counter easy hit

سٹی نیوز

امریکا پاکستان کو 19ارب کی امداد دے گا، امریکی سفارت خانہ

امریکا پاکستان کو 19ارب کی امداد دے گا، امریکی سفارت خانہ

امریکا پاکستان کو 19ارب روپے کی امداد دے گا، یہ امداد اقتصادی اور سیاسی اصلاحات کے لیے دی جائے گی۔اس امداد کا اعلان پاکستان میں امریکی سفارت خانے نے کیا ہے ۔امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری کیے گئے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یو ایس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ اور منسٹری […]

آرمی چیف کی ترک صدر سے ملاقات

آرمی چیف کی ترک صدر سے ملاقات

ترکی کے دورے پر گئے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک صدر نے پاکستان اور پاک فوج کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کو سراہا۔آئی ایس پی […]

عمرے کی ادائیگی کے بعد وزیراعظم مدینہ منورہ پہنچ گئے

عمرے کی ادائیگی کے بعد وزیراعظم مدینہ منورہ پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔وزیر اعظم کے ساتھ ان کے اہل خانہ اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی ہیں ،وزیراعظم نوازشریف 27رمضان المبارک مسجد نبوی میں گزارنےکے بعد وطن واپس روانہ ہوں گے ۔اس سے قبل وزیراعظم نواز شریف نے حرم شریف میں عمرہ ادا کیا،پاکستان […]

فائنل میں کوہلی کو آوٹ کرنا ٹرننگ پوائنٹ تھا،سرفراز

فائنل میں کوہلی کو آوٹ کرنا ٹرننگ پوائنٹ تھا،سرفراز

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی جیتنا ہدف تھا، ویرات کوہلی آؤٹ کرنا میچ کا ٹرننگ پوانٹ تھا۔چیمپئنز ٹرافی کے وننگ کیپٹن سرفراز احمد کی جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ گراؤنڈ کے اندر کسی کھلاڑی سے کوئی سمجھوتہ نہیںہے جبکہ گراؤنڈ کے باہر بھارتی کھلاڑیوں […]

آئندہ سال پی ایس ایل کے 7، 8 میچ پاکستان میں ہوںگے: نجم سیٹھی

آئندہ سال پی ایس ایل کے 7، 8 میچ پاکستان میں ہوںگے: نجم سیٹھی

چیئرمین پاکستان سپر لیگ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ آئندہ سال پی ایس ایل کے 7تا 8 میچ پاکستان کے مختلف شہروں میں کرائے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں سے بات چیت جاری ہے،پاکستان نے دنیا کی ٹاپ ٹیموں کو شکست دی ہے۔نجم سیٹھی کا مزید […]

سنچری پر کوہلی نے داد دی، دھونی نے نہیں دی، فخر زمان

سنچری پر کوہلی نے داد دی، دھونی نے نہیں دی، فخر زمان

چیمپئنز ٹرافی فائنل کے ہیرو فخر زمان نے کہا ہے کہ سنچری بنانے پر انہیں ویرات کوہلی نے داد دی، مگر دھونی نے نہیں دی ۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں بات چیت کرتے ہوئے فخر زمان نے فائنل میں اظہر علی کے آؤٹ ہونے کا قصہ بھی سنایا۔انہوں نے بتایا کہ اظہر علی […]

وزیراعظم سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے، جاوید ہاشمی

وزیراعظم سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے، جاوید ہاشمی

 ملتان: سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں ہے اور وزیراعظم نواز شریف سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی نے غلط بات کی لیکن ججز بھی یکطرفہ بات کر رہے ہیں، جے آئی ٹی […]

ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

 راولپنڈی: کرنسی اسمگلنگ کیس میں عدالت نے ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزمہ ماڈل ایان علی کے پیش نہ ہونے پر جج شیراز کیانی نے برہمی کا اظہار کیا۔ ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ نے ماڈل کے […]

چیمپئینز ٹرافی جیتنے پرقومی ٹیم کوسینیٹ میں مدعوکرلیاگیا

چیمپئینز ٹرافی جیتنے پرقومی ٹیم کوسینیٹ میں مدعوکرلیاگیا

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نےپاکستان کرکٹ ٹیم کو چیمپئینز ٹرافی جیتنے پر سینیٹ میں مدعوکرلیا ہے،اس موقع پر ٹیم کے اعزازمیں استقبالیہ بھی دیاجائےگا۔سینیٹ میں مدعو کرنے کے لیے رضا ربانی نے چیئرمین پی سی بی شہریارخان کوخط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ کا اجلاس 10سے21جولائی کوشیڈول ہےاور اس دوران کرکٹ […]

چین کی پاکستان کو دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پیشکش

چین کی پاکستان کو دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پیشکش

چین نے پاکستان میں دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پیش کش کر دی، وزیراعظم پاکستان نواز شریف گزشتہ سال 4ہزار 5سو میگا واٹ کے دیامر بھاشا ڈیم کے فنانسنگ پلان کی منظوری دے چکے ہیں۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین […]

مردان کا چوک فخرزمان سے منسوب

مردان کا چوک فخرزمان سے منسوب

چیمپئنز ٹرافی میں بہترین کارکردگی دکھانے والے مردان کے فخر زمان کو ان کے آبائی علاقے میں منفرد اعزاز سے نوازا گیا، مردان کی ضلعی حکومت نے کاٹلنگ چونگی کا نام بتدیل کرکے فخرزمان چوک رکھ دیا۔مردان کے ضلع ناظم حمایت اللہ مایار نے ایگزیکٹیو آرڈر جاری کرتے ہوئے مردان کی کاٹلنگ چونگی کو فخر […]

آرمی چیف کی ہدایت پر پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام شروع

آرمی چیف کی ہدایت پر پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام شروع

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر پاکستان نے پاک افغان سرحد پر مرحلہ وار باڑ لگانا شروع کر دی ہے۔آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ آرمی چیف کی ہدایت پر افغان سرحد پر باڑ لگانے کا مرحلہ وار عمل شروع کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے […]

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش ،5 خواتین جاں بحق

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش ،5 خواتین جاں بحق

لاہور، شیخوپورہ، ملتان، بہاولپور، جھنگ، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، سرگودھا اور میانوالی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کے باعث مختلف حادثات میں 5خواتین جاں بحق ہوگئیں۔لیسکو کے 94 فیڈر ٹرپ کرگئے جس سے متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔ بہاولپور اور گرد و نواح میں تیز آندھی کے بعد بارش […]

آپریشن ردالفساد جاری،2 دہشت گرد ہلاک

آپریشن ردالفساد جاری،2 دہشت گرد ہلاک

ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز نے صوبہ پنجاب ، خیبرپختونخوا اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 3کامیاب کارروائیوں میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، اس دوران 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے […]

گوجرانوالہ میں بینک ڈکیتی؛ ڈاکو کی فائرنگ سے گارڈ جاں بحق

گوجرانوالہ میں بینک ڈکیتی؛ ڈاکو کی فائرنگ سے گارڈ جاں بحق

گوجرانوالا: قلعہ دیدارسنگھ میں بینک ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرڈاکوؤں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق جب کہ کلرک زخمی ہوگیا۔ گوجرانوالہ کے علاقے قلعہ دیدارسنگھ میں واقع ایک نجی بینک میں ڈاکوؤں نے عملے اور سیکیورٹی گارڈز کو یرغمال بنا لیا۔ ڈاکو رقم سمیٹ کر فرارہوہے تھے کہ سیکیورٹی گارڈ نے انہیں روکنے کی کوشش […]

لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے لاہور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سگیاں پل کے قریب کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد لاہور میں داخل ہو رہے ہیں۔ جنہوں نے حساس […]

عمران پارٹی کا سرپرست اعلیٰ زرداری کو بنائیں گے، خواجہ آصف

عمران پارٹی کا سرپرست اعلیٰ زرداری کو بنائیں گے، خواجہ آصف

 وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پیپلز پارٹی میں ضم ہونے جارہی ہے،عمران خان اپنی پارٹی کا سرپرست اعلیٰ آصف زرداری کو بنائیں گے۔ سیالکوٹ میں جیونیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے مزید کہا کہ سیاست کا سارا کوڑاکرکٹ عمران خان پی ٹی آئی میں سمیٹ کر لے جا رہے […]

عمران خان کا سرفراز کو پہلے بیٹنگ کرنے کا مشورہ

عمران خان کا سرفراز کو پہلے بیٹنگ کرنے کا مشورہ

 پاکستان ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے چیمپئز ٹرافی کےفائنل میں جیت کے لئے سرفراز احمد کو پہلے بیٹنگ کرنے کا مشورہ دیدیا ۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو میں سابق کپتان کا کہناتھاکہ پاکستان کی طاقت اس کی بولنگ ہے،اس لئے اسے پہلے بیٹنگ کرکے بڑا ٹارگٹ سیٹ کرنا چاہیے۔ انہوں نے […]

ڈی جی آئی بی کا جے آئی ٹی ارکان کے کوائف جمع کرنے کا اعتراف

ڈی جی آئی بی کا جے آئی ٹی ارکان کے کوائف جمع کرنے کا اعتراف

ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جینس بیورو آفتاب سلطان نے جے آئی ٹی ارکان کے کوائف اکھٹے کرنے کا اعتراف کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ آئی بی قومی اہمیت کے ہر معاملے کی معلومات اکٹھی کرتی ہے، آئی بی سرکاری اعلیٰ عہدوں پر تعینات سرکاری ملازمین کا ڈیٹا بھی اکٹھا کرتی ہے۔ جے آئی ٹی ارکان کی […]

شہباز شریف پیش ہوئے تو نہ بڑے بھائی ساتھ تھے، نہ بھتیجے

شہباز شریف پیش ہوئے تو نہ بڑے بھائی ساتھ تھے، نہ بھتیجے

وزیر اعظم نواز شریف کی پاناما جے آئی ٹی میں پیشی پر شہباز شریف، حمزہ شہباز، حسین نواز سب ساتھ گئے، مگر شہباز شریف آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے تونہ بڑے بھائی ساتھ تھے، نہ بھتیجے حسین نواز آئے۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 15جون کو پاناما مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے […]

تحریک انصاف کا جنگ اور جیو گروپ کے بائیکاٹ کا اعلان

تحریک انصاف کا جنگ اور جیو گروپ کے بائیکاٹ کا اعلان

آزادیٔ اظہار کے لبادے میں ایک مخصوص میڈیا گروپ کے مالکان اپنے مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں، عمران خان کا ٹویٹر پیغام، کہتے ہیں میڈیا ہاؤس کا یہ پیغام غیراخلاقی ہے کہ وہ بدعنوانوں، منی لانڈرنگ کرنے والوں، اچاثے چھپانے والوں اور تیکس چوروں کو تحفظ فراہم کرے، یہ فعل ناقابل قبول ہے۔ لاہور: […]