counter easy hit

سٹی نیوز

بیٹے کو ایم کیو ایم میں جانے سے منع کیا تھا، والدہ فاروق ستار

بیٹے کو ایم کیو ایم میں جانے سے منع کیا تھا، والدہ فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستارکی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کا ایک ہی بیٹا ہے جسے انہوں نے پارٹی میں جانے سے منع کیا تھا لیکن وہ نہیں مانا اور منع کرنے کے باوجود پارٹی جوائن کرلی۔ یادگار شہدا پرحاضری سے قبل فاروق ستار کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میرا ایک […]

میں اسٹیبلشمنٹ کا ایجنٹ نہیں، مصطفیٰ کمال

میں اسٹیبلشمنٹ کا ایجنٹ نہیں، مصطفیٰ کمال

کراچی: پی ایس پی کے چئیرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ جب سے فاروق ستار کے ساتھ مل کر پریس کانفرنس کی اس کے بعد سے کہا جارہا ہے کہ یہ سیاسی اتحاد اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ کے باعث ہوا لیکن اس میں کوئی حقیقت نہیں۔ پاکستان ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے […]

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے انوکھی سزاؤں کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے انوکھی سزاؤں کا نوٹس لے لیا

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے شہر قائد میں ماتحت عدالتوں میں انوکھی سزاؤں کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ نے کراچی کی ماتحت عدالتوں میں انوکھی سزاؤں پرنوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزسے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ عدالت عالیہ نے ماتحت عدالتوں سے تمام سنائی گئی سزاؤں کا ریکارڈ طلب […]

پشاور میں پولیس پر حملے میں مطلوب دہشت گرد گرفتار

پشاور میں پولیس پر حملے میں مطلوب دہشت گرد گرفتار

پشاور: قانون نافذ کرنے والے ادارے نے آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشت گرد احسان اللہ کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی نے دہشت گرد کو آرمی اسٹیڈیم چوک کے قریب […]

آٹو میٹک ہتھیاروں کے لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ

آٹو میٹک ہتھیاروں کے لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت داخلہ کی جانب سے خودکار ہتھیاروں کے لائسنسوں کومعطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے آٹومیٹک ہتھیاروں کے لائسنسوں کومعطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ تمام آٹومیٹک اسلحہ لائسنس معطل کردئیے جائیں گے۔ اس حوالے سے اسلحہ لائسنس ہولڈرز کو 2 اختیارات دئیے جائیں گے۔ […]

ایم کیو ایم کے بہت سے رہنما پیپلز پارٹی میں شمولیت چاہتے ہیں، ڈاکٹر عاصم

ایم کیو ایم کے بہت سے رہنما پیپلز پارٹی میں شمولیت چاہتے ہیں، ڈاکٹر عاصم

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کے بہت سے رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کے خواہشمند ہیں۔ کراچی میں کرپشن ریفرنسز کی سماعت کے لئے احتساب عدالت پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ کراچی والوں کو بدظن […]

رائیونڈ: پولیس نے بیٹی کو قتل کرنے والے سفاک باپ کو گرفتار کر لیا

رائیونڈ: پولیس نے بیٹی کو قتل کرنے والے سفاک باپ کو گرفتار کر لیا

لاہور: منظور نامی شخص تین بیٹیوں کو بہانے سے کھیتوں میں لے گیا اور ایک بیٹی کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا۔ رائیونڈ کے علاقے میں بیٹی کو قتل کرنے والے سفاک باپ کو پولیس نے گرفتار کر لیا، ملزم نے دوران تفتیش قتل کا اعتراف بھی کر لیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ ہفتے […]

کراچی : پولیس نے یادگار شہدا جانے والے راستے بند کردیے

کراچی : پولیس نے یادگار شہدا جانے والے راستے بند کردیے

کراچی میں پولیس نے یادگار شہدا کی طرف آنے اور جانے والے راستے بند کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے مدنی مسجد اور لیاقت علی خان چوک سے یادگار شہدا تک آنے اور جانے والی جانے والی دو طرفہ سڑک کو کنٹینرز اور بلاک لگا کر بند کردیا ہے۔ اس موقع پر پولیس […]

علامہ اقبال کا یوم پیدائش، پاک بحریہ کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے

علامہ اقبال کا یوم پیدائش، پاک بحریہ کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے

لاہور: کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض اور ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر نوید حیات کی بھی مزار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی۔ مصور پاکستان، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 140 واں یوم ولادت، مزار اقبال پر پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال […]

کرپشن اور احتساب نہ ہونے سے ملک کی جڑیں کھوکھلی ہوئیں: شہباز شریف

کرپشن اور احتساب نہ ہونے سے ملک کی جڑیں کھوکھلی ہوئیں: شہباز شریف

لاہور: کرپٹ افراد اشرافیہ کہلاتے ہیں اور ایماندار کو کوئی نہیں پوچھتا، سب جانتے ہیں کس نے اربوں کھربوں روپے لوٹے: وزیر اعلیٰ پنجاب کی مزار اقبال پر حاضری کے بعد گفتگو وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے مزاراقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آج کرپٹ لوگ معاشرے میں اشرافیہ کہلاتے […]

پنجاب بھر میں دھند کا راج، ملک کے بڑے شہروں میں فلائٹ آپریشن معطل

پنجاب بھر میں دھند کا راج، ملک کے بڑے شہروں میں فلائٹ آپریشن معطل

لاہور: ٹرینوں کا شیڈول متاثر، موٹروے بھی کئی مقامات پر بند ہونے سے ٹریفک کا برا حال، حادثات میں 22 افراد زخمی ہوگئے پنجاب کے بیشتر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے۔ ملک کے بڑے شہروں میں فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے اندرون اور بیرون ملک متعدد پروازیں تاخیر کا شکار، ٹرینیں […]

کراچی: پولیس مقابلوں کے دوران دہشتگرد ہلاک، گینگ وار کارندہ پکڑا گیا

کراچی: پولیس مقابلوں کے دوران دہشتگرد ہلاک، گینگ وار کارندہ پکڑا گیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا جبکہ ایک گینگ وار کارندے کو گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق ہلاک دہشتگرد کا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گیا۔ ملزم […]

جیل جاسکتا ہوں، تیار رہیں! نواز شریف نے اشارہ دیدیا

جیل جاسکتا ہوں، تیار رہیں! نواز شریف نے اشارہ دیدیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی قیادت کو الیکشن کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے اوراس بات کا عندیہ دیا ہے کہ ممکنہ طور پر انہیں جیل جانا پڑے گا، جس کیلئے وہ ذہنی طور پر تیار ہیں۔ نواز شریف نے پارٹی رہنمائوں، ارکان پارلیمنٹ کو عہدیداروں اور کارکنوں سے رابطہ بڑھانے کی […]

فاروق اور کمال کیا ملے، محکمہ اینٹی کرپشن کو پرانے کیس یاد آگئے

فاروق اور کمال کیا ملے، محکمہ اینٹی کرپشن کو پرانے کیس یاد آگئے

محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کو فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کے گلے ملتے ہی پرانے کیس یاد آگئے۔ محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے اپنے دور میئر شپ میں گزری کی 50 ایکڑ اراضی کو کچی آبادی قرار دیا تھا۔ مصطفیٰ کما ل نے بطور سٹی […]

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کی استثنا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کی استثنا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کی حاضری سےاستثنا اورریفرنس کا ٹرائل بذریعہ نمائندہ چلانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو آج ہی سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت کی۔وزیر خزانہ […]

نئی حلقہ بندیوں سے متعلق پارلیمانی اجلاس بےنتیجہ ختم

نئی حلقہ بندیوں سے متعلق پارلیمانی اجلاس بےنتیجہ ختم

نئی حلقہ بندیوں سے متعلق پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کااجلاس بےنتیجہ ختم ہوگیا ۔شیخ رشید ناراض ہوکرچلےگئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کا ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کےپارلیمانی لیڈرچاہتے ہیں کہ فیصلہ مشترکہ مفادات کونسل کرےجبکہ کچھ پارلیمانی رہنماچاہتے ہیں پارلیمنٹ سی سی آئی سے کم […]

ایم کیو ایم، پی ایس پی کا کراچی کے مسائل پر مل کر سیاست کا فیصلہ

ایم کیو ایم، پی ایس پی کا کراچی کے مسائل پر مل کر سیاست کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی نے کراچی کے مسائل پر مل کر سیاست کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار آج شام چھ بجے کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس کریں گے، جس میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنما بھی ساتھ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے […]

ایاز صادق کی نواز شریف کوپارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس پر بریفنگ

ایاز صادق کی نواز شریف کوپارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس پر بریفنگ

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے بارے میں بریفنگ دی ۔ سردار ایاز صادق نئی حلقہ بندیوں کے لیے آئینی ترمیمی بل پرمنعقدہ پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے میاں منیر […]

جہانگیر ترین کیس: سوال یہ ہے کہ پیساکہاں سے آیا؟،چیف جسٹس

جہانگیر ترین کیس: سوال یہ ہے کہ پیساکہاں سے آیا؟،چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں جہانگیر ترین کی نااہلی کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت کے پاس سوال یہ ہے کہ پیساکہاں سے آیا اور پاناما کیس میں بھی یہی سوال تھا کہ پیسہ کہاں سے آیا،ججز نے کہا کہ دیکھ رہے ہیں جو دستاویزات ریکارڈ پرہیں اس سے بے ایمانی کا سوال پیدا ہوتا […]

نوازشریف اداروں کو تباہ کررہے ہیں،عمران خان

نوازشریف اداروں کو تباہ کررہے ہیں،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف اداروں کو تباہ کررہے ہیں،اپنی کرپشن بےنقاب کرنےپر ججوں پرحملے کررہےہیں۔چترال میں جلسے سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ نوازشریف لوٹی ہوئی دولت بچانے کے لیے اداروں پرتنقید کررہے ہیں،انہیں اپنی حرکتوں پرشرم آنی چاہیے۔ انہوںنے کہا کہ جوکچھ نہ […]

عوام کے لیے ہمارے پاس اچھی خبر ہے: فاروق ستار/مصطفیٰ کمال

عوام کے لیے ہمارے پاس اچھی خبر ہے: فاروق ستار/مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ایک تحریک ہے، کچھ نہ کچھ تو ہونا چاہیے،ایم کیوایم سیاسی وژن رکھتی ہے۔فاروق ستار ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے ہونے جارہے اتحاد کے حوالے سے اظہار خیال کر رہے تھے۔اس حوالے سے پاک سرزمین […]

ایم کیوایم پاکستان، پی ایس پی کے اجلاس ختم،مفاہمت کا فیصلہ

ایم کیوایم پاکستان، پی ایس پی کے اجلاس ختم،مفاہمت کا فیصلہ

کراچی کی سیاست میں ایک بات پھر ڈرامائی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ، ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی نے خفیہ رابطوں کے بعد کھل کر ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ماضی میں ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے والی ایم کیوایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی آپس میں مفاہمت […]