counter easy hit

لاہور

نئی ہاکی انتظامیہ نے اولمپکس 2020 کو ہدف قرار دیدیا

نئی ہاکی انتظامیہ نے اولمپکس 2020 کو ہدف قرار دیدیا

لاہور : پی ایچ ایف کے نئے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے اولمپکس 2020 کو پہلا ہدف قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ نتائج نہ دے سکا تو ازخود استعفیٰ دے دوں گا، شہباز سینئر کی تعیناتی میر ظفراللہ جمالی کی مشاورت سے کی پھر 2 دن میں فیصلہ غلط کیسے […]

پاکستانی گلوکاروں کی آواز سنتے ہی سکون ملنے لگتا ہے، ہیری آنند

پاکستانی گلوکاروں کی آواز سنتے ہی سکون ملنے لگتا ہے، ہیری آنند

لاہو ر: گلوکارو میوزک ارینجر ہیری آنند نے کہا ہے کہ پاکستانی گلوکاروں کی آواز اورانداز اس قدر نرالہ ہے کہ سنتے ہی سکون ملنے لگتا ہے۔ ’’ بھارتی گلوکار نے کہا کہ غزل، قوالی، پاپ اورکلاسیکی موسیقی میں پاکستانی گائیکوں نے جس طرح سے اپنا مقام بنایا ہے، اس کی کوئی دوسری مثال نہیں […]

یونس کے بیٹ سے رنز کا سیلاب جاری، مسلسل دوسری ففٹی

یونس کے بیٹ سے رنز کا سیلاب جاری، مسلسل دوسری ففٹی

لاہو : قومی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایبٹ آباد نے لاہور وائٹس کو 83 رنز سے مات دے دی، یونس خان کے بیٹ سے رنز کا سیلاب جاری رہا اور انھوں نے مسلسل دوسری نصف سنچری بنائی، خالد عثمان نے 5 وکٹیں لیں۔ سیالکوٹ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدرآباد کو 4 رنز […]

نیب کی تحقیقات کے فیصلے پر رانا مشہود کا ہائیکورٹ جانے کا اعلان

نیب کی تحقیقات کے فیصلے پر رانا مشہود کا ہائیکورٹ جانے کا اعلان

لاہور : صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے نیب کی جانب سے ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرنے کے خلاف ہائی کورٹ جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ رانا مشہود نے کہا کہ وہ اس حوالے سے آج پریس کانفرنس میں بات کریں گے۔ رانا مشہود نے کہا کہ ان کو نیب کی جانب […]

گلوکارہ حمیرا ارشد نے نئے البم کی تیاریاں شروع کر دی

گلوکارہ حمیرا ارشد نے نئے البم کی تیاریاں شروع کر دی

لاہور: گلوکارہ حمیرا ارشد آج کل نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس البم میں کل دس گانے ہوں گے۔ دو گانوں کے ویڈیو بھی بنائے جائیں گے۔ جیسے ہی ویڈیو مکمل ہوں گے مختلف ٹی وی چینلز پر آن ائر جائیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

نیب کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

نیب کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور : نیب نےکرپشن کے اسکینڈل پر صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے رانا مشہود کی کرپشن سے متعلق ویڈیو کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم کو آئندہ چند روز میں طلب کئے جانے کا امکان ہے پیش نہ ہونے […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں چار مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

پنجاب کے مختلف شہروں میں چار مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

لاہور : کوٹ لکھپت جیل میں شیخوپورہ کے تنزیل احمد کو پھانسی دے دی گئی۔ فیصل آباد کی سنٹرل جیل میں خالد کو پھانسی دے دی گئی۔ بہاولپور کی سنٹرل جیل میں عبدالشکور کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جبکہ وہاڑی کی ڈسٹرکٹ میں بھی قتل کے مجرم آصف اچھو کو بھی پھانسی پر […]

بھارت سے کرکٹ کھیلے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ہیں، شہریار خان

بھارت سے کرکٹ کھیلے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ہیں، شہریار خان

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارت سے کھیلنے کے لیے اس کے پیچھے بھاگے نہیں جارہے اور اس سے کھیلے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ہیں۔ چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند سالوں میں بھارت نے پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیلی […]

قائد اعظم سولر پاور منصوبے کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی: شہباز شریف

قائد اعظم سولر پاور منصوبے کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی: شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے پرس کانفرنس کرتے ہوئے کہا قائد اعظم سولر پاور مںصوبے کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ سولر پارک منصوبہ 100 میگاواٹ کا نہیں۔ ہم نے 100 میگاواٹ لگایا اس میں کیڑے نکالے گئے۔ سورج جب چڑھتا […]

بنگلہ دیشی وفد کا پاکستان میں سیکیورٹی پر اظہارِاطمینان

بنگلہ دیشی وفد کا پاکستان میں سیکیورٹی پر اظہارِاطمینان

لاہور: بنگلہ دیشی وفد نے پاکستان میں سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کر دیا، ارکان صورتحال سے بی سی بی کو آگاہ کریں گے، ویمنز ٹیم کو بھجوانے کا حتمی فیصلہ دونوں بورڈز کی بات چیت کے بعد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے سیکیورٹی وفد نے گذشتہ روز لاہور میں قذافی اسٹیڈیم، نیشنل […]

گدھے کی کھال سے بنا میک اپ استعمال نہ کریں، میرا

گدھے کی کھال سے بنا میک اپ استعمال نہ کریں، میرا

لاہور : اداکارہ میرا نے نازک اندام حسیناؤں کو قیمتی مشورہ دے ڈالا، تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے لڑکیوں کو گدھے کی کھال سے بننے والے میک اپ کے استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ لڑکیوں کو ایسا کوئی میک اور کاسمیٹکس استعمال نہیں […]

انسانیت کی خدمت ہی سب سے افضل اقدام ہے: مصباح الحق

انسانیت کی خدمت ہی سب سے افضل اقدام ہے: مصباح الحق

لاہور : ٹرسٹ ہوم کے لیے فنڈ ریزنگ تقریب میں پاکستانی کپتان مصباح الحق نے اپنی فیملی سمیت شرکت کی۔ جس میں مقامی کمیونٹی کے علاوہ انڈین اور دیگر کمیونٹی کے افراد بھی شریک تھے۔ مصباح الحق نے شرکاء کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ نیٹ پریکٹس کے دوران وسیم اکرم اور وقار […]

لاہور : حساس اداروں کی کارروائی، 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور : حساس اداروں کی کارروائی، 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور : انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں 4 خود کش حملہ آور اور ان کا ایک سہولت کار شامل ہے۔ دہشت گردوں کو لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریبی گائوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کی عمریں اٹھارہ سے پچیس سال کے درمیان ہیں۔ ذرائع کے […]

سلمان نے راحت فتح علی کی آمد نیک شگون قرار دیدی

سلمان نے راحت فتح علی کی آمد نیک شگون قرار دیدی

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خاں کی بھارت آمد کو بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے خوش آئند قراردیدیا۔ اس سلسلہ میں دونوں کے درمیان گزشتہ روز فلم ’’ہیرو‘‘ کے میوزک لانچ کے موقع پر خصوصی ملاقات ہوئی۔ جس میں سلمان خان نے راحت فتح علی خاں کو گلے لگا […]

پنجاب اسمبلی نے دہشتگردی میں جاں بحق افراد کو شہید پکارنے کی قرارداد منظور کرلی

پنجاب اسمبلی نے دہشتگردی میں جاں بحق افراد کو شہید پکارنے کی قرارداد منظور کرلی

لاہور: پنجاب اسمبلی میں دہشتگردی میں جان قربان کرنے والی شخصیات کو سرکاری طور پر شہید پکارنے کی قرارداد منظور جبکہ میڈیکل کالجز کیلئے انٹری ٹیسٹ ختم کرنے کی قرارداد بھی ایجنڈے میں رکھ لی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں دہشت گردی کے واقعات میں جان قربان کرنے والی شخصیات کو سرکاری طور پر شہید […]

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے وفد کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے وفد کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ

لاہو : بنگلہ دیش کا چار رکنی سیکورٹی وفدنے آج قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے مجوزہ دورہ پاکستان سے قبل بنگلہ دیش کا چار رکنی سیکورٹی وفد ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہے۔ گزشتہ روز وفد نے کراچی میں میچ وینیو سائوتھ […]

پاکستان میں آج دنیا بھر کی طرح شرح خواندگی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان میں آج دنیا بھر کی طرح شرح خواندگی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

لاہور : پاکستان میں آج دنیا بھر کی طرح شرح خواندگی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان کے شہری علاقوں میں شرح خواندگی 79 اعشاریہ 21 فیصد جب کہ دیہی علاقوں میں یہی شرح 48 فیصد تک ہے، جو کہ ایک المیہ ہے۔ ماہرین کی نظر میں دیہاتی علاقوں میں شرح خواندنگی میں […]

ایم کیو ایم کا خطرہ ٹل چکا ہے، عبدالقادر بلوچ

ایم کیو ایم کا خطرہ ٹل چکا ہے، عبدالقادر بلوچ

لاہور : وفاقی وزیر برائے سرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا خطرہ ٹل چکا ہے۔ پہلے ان کا ایک آدمی گرفتار ہوتا تھا تو شام کو ایک لاکھ افراد جانوروں کی طرح بیٹھے زمین کھرچ رہے ہوتے تھے،اب ایسا نہیں ہے۔ اب ان کے لیے 3 ہزار آدمی بھی […]

سوئی ناردرن کے ایم ڈی عارف حمید کی برطرفی کا حکم معطل

سوئی ناردرن کے ایم ڈی عارف حمید کی برطرفی کا حکم معطل

لاہور : ہائی کورٹ نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید کی برطرفی کا حکم معطل کر دیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت، وزارتِ پٹرولیم اور فریقین کو 17 ستمبر کیلئے نوٹس جاری کر دیئے۔ عارف حمید نےاپنی برطرفی کو چیلنج کررکھا تھا۔ عدالت نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئےسماعت ملتوی کر دی۔ […]

پی ٹی آئی نے این اے 122 میں قانونی جنگ لڑنے کا ٹاسک حامد خان کو سونپ دیا

پی ٹی آئی نے این اے 122 میں قانونی جنگ لڑنے کا ٹاسک حامد خان کو سونپ دیا

لاہور : تحریک انصاف نے این اے 122 میں قانونی جنگ لڑنے کا ٹاسک حامد خان کو سونپ دیا۔ حامد خان کل سردارایاز صادق کی اپیل کے خلاف درخواست دائر کریں گے۔ تحریک انصاف نے سردار ایاز صادق کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر کردہ اپیل کے خلاف فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں (ن) لیگ کی اینٹ سے اینٹ بجادیں گے، بلاول بھٹو

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں (ن) لیگ کی اینٹ سے اینٹ بجادیں گے، بلاول بھٹو

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ مفاہمت پر نہیں مزاحمت پر یقین رکھتے ہیں اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی اینٹ سےاینٹ بجادیں گے۔ لاہور میں پیپلز پارٹی پنجاب کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ […]

مضبوط دفاع کی بدولت وطن عزیز پر کوئی میلی آنکھ نہیں ڈال سکتا، شہباز شریف

مضبوط دفاع کی بدولت وطن عزیز پر کوئی میلی آنکھ نہیں ڈال سکتا، شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی تینوں مسلح افواج وطن عزیز کے دفاع کے لئے ہمہ وقت چوکس ہیں اور مضبوط دفاع کی بدولت وطن عزیز پر کوئی میلی آنکھ نہیں ڈال سکتا۔ یوم فضائیہ کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا […]