By MH Kazmi on February 23, 2017 decided, house, in, Minister, Operation, prime, RADD UL FASAAD اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
انقرہ: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں آپریشن ’’رد الفساد‘‘ اور پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ وزیراعظم ہاؤس میں چند روز پہلے کیا گیا۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ملک میں ایک بار پھر دہشت گردی کی نئی لہر آئی ہے، دراصل یہ وہ […]
By MH Kazmi on February 23, 2017 and, blast, defense, eight, in, injured, killed, lahore, people, thirty اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم
لاہور: ڈیفنس کے زیڈ بلاک کی ایک زیر تعمیر عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 8 افراد جاں بحق اور 30 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس کے زیڈ بلاک کی زیر تعمیر عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 8 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے […]
By Web Editor on February 22, 2017 اہم ترین, دوسرے شہروں سے, لاہور
پنڈی بھٹیاں نمائندہ خصوصی انصر عباس سراج ڈی پی او حافظ آباد کے حکم پر نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت کو مبنگ آپریشن کیا گیا آپریشن میں احساس اداروںکے علاوہ ایلیٹ فورس اہلکاروں نے بھی حصہ لیا آپریشن کے دوران40 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا 27 افراد کو کوائف کی تصدیق کے بعد […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 After, Akmal, be, Claims, in, Kohli, match, one, Performance, to, Umar, winning اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کھیل
شارجہ: پاکستانی بلے باز عمر اکمل کا ہمیشہ سے ہی مسئلہ رہا ہے کہ وہ اپنی ناکامی کا ملبہ دوسروں پر ڈالتے ہوئے اپنا موازنہ ہندوستان کے مشہور بلے باز ویرات کوہلی سے کرتے رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں لاہور قلندرز کو اسلام آباد کے خلاف فتح سے ہمکنار کرانے میں اہم کردار ادا کرنے والے […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 but, fixed, fixer, I, match, met, Never, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم, کھیل
لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قومی کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف نے مشکوک شخصیت سے ملنے کا اعتراف کر لیا ہے لیکن اسپاٹ فکسنگ نہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر شرجیل خان اور […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 ADYALA, and, Army, handed, jail, over, Pak, Rangers, security, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم
راولپنڈی میں ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی پاک فوج اور رینجرز کے حوالے کر دی گئی۔ جیل حکام کے مطابق اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے اور جیل میں پابند سلاسل دہشت گردوں اور قیدیوں کی سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز کے 200 […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 all, Army, country, in, Operation, over, Pak, RAD-UL-FASAAD, start, the, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: پاک فوج نے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے ملک بھر میں ’’رد الفساد‘‘ کے نام سے آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاک فوج کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آرمی چیف جنرل […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 agency, blast, killed, Mehmand, several اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی دور افتادہ تحصیل پنڈیالی کے علاقے دویزئی کنڑہ میں بہادر نامی ایک راہگیر بارودی سرنگ کی زَد میں آگیا اور موقع پر ہی جاں بحق […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 approved, Deployment, Federal, government, IN PUNJAB, of, Rangers, Summary اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم
اسلام آباد: پنجاب حکومت کی منظوری کے بعد وفاقی حکومت نے بھی پنجاب میں رینجرز تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ یس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے پنجاب میں رینجرز کو تعینات کرنے کی سمری کی منظوری دے دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جلد جاری کر دیا جائے گا۔ وفاقی حکومت کی منظور […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 Arrest, blast, CHARSADA, court, facilitators, of, suspect, TERORISTS, three, TUNGI اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور, کرائم
چار سدہ: پولیس نے گزشتہ روز تنگی تحصیل کچہری پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے 3 مشتبہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کے مطابق پولیس نے گزشتہ روزتنگی تحصیل کچہری پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں کے 3 مشتبہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے، […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 agency, air, captured, FIVER, force, in, khyber, Operation, Pak, terrorists اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
راولپنڈی: پاک فضائیہ کے طیاروں نے خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد زخمی کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے خیبر ایجنسی میں وادی تیراہ کے علاقے راجگاہ میں شدت پسندوں کے […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 Army, CHAIRING, chief, high, in, lahore, Level, meeting اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پاک فوج کا اعلیٰ سطحی اجلاس آج لاہور میں ہو رہا ہے جس میں پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی حکمت عملی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ پاک فوج کا اعلیٰ سطحی اجلاس آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 After, hand, Heart, her, hold, in, Operation, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
نیو جرسی: امریکی خاتون کی انوکھی خواہش پر عمل کرتے ہوئے ڈاکٹروں نے تبدیلئ قلب کے آپریشن کے بعد خاتون کا ناکارہ دل ان کے ہاتھوں میں تھمادیا جس کے ساتھ مریضہ نے یادگار تصویریں بھی کھنچوائیں۔ نیو جرسی کی رہائشی خاتون 12 سال کی عمر سے دل کی بیماری میں مبتلا تھیں جسے ہائپرٹروفک کارڈیومایوپیتھی […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 After, almost, closed, from, NAB, Nawaz, PANAMA CASE, question, reply, Sharief, to, way اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ نیب کے جواب کے بعد وزیراعظم سے تفتیش کا پہلو زمین کے 6 فٹ نیچے دفن ہوگیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ کررہا ہے، سماعت کے […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
حیدرآباد: سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں نامعلوم افراد کی جانب سے کیے گئے کریکر حملے کے نتیجے میں 24 افراد زخمی ہوگئے۔کریکر حملے کا یہ واقعہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے خلاف ہڑتال سے ایک روز قبل ہوا ہے۔کالعدم جئے سندھ متحدہ محاذ (جسمم) نے 20 فروری کو سی پیک کے […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 asif, conference, got, HYPERE, in, Islamic, khawaja, Munich, on, term, TERORISM, using اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
میونخ : وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک کی لاتعلق رہنے کی پالیسیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں معاون ثابت نہیں ہوں گی اور اس سے صرف دہشت گردی میں اضافہ ہوگا۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس میں انتہاپسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے ایک پینل مباحثے میں […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 be, can, CHEWING, GUM, harmful, of, over, use اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, کالم
چیونگم کا استعمال عادت بنالینا صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ بھیگنٹم یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ طویل المعیاد بنیادوں پر لت بن جانے والی چیونگم کا استعمال جسم کو انفیکشنز کے حوالے سے کمزور بنا دیتا ہے۔تحقیق کے مطابق […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 A, Army, courts, government, HURRY, in, RESTRAINED, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, کالم
اسلام آباد: گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں 6 دہشت گرد حملوں میں 100 افراد کی ہلاکت کے بعد حکومت نے فوجی عدالتوں کی بحالی کے لیے کوششیں تیز کردیں۔ اتوار 19 فروری کو قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حزب اختلاف کے پارلیمانی رہنماؤں سے […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 arrested, from, HINA, MURDERER, of, Rawalpindi, shahnawaz, today اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, مقامی خبریں
پشاور: کوہاٹ پولیس نے رواں ماہ کے آغاز میں قتل ہونے والی این جی او ورکر حنا شاہ نواز کے قتل کے مرکزی ملزم کو 3 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) کوہاٹ جاوید اقبال نے بتایا کہ مرکزی ملزم ذوالفقار علی بھٹو کو راولپنڈی سے جبکہ قتل میں ملوث اس […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 and, be, declaration, Final, held, icc, in, Joint, lahore, najam, PSL, sethi, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے دبئی میں ہونے والے اجلاس میں 2017 کے ایونٹ کا فائنل پانچ مارچ کو لاہور میں کرانے کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لاہور میں انعقاد کے حوالے سے آج دبئی میں پی ایس ایل چیئرمین نجم سیٹھی اور فرنچائز مالکان کے درمیان […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 Ab, BAQI, Darama, GIRHEIN, hein, HOMO, HUM, in, issued, kitni, matter, notice, on, Pemra, sexual, TELECASTING, to, TV اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ہم ٹی وی چینل کے ڈرامہ سیریز ‘کتنی گرہیں باقی ہیں’ کی ایک قسط ’چیونگم‘ میں ہم جنس پرستی کے موضوع پر مبنی مواد نشر کرنے پر نوٹس جاری کردیا۔ رات 9 سے 10 بجے ہم ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامہ سیریز ’کتنی گرہیں باقی […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 another, ban, edition, enmity, example, has, imran, in, India, IPL, Next, on, pakistan, set, Tahir, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کھیل
انڈین پریمیئر لیگ میں پہلے ایڈیشن کے بعد سے پاکستانی کھلاڑیوں کے کھیلنے پر غیراعلانیہ پابندی عائد ہے اور اس کیلئے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدہ تعلقات کو وجہ قرار دیا جاتا ہے لیکن حال ہی میں انڈین پریمیئر لیگ میں پاکستانی دشمنی کی نئی مثال رقم کردی گئی۔ انڈین پریمیئر لیگ کے دسویں […]