counter easy hit

دوسرے شہروں سے

لاہور، پنجاب کا بجٹ مئی میں پیش کئے جانے کا امکان

لاہور، پنجاب کا بجٹ مئی میں پیش کئے جانے کا امکان

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ مئی کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے بجٹ 2سے 5مئی کے دوران پیش کرنے کی تجویز دی ہے جس کا حتمی فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کریں گے۔ مزید بتایا گیا ہے […]

لینڈل سمنز کا بھی پی ایس ایل کیلئے لاہور آنے سے انکار

لینڈل سمنز کا بھی پی ایس ایل کیلئے لاہور آنے سے انکار

لاہور (اصغر علی مبارک) کراچی کنگز کے ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے اوپننگ بلے باز لینڈل سمنزنے پلے آف میچز کیلئے ٹیم کے ساتھ پاکستان آنے سے معذرت کرلی ہے ۔لینڈل سمنز نے پہلے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ ٹیم کے ساتھ پاکستان آئیں گے تاہم اب انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا […]

شہید کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی میں اعلیٰ پولیس افسران کی شرکت، نئی مثال قائم کردی

شہید کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی میں اعلیٰ پولیس افسران کی شرکت، نئی مثال قائم کردی

بہاولپور (اصغر علی مبارک) شہید کانسٹیبل محمد لطیف کی بیٹی کی شادی میں اعلیٰ پولیس افسران کی شرکت نے نئی مثال قائم کر دی۔ اعلیٰ افسران نے نہ صرف شہید کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی بلکہ میزبانی کے فرائض بھی سر انجام دئے۔ میزبانوں میں آر پی اور بہاولپور، ڈی پی او […]

پی ایس ایل پر جوئے کھیلنے والے تمام بکیز کی ضمانت منظور

پی ایس ایل پر جوئے کھیلنے والے تمام بکیز کی ضمانت منظور

کراچی (اصغر عللی مبارک) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے پی ایس ایل پر جوئے کھیلنے والے تمام بکیز کو دس دس ہزار کے عوض ضمانت منظور لی جب کہ دوسرے مقدمے میں تمام ملزمان کو چرس رکنے کے مقدمے میں 14 روز عدالتی ریمانڈ پر جیل روانہ کردیا ۔پیر کوجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پی ایس […]

تعلیمی پالیسیوں کا بچوں اور والدین کی نفسیات کے مطابق مرتب کیا جانا مستقبل کی ضمانت ہے، پیر انیس حیدر

تعلیمی پالیسیوں کا بچوں اور والدین کی نفسیات کے مطابق مرتب کیا جانا مستقبل کی ضمانت ہے، پیر انیس حیدر

پنڈدادنخان(خان تجمل خان + سکندر گوندل سے)تعلیمی پالیسیوں کا بچوں اور والدین کی نفسیات کے مطابق مرتب کیا جانا ہی ہمارے مستقبل کی ضمانت ہو سکتا ہے،ان خیالات کا اظہارپیر انیس حیدر آستانہ عالیہ جلالپورشریف نے کھیوڑہ میں سمارٹ سکول کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کیا۔انہوں نے کہا کہ جب تک حکومت ملک بھر […]

پنڈ دادنخان، دو خوفناک حادثات میں دوافراد جاں بحق

پنڈ دادنخان، دو خوفناک حادثات میں دوافراد جاں بحق

پنڈدادنخان(سکندر گوندل سے)2واقعات میں 2افراد جاں بحق،تفصیلات کے مطابق دھریالہ جالپ کے محلہ ولایت شاہ میں بیرون ملک مقیم وارث شاہ کے زیرتعمیر مکان پر دیگر رشتہ دار کسی بات پر اکھٹے ہوئے تو وہاں معمولی تو تکار کے دوران کاظم شاہ ولد محمود شاہ کے سر میں اینٹ لگ گئی جس سے وہ جاں […]

سپاٹ فکسنگ کیس، شرجیل خان کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

سپاٹ فکسنگ کیس، شرجیل خان کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

لاہور(اصغر علی مبارک) سپاٹ فکسنگ کیس، پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹریبونل سے سزا کے خلاف کرکٹر شرجیل خان کی درخواست مستردکردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزا کے خلاف اپیل کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 25

چیچہ وطنی؛ کراچی ایکسپریس ٹرین کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی، ڈرائیور اورفائرمین کی حاضر دماغی نے مسافروں کو بچالیا

چیچہ وطنی؛ کراچی ایکسپریس ٹرین کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی، ڈرائیور اورفائرمین کی حاضر دماغی نے مسافروں کو بچالیا

چیچہ وطنی.(رپورٹ.رضوان احمد).چیچہ وطنی اڈا دادفتیانہ کے قریب نائٹ کوچ کراچی ایکسپریس کے انجن میں شارٹ سے آگ بھڑک اٹھی ۔ڈرائیور نے آگ بھڑکنے کے فوری بعد ٹرین کو بحفاظت روک لیا ۔ آگ کی وجہ سے انجن میں لگی 6موٹر ز جل کر خاکستر ہوگئی۔ ڈرائیور او ر فائر مین نے ٹرین سے نیچے […]

چیچہ وطنی اوکانوالہ روڑ نزد النور ہسپتال کے قریب رکشہ اور مٹی والی ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، ماں باپ اوربیٹی جاں بحق

چیچہ وطنی اوکانوالہ روڑ نزد النور ہسپتال کے قریب رکشہ اور مٹی والی ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، ماں باپ اوربیٹی جاں بحق

چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد).چیچہ وطنی اوکانوالہ روڑ نزد النور ہسپتال کے قریب رکشہ اور مٹی والی ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجہ میں محمد شبیر سکنہ 107/12 ایل کی اہلیہ اور بیٹی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ ریسکیو 1122 نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

مریم نواز کا دورہ سوات اچانک ملتوی، وجوہات سامنے نہ آسکیں

مریم نواز کا دورہ سوات اچانک ملتوی، وجوہات سامنے نہ آسکیں

لاہور( یس اردو نیوز) مریم نواز شریف کا 25 مارچ کو ہونے والا دورہ سوات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78

عمران خان کے الزامات، شہباز شریف کا چیف جسٹس کے نام اہم خط ، خادم اعلیٰ برس پڑے

عمران خان کے الزامات، شہباز شریف کا چیف جسٹس کے نام اہم خط ، خادم اعلیٰ برس پڑے

ڈی جی خان(خصوصی رپورٹ :اصغر علی مبارک)  مسلم لیگ ن کے صدراور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے الزامات کی انکوائری کیلئے چیف جسٹس کرجلد خط لکھوں گا،نیب میں ملتان میٹروکا کیس چل رہا ہے اگرکرپشن ثابت ہوجائے توسیاست چھوڑ دوں گا،ورنہ عمران خان کان پکڑیں اور کسی درگاہ میں بیٹھ […]

ڈی جی خان کی قسمت جاگ اٹھی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے خزانوں کے منہ کھول دیئے

ڈی جی خان کی قسمت جاگ اٹھی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے خزانوں کے منہ کھول دیئے

ڈیرہ غازی خان (اصغر علی مبارک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان میں عوامی فلاح و بہبود کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ہفتہ کو شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان میں عوامی فلاح و بہبود کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا، […]

کراچی پریس کلب کے کل کے مہمان پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ہونگے

کراچی پریس کلب کے کل کے مہمان پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ہونگے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل( اتوار)18مارچ کو دوپہر 2بجے کراچی پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس سے خطاب کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

کراچی، پی ایس ایل شائقین پر اہم ترین پابندیاں اٹھا لی گئیں، وزیر اعلیٰ سندھ کا اہم ترین اعلان سامنے آگیا

کراچی، پی ایس ایل شائقین پر اہم ترین پابندیاں اٹھا لی گئیں، وزیر اعلیٰ سندھ کا اہم ترین اعلان سامنے آگیا

کراچی (اصغر علی مبارک) پی ایس ایل فائنل: اسٹیڈیم میں موبائل فون بند کرنے کی تجویز مسترد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے فائنل کے دوران اسٹیڈیم میں موبائل فون بند رکھنے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ تمام انتظامات […]

نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے ملزمان مزید زیرعتاب آگئے، ضمانت تو نہ ملی ختم نبوت کا سہارا لینے پر شکنجہ کس دیا گیا

نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے ملزمان مزید زیرعتاب آگئے، ضمانت تو نہ ملی ختم نبوت کا سہارا لینے پر شکنجہ کس دیا گیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)سابق وزیراعظم نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے مقدمے میں دہشتگردی کی دفعہ شامل کردی گئی۔لاہور سابق وزیراعظم نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے 3 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران استغاثہ نے مؤقف اپنایا کہ ملزمان کا اقدام دہشت گردی کے زمرے میں […]

ایم کیو ایم خیبرپختونخوا میں بھی قدم جمانے لگی، ہری پور سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیت جنرل سیکرٹری منتخب

ایم کیو ایم خیبرپختونخوا میں بھی قدم جمانے لگی، ہری پور سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیت جنرل سیکرٹری منتخب

پشاور (اصغر علی مبارک)ایم کیو ایم پاکستان کے پارٹی انتخابات میں عارف تنولی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے، نو منتخب عہدیدار نے پارٹی کو خیبر پختونخوا کے کونے کونے تک منظم اور فعال بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایم کیو ایم پاکستان خیبر پختونخوا کے پارٹی […]

کے پی کے حکومت نے کائونٹرٹیررازم کو جدید بنانے کیلئے پنجاب حکومت سے مدد مانگ لی

کے پی کے حکومت نے کائونٹرٹیررازم کو جدید بنانے کیلئے پنجاب حکومت سے مدد مانگ لی

پشاور( اصغر علی مبارک) خیبرپختونخوا حکومت نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جدت کے لیے پنجاب حکومت سے مدد مانگ لی۔ترجمان پنجاب حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ پنجاب حکومت سی ڈی آر نظام ڈیڑھ سال قبل ہی بنا چکی ہے، پنجاب کا سی ڈی آر سسٹم جرائم کی […]

پشاور، کے پی کے حکومت نے کالعدم جماعت الدعوۃ اوفلاح انسانیت کے دفاتر بند کردیئے

پشاور، کے پی کے حکومت نے کالعدم جماعت الدعوۃ اوفلاح انسانیت کے دفاتر بند کردیئے

پشاور( اصغر علی مبارک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مقامی انتظامیہ نے وزارتِ داخلہ کے احکامات پر کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت کے دفاتر بند کر دیے گئے ہیں۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پشاور میں حافظ سعید کی تنظیم جماعت الدعوۃ اور اسی تنظیم کے زیر انتظام امدادی ادارے فلاح انسانیت کے […]

عاصمہ قتل کیس: مقتولہ کے بھائی نے راضی نامے کی تردید کردی

عاصمہ قتل کیس: مقتولہ کے بھائی نے راضی نامے کی تردید کردی

کوہاٹ میں رشتے سے انکار پر قتل ہونے والی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے بھائی عمران نے گرفتار ملزم مجاہد اللہ آفریدی پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا۔گزشتہ دنوں کوہاٹ میں قتل کی گئی عاصمہ رانی کے قاتل مجاہد اللہ آفریدی کو انٹرپول کے ذریعے شارجہ سے پاکستان منتقل […]

قلندرز کی جیت پر شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل نارائن کے نام کرنے کی تجویز

قلندرز کی جیت پر شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل نارائن کے نام کرنے کی تجویز

پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف دلچسپ مقابلے کے بعد سپر اوور میں جیت پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل سنیل نارائن کے نام سے منسوب کرنے کی تجویز دی گئی۔ پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان مقابلے کا فیصلہ سپر […]