counter easy hit

لاہور

محکمہ موسمیات نے پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی کردی

لاہور: محکمہ موسمیات نے پنجاب میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ شدید گرمی سے ستائے پنجاب کے باسیوں کے لئے خوشی کی خبر ہے کہ محکمہ موسمیات نے پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 15 جون سے 30 جون تک پری مون سون کی بھر پور […]

پلیز یہ ویڈیو نہ چلائیں کیونکہ

پلیز یہ ویڈیو نہ چلائیں کیونکہ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس میں سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی عدلیہ مخالف پریس کانفرنس کی ویڈیو چلا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سابق وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ احسن اقبال اپنے وکیل کے […]

وسیم اکرم کی سالگرہ میں احترام رمضان ملحوظ نہ رکھنے پر وقار یونس کی معذرت

وسیم اکرم کی سالگرہ میں احترام رمضان ملحوظ نہ رکھنے پر وقار یونس کی معذرت

لاہور: وقار یونس نے وسیم اکرم کی سالگرہ میں احترام رمضان المبارک کو مدنظر نہ رکھنے پر شائقین سے معذرت کرلی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وقار یونس نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ” گزشتہ روز وسیم بھائی کی سالگرہ پر کیک کاٹنے پر معذرت چاہتا ہوں، ہمیں رمضان المبارک اور روزہ داروں […]

نگران وزیرِاعلی پنجاب کا تقرر، چھ رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

نگران وزیرِاعلی پنجاب کا تقرر، چھ رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

لاہور: نگران وزیرِاعلی پنجاب کے تقرر کے لئے سپیکر پنجاب اسمبلی نے چھ رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے سابق نیول چیف ذکا اللہ اور جسٹس ریٹائرڈ سائر علی جبکہ تحریکِ انصاف نے پروفیسر حسن عسکری اور ایاز امیر کے نام سپیکر کو تحریری بھجوا دیئے۔پنجاب میں نگران وزیرِاعلی کے تقرر […]

صاف پانی کمپنی سکینڈل: شہباز شریف 25 جون کو ایک بار پھر طلب

صاف پانی کمپنی سکینڈل: شہباز شریف 25 جون کو ایک بار پھر طلب

لاہور:  صاف پانی کمپنی سکینڈل میں نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو 25 جون کو ایک بار پھر طلب کر لیا۔ شہباز شریف آج نیب آفس پیش نہ ہوئے۔ وکلا کی ٹیم نے شہباز شریف کو نیب میں پیش نہ ہونے اور صرف سوالات کے جوابات بھجوانے کی تجویز تھی۔شہباز شریف نے امیر افضل […]

بیرون ملک پاکستانیوں کو عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت کی درخواست پر مزید دلائل طلب

بیرون ملک پاکستانیوں کو عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت کی درخواست پر مزید دلائل طلب

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے بیرون ملک پاکستانیوں کو عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں درخواست گزار کو مزید دلائل دینے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے مقامی شہری کی درخواست پر سماعت کی، جس […]

عائشہ احد کے سنگین الزامات

عائشہ احد کے سنگین الزامات

لاہور: عائشہ احد نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز اور داماد علی عمران کے خلاف جنوبی چھاؤنی تھانے میں درخواست جمع کروا دی۔ یاد رہے کہ عائشہ احد نامی خاتون نے دعویٰ کر رکھا ہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کے ساتھ ان کی 2010 میں شادی ہوئی جس کے سابق […]

سپریم کورٹ کے حکم پر لاہور پولیس نے عائشہ احد کو سکیورٹی دیدی

سپریم کورٹ کے حکم پر لاہور پولیس نے عائشہ احد کو سکیورٹی دیدی

لاہور:  ایم این اے حمزہ شہباز شریف کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد پولیس نے عائشہ احد کو سکیورٹی فراہم کر دی ہے ،عائشہ احد کے گھر پر پانچ اہلکار تعینات کر دئیے ہیں۔ پولیس کے مطابق عائشہ احد کے گھر سے باہر جانے کیلئے بھی علیحدہ سکواڈ دے دی گئی ہے اور پولیس اہلکار عائشہ […]

لاہور چڑیا گھر میں نایاب نسل کا امریکی اونٹ دم توڑ گیا

لاہور چڑیا گھر میں نایاب نسل کا امریکی اونٹ دم توڑ گیا

لاہور: چڑیا گھر میں ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے نایاب نسل کا امریکن اونٹ گنیکو ہلاک ہوگیا ہے۔لاہورچڑیا گھرانتطامیہ کے مطابق نر گنیکو آج صبح دم توڑ گیا، اس کی جان بچانے کے لئے ویٹرنری ڈاکٹروں نے سرتوڑ کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہوسکا، امریکن اونٹ گنیکو ڈیڑھ ماہ قبل لاہور چڑیا گھر لایا گیا تھا […]

انتخابات 2018 سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ

انتخابات 2018 سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ

لاہور: عام انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا کیونکہ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پی ٹی آئی دباؤ کا شکار ہو گئی۔ دو روز گزرنے کے باوجود خیبر پختونخوا کا پارلیمانی بورڈ ٹکٹس کا فیصلہ نہ کرسکا۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے کچھ حلقوں کے ٹکٹس فائنل […]

پی کے ایل آئی کے اخراجات کے فرانزک آڈٹ کا حکم

پی کے ایل آئی کے اخراجات کے فرانزک آڈٹ کا حکم

لاہور; سپریم کورٹ کا پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ میں 20 ارب روپے اخراجات کے فرانزک آڈٹ کا حکم، سربراہ ڈاکٹر سعید پر بغیر اجازت ملک چھوڑنے پر پابندی، مکمل احتساب ہو گا، بھاگنے نہیں دیا جائے گا، چیف جسٹس نے واضح کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے […]

وادیٔ مہران پر صوفیا کرام کی آمد

وادیٔ مہران پر صوفیا کرام کی آمد

لاہور: سندھ کو نہ صرف اس لیے برتری حاصل ہے کہ یہ خطہ قدیم ترین تہذیب اور تمدن کا حامل ہے بلکہ افضلیت کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ جس صدی میں عرب کے ریگ زار میں کلمۂ توحید کی صدا گونجی، عین اسی صدی میں ہی اس سرزمین نے بھی اس صدا پر […]

سپریم کورٹ: کاغذات نامزدگی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ: کاغذات نامزدگی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

لاہور:  سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن اور ایاز صادق کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی گئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے۔ تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن ذاتی طور پر ذمہ دار ہو […]

صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں شہباز شریف نیب طلب

صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں شہباز شریف نیب طلب

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے صاف پانی کمپنی کرپشن اسکینڈل میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو طلب کرلیا۔  نیب لاہور نے صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو کل طلب کرلیا۔ نیب نے ہدایت کی کہ شہباز شریف صاف پانی کمپنی کے تمام افسران کی تنخواہوں اور مراعات […]

قیدیوں کے ساتھ کیسا سلوک کیا جاتا ہے؟

قیدیوں کے ساتھ کیسا سلوک کیا جاتا ہے؟

لاہور: پاکستان کی جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جاتا ہے ۔انہیں تشدد کانشانہ بنا کر احکامات پر عمل کرانا سکھایا جاتا ہے ۔سابق وزیر اعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی جو پہلے سابق گورنر و وزیر اعلیٰ پنجاب غلام مصطفے کھر کی منکوحہ تھیں ،انہوں نے اپنی […]

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب پر ڈیڈ لاک برقرار۔۔ رانا ثنا اللہ نے ایسا انکشاف کر دیا کہ معاملہ مزید بگڑ گیا

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب پر ڈیڈ لاک برقرار۔۔ رانا ثنا اللہ نے ایسا انکشاف کر دیا کہ معاملہ مزید بگڑ گیا

اہور;مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ شہبازشریف اورمحمودالرشیدکی آج ملاقات کاامکان نہیں اور رات 12بجے کے بعد نگراں وزیراعلی پنجاب کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کوریفرہوجائےگا لیکن شایدمعاملہ الیکشن کمیشن میں چلاجائے۔میڈیا سے گفتگو میں راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ شہبازشریف اورمحمودالرشیدکے درمیان اب تک کوئی ملاقات شیڈول نہیں اور نہ ہی […]

آئی ایس آئی ، آئی بی کے نمائندے بتائیں سکیورٹی کس بنیاد پر دی گئی ، چیف جسٹس کا استفسار

آئی ایس آئی ، آئی بی کے نمائندے بتائیں سکیورٹی کس بنیاد پر دی گئی ، چیف جسٹس کا استفسار

اہور; سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں استحقاق سے زائد سکیورٹی کے معاملے پر سماعت کے دوران سیکرٹری ہوم پنجاب نے استحقاق رکھنے والے افراد کی فہرست بھی عدالت میں پیش کی ، چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ آئی ایس آئی اور آئی بی نے نمائندے بتائیں کہ کس بنیاد پر ان افارد کو […]

شہبازشریف خود پیش ہوں کیونکہ ان کے حکم سے ۔۔۔۔ چیف جسٹس نے خادم اعلیٰ کو عدالت طلب کر لیا

شہبازشریف خود پیش ہوں کیونکہ ان کے حکم سے ۔۔۔۔ چیف جسٹس نے خادم اعلیٰ کو عدالت طلب کر لیا

لاہور; چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے 56 کمپنیوں میں مبینہ کرپشن کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو طلب کرلیا تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں 56 کمپنیوں میں مبینہ کرپشن سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی،دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس میاں […]

پارٹی ٹکٹ کسے ملے گا؟ (ن) لیگی قیادت کے فیصلے نے پارٹی رہنماؤں کو نئی تشویش میں ڈال دیا

پارٹی ٹکٹ کسے ملے گا؟ (ن) لیگی قیادت کے فیصلے نے پارٹی رہنماؤں کو نئی تشویش میں ڈال دیا

لاہور; سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ یا تو پار لیمنٹ کا قانون سازی کر نے کاحق سلب ہو چکا ہے اگر پار لیمنٹ کے پاس قانون بنانے کا اختیار ہے تو ہائیکورٹ کسی قانون کو کیسے ختم کر سکتا ہے ملک میں عام انتخابات کی راہ میں رکاوٹیں ڈالیں جا […]

الیکشن سے قبل مسلم لیگ (ن) کو ایک بڑا جھٹکا۔۔۔ سابق وفاقی وزیر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبر آگئی

الیکشن سے قبل مسلم لیگ (ن) کو ایک بڑا جھٹکا۔۔۔ سابق وفاقی وزیر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبر آگئی

لاہور; سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو خیرباد کہتے ہوئےتحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین ن لیگ کی ایک بڑی وکٹ اڑانے کو تیار ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سکندر بوسن نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ […]

پی ٹی آئی کا یوٹرن، نگران وزیراعلیٰ، اوریا مقبول کی جگہ ایاز میر کا نام تجویز

پی ٹی آئی کا یوٹرن، نگران وزیراعلیٰ، اوریا مقبول کی جگہ ایاز میر کا نام تجویز

لاہور: نگران وزیر اعلی پنجاب کے تقرر کے معاملے پر تحریک انصاف نے ایک اور یوٹرن لے لیا، اوریا مقبول جان کی جگہ ایاز میر کا نام تجویز کر دیا۔ فواد چوہدری نے ٹویٹ میں ایاز میر، حن عسکری اور یعقوب طاہر کے نام تجویز کئے جبکہ محمود الرشید نے اوریا مقبول جان اور یعقوب […]

مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما ذوالفقار کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما ذوالفقار کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت سے ناراض رہنما سردار ذوالفقار کھوسہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کئی روز سے سردار ذوالفقار کھوسہ کو پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے قائل کررہے تھے اور اب وہ اس سلسلے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ذوالفقار […]