نواز شریف کو خیبرپختونخوا کے جوانوں کا خوف ہے۔ اسلام آباد میں ہرقسم کی رکاوٹوں کو جوتے کی نوک پر رکھ دیں گے۔ نشترہال پشاور میں کانفرنس چین پاکستان اقتصادی […]

کوئٹہ، پشاور، گوجرانوالہ میں اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کوئٹہ، پشاور، گوجرانوالہ میں اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کوئٹہ میں حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا ۔ پشاور میں پولیس نے پنجاب اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی جبکہ گوجرانوالہ میں پشاور سے آنے والا اسلحہ پکڑا گیا ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب میں حساس اداروں نے سرچ آپریشن […]

پشاور :2 خواتین سمیت 3 افراد کی جلی ہوئی نعشیں برآمد

پشاور :2 خواتین سمیت 3 افراد کی جلی ہوئی نعشیں برآمد

پشاور کے علاقے تہکال میں 3 افراد کی نعشیں ملی ہیں ،جنھیں بے دردی سے قتل کرنے کے بعد جلایا گیا، مقتولین میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق نعشیں کوڑے دان کے قریب ملی ہیں، بظاہر تینوں افراد کو کسی اور مقام پر قتل کرنے کے بعدلاشیں تہکال میں پھینک دی گئیں۔ […]

پشاور کے اسپتالوں میں ڈاکٹروں کا یوم سیاہ

پشاور کے اسپتالوں میں ڈاکٹروں کا یوم سیاہ

پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ پر قاتلانہ حملے کے خلاف پشاور کے تینوں بڑے تدریسی اسپتالوں میں ڈاکٹر آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جب تک حملہ آوروں کو گرفتار نہیں کیا جاتا،ان کا یہ احتجاج جاری رہے گا ۔ پشاور کے جن تین تدریسی اسپتالوں میں یوم سیاہ منایا جا […]

پشاورمیں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پشاورمیں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پردہ باغ پشاورکے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک پولیس اہلکار کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پردہ باغ کے قریب پیش آیا۔ فائرنگ کرنے والے موٹرسائیکلوں پر سوار تھے جو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ کانسٹیبل کی شناخت رحمان علی کے نام سے ہوئی ہے جس کی لاش لیڈی ریڈنگ […]

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہوں: عمران خان

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہوں: عمران خان

پشاور (یس اردو نیوز ) عمران خان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کوئی نئی بات نہیں ہو گی ، اس […]

پشاور میں محرم الحرام کے لیے سیکورٹی پلان تیار

پشاور میں محرم الحرام کے لیے سیکورٹی پلان تیار

پشاور میں محرم الحرام کے دوران امن و امان بحال رکھنے کے لئے سیکورٹی پلان تیارکرلیا گیا، جس کے تحت شہر بھر میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے۔ صوبے کے کئی شہروں کو محرم کے حوالے سے حساس قرار دیا گیا ہے۔ یوم عاشورہ کے موقع پر پشاور مکمل طور پر […]

سیکورٹی فورسز نے سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا

سیکورٹی فورسز نے سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا

مہمند ایجنسی میں افغانستان کی جانب سے سلالہ چیک پوسٹ پر سیکورٹی فورسز پرحملہ ناکام بنا دیا گیا ہے مقامی ذرائع کے مطابق حملہ پیر کی شام ساڑھے پانچ بجے ہوا جب افغانستان کی طرف سے دہشت گردوں نے پاکستانی چوکی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔ مقامی ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی میں […]

بلوچستان کے بعد فاٹا کے تمام قبائل بھی بھارت کے خلاف میدان میں آ گئے

بلوچستان کے بعد فاٹا کے تمام قبائل بھی بھارت کے خلاف میدان میں آ گئے

جمرود: (یس اردو نیوز)بلوچستان کے قبائل کے بعد فاٹا کے تمام قبائل بھی پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کے لئے بھارت کے خلاف میدان میں آ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں فاٹا کے تمام قبائل کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یک جہتی کے لئے بھارت کے خلاف […]

چارسدہ میں پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی

چارسدہ میں پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی

چارسدہ: (یس اردو نیوز) پولیس موبائل پر بم حملے میں 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ یس نیوز کے مطابق چارسدہ میں پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول حملہ کیا گیا جس میں 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر شبقدر کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی […]

پی ٹی آئی کے ناراض ارکان پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس طلب

پی ٹی آئی کے ناراض ارکان پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس طلب

پشاور(یس نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ناراض ارکان پارلیمنٹ نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کل حیات آباد پشاورمیں بریگیڈیئر ریٹائرڈ طاہر کے گھر بلایا گیا ہے ۔ ناراض ارکان کا موقف ہے کہ عمران خان نے متعدد باروقت دینے کے باوجود ملاقات نہیں کی۔ذرائع کے مطابق ناراض ارکان مطالبات […]

پشاور میں خواجہ سراؤں پر تشدد اور چھینا جھپٹی کے واقعات

پشاور میں خواجہ سراؤں پر تشدد اور چھینا جھپٹی کے واقعات

پشاور(یس نیوز)پشاور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 12گھنٹوں کے دوران خواجہ سراؤں پر تشدد اور فائرنگ کے 3واقعات رونما ہوئے۔ پولیس کے مطابق پہلا واقعہ تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں پیش آیا جہاں خواجہ سراؤں کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ۔تاہم گاڑی میں سوار خواجہ سرا بال بال بچ گئے ۔ پولیس نے […]

پشاور : غزل نائٹ کا میلہ منی بیگم نے لوٹ لیا

پشاور : غزل نائٹ کا میلہ منی بیگم نے لوٹ لیا

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کے مقامی ہوٹل میں غزل نائٹ کا میلہ گلوکارہ منی بیگم نے لوٹ لیا۔ منی بیگم کی غزلوں پر نوجوان جھومتے نظر آئے۔ پشاور میں معروف گلوکار کی یہ پہلی پرفارمنس تھی ۔ پشاور کے مقامی ہوٹل میں غزل نائٹ کا اہتمام کیا گیا ، گلوکارہ منی بیگم نے اپنی آواز […]

پختونخوا میں زلزلہ، بٹگرام میں بھگڈر سے 57 زخمی

پختونخوا میں زلزلہ، بٹگرام میں بھگڈر سے 57 زخمی

پشاور(نمائندہ یس نیوز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں زلزلے کے باعث بھگڈر مچ جانے سے 57 طلباء معمولی زخمی ہوگئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق پیر 5 ستمبر کی صبح خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 4.7 شدت کا زلزلہ آیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلے کے […]

مردان میں ضلعی کچہری پر خودکش حملہ، 12 ہلاک درجنوں زخمی

مردان میں ضلعی کچہری پر خودکش حملہ، 12 ہلاک درجنوں زخمی

پشاور (یس ڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں جمعہ کو ایک خودکش بم دھماکے اور دہشت گردوں کے حملے میں کم ازکم 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق مردان کی ضلع کچہری میں حملہ آور نے پہلے دستی بم پھینکا اور پھر جب وہ ضلعی عدالت کے احاطے میں داخل […]

بشیگرام جھیل سوات جہاں پریاں رقص کناں ہیں

بشیگرام جھیل سوات جہاں پریاں رقص کناں ہیں

سوات (یس ڈیسک)بشیگرام جھیل وادیء بشیگرام (مدین) کے مشرق میں واقع ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی گیارہ ہزار پانچ سو فٹ ہے۔ اس کا شمار نہ صرف سوات بلکہ پورے پاکستان کی خوبصورت ترین جھیلوں میں ہوتا ہے۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سے باغ ڈھیرئی کے راستے 51 کلومیٹرز کا فاصلہ طے […]

پشاور کی کرسچن کالونی میں مسلح افراد کا حملہ، فورسز کی کارروائی میں تمام دہشت گرد ہلاک

پشاور کی کرسچن کالونی میں مسلح افراد کا حملہ، فورسز کی کارروائی میں تمام دہشت گرد ہلاک

پشاور: (یس نیوز)ورسک ڈیم کے قریب کرسچن کالونی میں مسلح افراد نے حملہ کیا جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔ یس نیوز کے مطابق پشاور میں ورسک ڈیم کے قریب واقع کرسچن کالونی میں علی الصبح 4 مسلح دہشت گرد داخل ہوئے اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کردیا تاہم واقعہ […]