counter easy hit

سٹی نیوز

کسی آف شور کمپنی کا مالک نہیں، وزیراعظم کا سپریم کورٹ میں تحریری جواب

کسی آف شور کمپنی کا مالک نہیں، وزیراعظم کا سپریم کورٹ میں تحریری جواب

اسلام آباد: پاناما لیکس کیس میں وزیراعظم نواز شریف نے تحریری جواب جمع کرا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میں کسی آف شور کمپنی کا مالک نہیں ہوں۔ پاناما لیکس سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ کر رہا ہے۔ […]

گلوکارہ نیرہ نور آج 66 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

گلوکارہ نیرہ نور آج 66 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

لالی ووڈ کی معروف گلوکارہ نے فلم کیلئے سینکڑوں کامیاب گیت گائے ، نامور شعرا کے کلام کو خوبصورت انداز میں پیش کیا لاہور: دھیمے سروں کی ملکہ نیرہ نور کی آج 66 ویں سالگرہ ہے ۔ دھیمے لہجے کی مالک نیرہ نور پلے بیک سنگر غزل گائیک کے طور پر جانی جاتی ہیں ۔ […]

پشاور یونیورسٹی: طالبعلم کا گورنر سے ڈگری لینے سے انکار، خالی ہاتھ لوٹ گیا

پشاور یونیورسٹی: طالبعلم کا گورنر سے ڈگری لینے سے انکار، خالی ہاتھ لوٹ گیا

پشاور یونیورسٹی میں تقریب تقسیم اسناد، گورنر خیبر پختونخوا نے 476 طالبعلموں میں ڈگریاں تقسیم کیں، 26 کو گولڈ میڈلز سے نوازا، ایک طالبعلم کا گورنر سے ڈگری لینے سے انکار۔ پشاور: پشاور یونیورسٹی کے سیشن 2014ء کے طالبعلموں کا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد صوبائی دارالحکومت میں منعقد ہوا جس میں مہمان خصوصی گورنر اور […]

2014 میں کس کے اشارے پر سیاست کی گئی سب سامنے آ چکا :خورشید شاہ:

2014 میں کس کے اشارے پر سیاست کی گئی سب سامنے آ چکا :خورشید شاہ:

عمران خان اس وقت ذہنی دبائو کا شکار ہیں ، اس لئے اگر ہمیں کچھ برا بھلا کہہ دیا تو انہیں معاف کرتا ہوں :قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں انگلی اٹھنے کی بات کرنے والوں کو ڈوب مرنا […]

لاہور میں فضائی آلودگی ، موثر اقدامات نہ ہونے پر ولید اقبال کا عدالت سے رجوع

لاہور میں فضائی آلودگی ، موثر اقدامات نہ ہونے پر ولید اقبال کا عدالت سے رجوع

شہر میں بے ترتیب ترقیاتی منصوبوں کی وجہ سے فضا میں مٹی شامل ہوئی ، ایک کروڑ افراد متاثر ہوئی :ولید اقبال کی درخواست لاہور : لاہور میں سموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے موثر اقدامات نہ کرنے کیلئے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے ۔ ولید اقبال نے شیراز […]

وزیر اعظم عہدے پر رہنے کا اخلاقی جواز کھو بیٹھے :عمران خان

وزیر اعظم عہدے پر رہنے کا اخلاقی جواز کھو بیٹھے :عمران خان

قوم دیکھ لے احتساب کیلئے خود کو پیش کرنے والے سات ماہ بعد بھی مہلت کا مطالبہ کر رہے ہیں :چیئرمین تحریک انصاف کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے پانامہ لیکس پر ہنگامے کو سات ماہ ہوگئے ، وزیر اعظم کے بچوں نے جواب داخل نہیں […]

سپریم کورٹ نے پانامہ سے متعلق درخواستوں کو قابل سماعت قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے پانامہ سے متعلق درخواستوں کو قابل سماعت قرار دے دیا

وزیر اعظم کی جانب سے تحریری جواب ، فریقین نے ٹی او آرز جمع کرا دیئے ، کسی آف شور کمپنی کا مالک نہیں :وزیر اعظم کا جواب اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پانامہ سے متعلق دائر درخواستوں کو قابل سماعت قرار دے دیا ۔ وزیر اعظم نے اپنا تحریری جواب ، فریقین نے ٹی […]

سپریم کورٹ میں نعیم الحق ، خرم نواز گنڈا پور میں جھگڑا

سپریم کورٹ میں نعیم الحق ، خرم نواز گنڈا پور میں جھگڑا

  اسلام آباد: پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق اور عوامی تحریک کے ترجمان خرم نواز گنڈا پور کے درمیان روسٹرم پر سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے دوران خرم نواز گنڈا پور اور نعیم الحق کے درمیان جگھڑا ہوگیا […]

حافظ آباد، بھکر میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق

حافظ آباد، بھکر میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق

نومبر کے شروع ہوتے ہی ملک کے بیشتر شہروں میں سردی اور دھند کے سلسلے کا بھی آغاز ہو گیا ۔ دھند کے باعث سندھ ، پنجاب میں مختلف شہروں میں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، حادثات میں 8 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے ۔ ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے […]

عمران خان مایوسی میں برابھلاکہہ رہےہیں، خورشید شاہ

عمران خان مایوسی میں برابھلاکہہ رہےہیں، خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان مایوسی میں برابھلاکہہ رہےہیں ، اسلام آبادبند کرنے کے فیصلے سے پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت بھی لاعلم تھی ، انہوں نے کہا کہ و ہ گوگوکے نعرو ں پر یقین نہیں رکھتے۔ قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نےسکھر میں میڈیا سے بات […]

ڈاکٹر عاصم کی پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے سے متعلق کیس کی سماعت

ڈاکٹر عاصم کی پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے سے متعلق کیس کی سماعت

کراچی سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم کی جانب سے پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے سے متعلق درخواست کی، سماعت میں عدالت نے وکلا کو 15 نومبر تک تیاری کی مہلت دے دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم کی جانب سے پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ […]

پاکستان اور امریکا کے مابین اچھے دوستانہ تعلقات ہیں، شہباز شریف

پاکستان اور امریکا کے مابین اچھے دوستانہ تعلقات ہیں، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پاکستان اور امریکامیں اچھے دوستانہ تعلقات ہیں، توقع ہے مستقبل میں ان تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہوگا ۔ میاں محمد شہبازشریف سے لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل یوری فیڈ کیونے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے […]

3نومبر کی ایمرجنسی، پاکستانی تاریخ کا ایک سیاہ باب

3نومبر کی ایمرجنسی، پاکستانی تاریخ کا ایک سیاہ باب

پرویز مشرف نے اپنے اقتدار کو دوام دینے کے لیے 3 نومبر 2007 کو ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی لیکن وقت ان کی مٹھی سے ریت بن کر پھسلتا رہا۔ نومبر 2007 پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب سابق صدر پرویز مشرف نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا […]

لاہور ،ساتھی ڈاکٹرز کی معطلی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

لاہور ،ساتھی ڈاکٹرز کی معطلی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

لاہور میں مریضوں سے بدسلوکی کے الزام میں ڈاکٹرز کی معطلی کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج آٹھویں روز بھی جاری ہے ،جناح اسپتال میں انتظامیہ نے او پی ڈی کھلوانے کیلیے پولیس طلب کر لی ۔ ڈیڑھ ہفتہ قبل بعض ینگ ڈاکٹرز کو مریضوں اور لواحقین سے مبینہ بدسلوکی کے الزام میں معطل کیا گیا […]

خاتون صحافی کو تھپڑ،ایف سی اہلکار کی ضمانت منظور

خاتون صحافی کو تھپڑ،ایف سی اہلکار کی ضمانت منظور

کراچی کی مقامی عدالت نے نادرا آفس میں خاتون صحافی کو تھپڑ مارنے والے ایف سی اہلکار کی ضمانت قبل از گرفتاری 50 ہزار روپے میں منظور کی گئی ہے۔ مقامی عدالت میں نادرا آفس میں خاتون صحافی کو تھپڑ مارنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست ضمانت کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن […]

شرمیلا فاروقی نےوالد کے نام سڑک منسوب کردی، مختلف حلقوں کا احتجاج

شرمیلا فاروقی نےوالد کے نام سڑک منسوب کردی، مختلف حلقوں کا احتجاج

کراچی میں معروف ٹی وی پروڈیوسر شہزاد خلیل کے نام سے منسوب سڑک کو سابق صوبائی وزیر شرمیلا فاروقی نے اپنے والد کے نام سے منسوب کردیا ،جس پر مختلف شعبہ ہائے زندگی کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔ 28 نومبر 1991 کو پاکستان ٹیلی ویژن کے ممتاز پروڈیوسر شہزاد خلیل کی دوسری برسی […]

لاہور ، سموگ کو نہ روکنے پر ہائی کورٹ سے رجوع

لاہور ، سموگ کو نہ روکنے پر ہائی کورٹ سے رجوع

لاہور میں سموگ اور فضائی آلودگی کو روکنے کے اقدامات نہ کرنے پر ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔ مقامی شہری ولید اقبال کی جانب سےدائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہو چکا ہے،سموگ اور فضائی آلودگی نے ایک کروڑ لاہوریوں کو متاثر […]

پریڈ گراؤنڈ جلسے میں بار بار بدنظمی، خواتین میں ہاتھا پائی

پریڈ گراؤنڈ جلسے میں بار بار بدنظمی، خواتین میں ہاتھا پائی

تحریک انصاف کے پریڈ گراؤنڈ جلسے میں بھی بدنظمی دیکھنے کو ملی، خواتین کی ہاتھاپائی ہوئی، ایک دوسرے پر تھپڑ برسا دیئے، سٹیج پر چڑھنے کیلئے کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ اسلام آباد:  مخالف ٹیم سے لڑنے کا عزم لے کر گھر سے نکلنے والے کھلاڑی ایک بار پھر آپس میں ہی لڑ […]

کراچی: خاندانی تنازع پر 2 افراد موت کی بھینٹ چڑھ گئے

کراچی: خاندانی تنازع پر 2 افراد موت کی بھینٹ چڑھ گئے

کراچی میں بھائی نے بھائی اور بھابھی پر فائرنگ کر کے خودکشی کر لی۔ دوسری جانب مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 2 ملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی:  بلدیہ اتحاد ٹاون میں محمد جان نامی شخص نے اپنے بھائی زمان اور بھابھی پر فائرنگ کر کے خود کو بھی […]

لاہور سمیت پنجاب کے بعض شہروں میں بدترین سموگ، وزیراعلی نے کمیٹی بنا دی

لاہور سمیت پنجاب کے بعض شہروں میں بدترین سموگ، وزیراعلی نے کمیٹی بنا دی

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں چھائے سموگ نے زندگی مفلوج کر دی۔ وزیر اعلی شہباز شریف نے صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی بنا دی۔ لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں شدید سموگ چھائی ہوئی ہے۔ اس صورتحال سے شہریوں کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فضا […]

کراچی :فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم ، 17 جاں بحق

کراچی :فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم ، 17 جاں بحق

حادثے میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ، ریسکیو ٹیموں کی امدادی کارروائیاں جاری ، حادثے کی تحقیقات کا حکم کراچی : کراچی میں صبح سویرے دو ٹرینیں ٹکرا گئیں ، تصادم سے 17 افراد جاں بحق اور پینتالیس زخمی ہوگئے ، فرید ایکسپریس جمعہ گوٹھ سٹیشن پر کھڑی تھی کہ پیچھے سے […]

عمران جیسا یوٹرن لینے والا شخص نہیں دیکھا، رہنما ن لیگ

عمران جیسا یوٹرن لینے والا شخص نہیں دیکھا، رہنما ن لیگ

  مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان جیسا یوٹرن لینے والا شخص نہیں دیکھا، پرویز خٹک نے پختون اورپنجاب کانعرہ لگا کر ریاست سے زیادتی کی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب اور طارق فضل چوہدری تحریک انصاف کے ’یوم تشکر‘ جلسے کے […]