counter easy hit

لاہور

لاہور: ناقص امتحانی نتائج دینے والے سکول اساتذہ کو سزائیں دینے کا فیصلہ

لاہور: ناقص امتحانی نتائج دینے والے سکول اساتذہ کو سزائیں دینے کا فیصلہ

اسکول اساتذہ نہ صرف ہوشیار ہو جائیں بلکہ ایک بار پھر سزائیں بھگتنے کے لئے بھی تیار ہو جائیں۔ ناقص امتحانی نتائج کی سزائیں اساتذہ کو دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) اسکول اساتذہ کی پکڑ دھکڑ کی تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ ناقص امتحانی نتائج کی سزائیں اساتذہ کو دینے کا […]

کچھ شیطان پاناما لیکس کے واویلے کو آگے بڑھا رہے ہیں :رانا ثناء اللہ

کچھ شیطان پاناما لیکس کے واویلے کو آگے بڑھا رہے ہیں :رانا ثناء اللہ

پاکستان میں جمہوریت کا راج ہے ، لانگ مارچ ، دھرنے یا پاجامہ لیکس کی بنیاد پر کچھ نہیں ہوسکتا :صوبائی وزیر قانون لاہور (یس اُردو) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے پانامہ لیکس کو شیطانی لیکس قرار دیدیا ۔ کہتے ہیں کچھ شیطان پانامہ لیکس کے واویلے کو آگے بڑھا رہے ہیں […]

زین قتل کیس :مصطفیٰ کانجو سمیت تمام ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

زین قتل کیس :مصطفیٰ کانجو سمیت تمام ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

تمام ملزموں کی بریت کے فیصلے کو چیلنج کر دیا گیا ، ملزموں کو بیس اپریل کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے مصطفیٰ کانجو سمیت دیگر ملزموں کے زین قتل کے مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ […]

رکن صوبائی اسمبلی کنول نعمان کی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

رکن صوبائی اسمبلی کنول نعمان کی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی 31 جنوری کو دماغ کی شریان پھٹنے کے باعث ہسپتال میں داخل تھیں ، اراکین کی جانب سے شاندار استقبال لاہور (یس اُردو) مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی کنول نعمان نے صحتیابی کے بعد پہلی بار پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی ، اس موقع […]

لیسکو میں میرٹ کے برعکس بھرتیوں پر متعلقہ حکام سے جواب طلب

لیسکو میں میرٹ کے برعکس بھرتیوں پر متعلقہ حکام سے جواب طلب

ٹیسٹ اور انٹرویو پاس کرنے والوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے ، میرٹ کی بجائے سفارش پر بھرتیاں کی جا رہی ہی٘ :درخواست گزار لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے لیسکو میں میرٹ کے برعکس ڈرائیورز کی بھرتیوں کے خلاف درخواست پر متعلقہ حکام سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ہے […]

معذور افراد کو پبلک مقامات پر سہولیات فراہم کی جائیں :لاہور ہائیکورٹ

معذور افراد کو پبلک مقامات پر سہولیات فراہم کی جائیں :لاہور ہائیکورٹ

معذور افراد کو عوامی مقامات پر سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے ، افسوس کہ حکومت کی جانب سے ایسا نہیں کیا جا رہا :درخواست گزار لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے معذور افراد کو پبلک مقامات پر سہولیات فراہم نہ کرنے کے خلاف درخواست پر حکم دیا ہے کہ معذور افراد کو […]

پنجاب: پولیس کا مختلف شہروں میں سرچ آپریشن، سیکڑوں مشتبہ افراد گرفتار

پنجاب: پولیس کا مختلف شہروں میں سرچ آپریشن، سیکڑوں مشتبہ افراد گرفتار

پنجاب کے مختلف شہروں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ اور بہاولپور میں سیکڑوں مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) پولیس نے کوٹ لکھپت کے گردونواح میں سرچ آپریشن کیا۔ کرایہ داروں کے کوائف کی بائیو میٹرک ڈیوائس کے ذریعے تصدیق کی گئی۔ نامکمل کوائف پر […]

تصدیق شدہ رپورٹ کے بغیر پانامہ لیکس کے انکشافات کی کوئی حیثیت نہیں :رانا ثنا

تصدیق شدہ رپورٹ کے بغیر پانامہ لیکس کے انکشافات کی کوئی حیثیت نہیں :رانا ثنا

کسی اخبار میں چھپی خبر صحیفہ نہیں ، جب تک الزامات کی تحقیق نہیں ہوجاتی ان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں :وزیر قانون لاہور (یس اُردو) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے پانامہ لیکس کی دستاویزات کو جعلی قرار دیدیا ، کہتے ہیں جب تک تصدیق شدہ رپورٹ سامنے نہیں آتی ایسے انکشافات […]

لاہور :سانحہ گلشن اقبال ، فرانزک رپورٹ نے دہشتگرد کی تصویر میں مماثلت ثابت کر دی

لاہور :سانحہ گلشن اقبال ، فرانزک رپورٹ نے دہشتگرد کی تصویر میں مماثلت ثابت کر دی

دہشتگرد کے دیگر جسمانی اعضا ناقابل شناخت ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی رپورٹ کے بعد تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا لاہور (یس اُردو) لاہور میں سانحہ گلشن اقبال پارک کی تحقیقات میں پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے ۔ فرانزک رپورٹ نے خودکش حملہ آور اور تحریک طالبان کی جانب سے […]

پانامہ لیکس ، تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی

پانامہ لیکس ، تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی

ایک سو چالیس سیاستدانوں اور سرکاری افسروں نے پاکستانی دولت لوٹ کر بیرون ملک چھپادی ، وفاق تحقیقات کرے :اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید لاہور (یس اُردو) پانامہ لیکس کے انکشافات کی گونج سیاست کے ایوانوں تک پہنچ گئی ، تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا کر بیرون ملک دولت چھپانے […]

آف شور کمپنیاں محنت سے بنائیں ، کرپشن نہیں کی :حسین نواز

آف شور کمپنیاں محنت سے بنائیں ، کرپشن نہیں کی :حسین نواز

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی بیرون ملک کوئی آف شور کمپنیاں نہیں ، کوئی تحقیقات کرنا چاہے تو خود کو نیب کے سامنے پیش کرتے ہیں :میڈیا سے گفتگو لاہور (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کہتے ہیں ، سیاست سے پہلے کاروبار میں محنت کی ، افسوس ہے ، […]

لاہور میں ابر آلود موسم کے ساتھ گرمی کا احساس موجود رہے گا

لاہور میں ابر آلود موسم کے ساتھ گرمی کا احساس موجود رہے گا

کم سے کم 20 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ہوگا ، دوپہر میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے لاہور (یس اُردو) لاہور پر ابر آلود موسم کے ساتھ گرمی کا احساس بھی موجود رہے گا ۔ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا ۔ موسم کا حال […]

عدالت نے تین بچے دادا کی تحویل سے لے کر ماں کے حوالے کر دیئے

عدالت نے تین بچے دادا کی تحویل سے لے کر ماں کے حوالے کر دیئے

فرحت کا شوہر 2014 میں گھر چھوڑ کر چلا گیا تھا ، سسرالیوں نے گھر سے نکالنے کے بعد بچے بھی زبردستی چھین لئے تھے لاہور (یس اُردو) میاں بیوی کے لڑائی جھگڑوں سے بچوں کے دلوں میں مامتا کی محبت بھی کم ہونے لگی ۔ عدالتی حکم کے باجود بچوں نے ماں کے ساتھ […]

لاہور اور ملتان میں پولیس کا سرچ آپریشن، 34 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور اور ملتان میں پولیس کا سرچ آپریشن، 34 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران شناختی کوائف پیش نہ کرنے پر 24 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ملتان میں بھی سرچ آپریشن کے دوران 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) پولیس کے مطابق علامہ اقبال ٹاؤن میں سرچ آپریشن مشتبہ […]

سانحہ گلشن اقبال کے صرف ایک ہفتہ بعد مرکزی گیٹ پر تعینات اے ایس آئی سو گیا

سانحہ گلشن اقبال کے صرف ایک ہفتہ بعد مرکزی گیٹ پر تعینات اے ایس آئی سو گیا

سانحہ لاہور میں 76 افراد کی ابدی نیند بھی محافظوں کو نہ جگا سکی، بدترین دہشتگردی کے ایک ہی ہفتے بعد گلشن اقبال پارک کے مرکزی گیٹ پر خراٹے لیتا پولیس اہلکار عوام کی حفاظت یقینی بنانے کے دعوؤں کا منہ چڑاتا رہا۔ لاہور: (یس اُردو) اقبال کا گلشن اجڑے ابھی چند ہی دن گزرے […]

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ، 36 جاں بحق

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ، 36 جاں بحق

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، چھتیں گرنے اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں چھتیس افراد لقمہ اجل بن گئے، خیبر ایجنسی میں سیلابی ریلا تیس دکانیں بہا لے گیا۔ لاہور: (یس اُردو) بادل قہر بنے تو ہر طرف قیامت ٹوٹ پڑی، کہیں […]

ضلعی انتظامیہ نے مون مارکیٹ اور گلشن راوی میں اتوار بازار لگانے کی اجازت نہ دی

ضلعی انتظامیہ نے مون مارکیٹ اور گلشن راوی میں اتوار بازار لگانے کی اجازت نہ دی

انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ دیئے جانے کے بعد پولیس نے دکانداروں کو بازار میں سٹال لگانے سے روک دیا لاہور (یس اُردو) ضلعی انتظامیہ لاہور نے منظوری نہ ہونے کے باعث مون مارکیٹ اقبال ٹائون اور گلشن راوی اتوار بازار لگانے کی اجازت نہ دی ۔ شہر لاہورمیں اجازت کے بغیر کوئی اتوار […]

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی ، ملک بھر سے قافلوں کی روانگی کا سلسلہ جاری

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی ، ملک بھر سے قافلوں کی روانگی کا سلسلہ جاری

پیپلز پارٹی کے کارکن پارٹی پرچم اٹھائے ہوئے لاڑکانہ روانہ ہو رہے ہیں ، لاہور سے ثمینہ خالد گھرکی کی قیادت میں کارکن لاڑکانہ روانہ لاہور (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی لاڑکانہ میں ہونے والی تقریب میں شرکت کے لئے لاہور سے بھی کارکنوں کے قافلے روانہ ہونے […]

لاہور: پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 17 افراد گرفتار

لاہور: پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 17 افراد گرفتار

لاہور کے علاقہ علامہ اقبال ٹاؤن اور گلشن اقبال کے علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 17 افراد کو حراست میں لے لیا۔ لاہور: (یس اُردو) پولیس کے مطابق سرچ آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ ڈی ایس پی اقبال ٹاؤن رانا اشفاق کی قیادت میں کئے جانے والے […]

لاہور: نئے تعلیمی سال کا آغاز لیکن درسی کتابیں دستیاب نہیں

لاہور: نئے تعلیمی سال کا آغاز لیکن درسی کتابیں دستیاب نہیں

لاہور میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا لیکن درسی کتابیں دستیاب نہیں ۔ والدین اردو بازار کے چکر لگا کر تھک گئے ۔ لاہور: (یس اُردو) لاہور میں نئے تعلیمی سال شروع ہوتے ہی اردو بازار میں درسی کتابوں کی قلت ۔ پرائمری کلاس سے میٹرک کلاس تک کتابیں بازاروں میں دستیاب نہیں […]

پاکستان اسلام کے نام پر بنا، اسلامی نظام ہی نافذ کیا جائے، نظام مصطفیٰ کانفرنس

پاکستان اسلام کے نام پر بنا، اسلامی نظام ہی نافذ کیا جائے، نظام مصطفیٰ کانفرنس

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منصورہ میں بیس سے زائد دینی جماعتوں کے علماء نے اعلان کیا کہ پاکستان کو لبرل سیکولر بنانے کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا لاہور (یس اُردو) نظام مصطفے کانفرنس میں علماءاکرام نے اعلان کیا ہے کہ لبرل سیکولر پاکستان نہیں ، اسلامی پاکستان چاہتے ہیں ، […]

دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے اقوام عالم کو مل کر موثر اقدامات کرنا ہوں گے: شہباز شریف

دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے اقوام عالم کو مل کر موثر اقدامات کرنا ہوں گے: شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، سانحہ گلشن اقبال پارک میں دھماکے کی شدید مذمت لاہور (یس اُردو) وزیر اعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے اقوام عالم کو مل کر موثر اقدامات کرنا ہیں ۔ایوان وزیر اعلٰی لاہور میں وزیر […]