counter easy hit

کراچی

پروفیسر وحید الرحمان کا قتل ناقابل تلافی نقصان ہے، علمی حلقے

پروفیسر وحید الرحمان کا قتل ناقابل تلافی نقصان ہے، علمی حلقے

کراچی (جیوڈیسک) تعلیمی و تحقیقی حلقوں نے پروفیسر ڈاکٹر وحید الرحمان کے قتل کو ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے، مرحوم کے پسماندگان میں دو بیٹیاں،ایک بیٹا اور اہلیہ شامل ہیں۔ سب اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ڈاکٹر وحید الرحمان انتہائی شفیق انسان اور بے حد مہربان استاد تھے، علم کی شمع کو […]

متحدہ کے ہاتھ باندھنے سے کالعدم تنظیموں کو کھلا میدان مل گیا، الطاف حسین

متحدہ کے ہاتھ باندھنے سے کالعدم تنظیموں کو کھلا میدان مل گیا، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کراچی میں ایم کیوایم کے ہاتھ باندھ دیے گئے ہیں، جس کے باعث کالعدم تنظیموں کو کھلا میدان مل گیا ہے۔ الطاف حسین نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ حکومت کالعدم تنظیموں کا احتساب کرے۔انھوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی انسانی […]

فلموں کی روایتی کہانیوں سے جان چھڑانا ہو گی، جاوید شیخ

فلموں کی روایتی کہانیوں سے جان چھڑانا ہو گی، جاوید شیخ

کراچی (جیوڈیسک) نامور اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں میں نئی سوچ سے تبدیلی آئی ہے۔ نوجوانوں نے گزشتہ کئی سال سے پاکستانی فلموں میں روایتی اور فارمولا فلموں سے ہٹ کر فلمیں بناکر ثابت کردیا کہ اب دور بدل چکا ہے دنیا بھر میں جدید ٹکنالوجی سے جو انقلاب آیا ہے […]

کراچی : جمشید کوارٹر کے اطراف میں سرچ آپریشن، 35 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : جمشید کوارٹر کے اطراف میں سرچ آپریشن، 35 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) جمشید کوارٹرز کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کر کے تلاشی لی گئی۔ آپریشن کے دوران پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ کارروائی کے نتیجے میں گینگ وار کے کارندوں سمیت 35 ملزموں […]

آصف زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، سندھ کابینہ میں وزارتوں پر ردوبدل متوقع

آصف زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، سندھ کابینہ میں وزارتوں پر ردوبدل متوقع

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری آج کل پاکستان پیپلزپارٹی کی تنظیم نو میں مصروف ہیں، وزیر اعلیٰ ہائوس میں انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پیپلز پارٹی سندھ کی تنظیم نو کے مختلف پہلوئوں پر غور کیا۔ انہوں نے سندھ کابینہ […]

سماجی کارکن سبین محمود کے قتل میں غیرملکی ہاتھ ملوث نکلا، ملزم گرفتار

سماجی کارکن سبین محمود کے قتل میں غیرملکی ہاتھ ملوث نکلا، ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں سماجی کارکن اور دانشور سبین محمود کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو حراست لے لیا ہے۔ اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کارروائی ڈیفنس اور کلفٹن میں کی گئی اور ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر […]

کراچی : پروفیسر وحید الرحمان کے قتل میں ملوث ملزم کا خاکہ جاری

کراچی : پروفیسر وحید الرحمان کے قتل میں ملوث ملزم کا خاکہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) فیڈرل بی ایریا تھانہ یوسف پلازہ کی حدود میں قتل ہونے والے جامعہ کراچی کے اسسٹںٹ پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت کرلی گئی پولیس نے عینی شاہدین کی مدد سے واقعے میں ملوث ملزم کا خاکہ جاری کر دیا۔ جاری کردہ خاکہ کے مطابق ملزم کی عمر تیس […]

کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا: آرمی چیف

کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا: آرمی چیف

کراچی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا۔ کور کمانڈرز کراچی اور ڈی جی رینجرز سندھ نے کراچی آپریشن کے حوالے سے آرمی چیف کو بریفنگ دی اور امن وامان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]

حالیہ بحران کی ذمے داری صوبائی حکومت کی ہے، فاروق ستار

حالیہ بحران کی ذمے داری صوبائی حکومت کی ہے، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی میں پانی کے حالیہ بحران کی ذمے داری صوبائی حکومت کی ہے، کراچی میں پانی کے بحران کے ذمے دار شرجیل میمن ہیں۔ پانی کے بحران پر لوگوں کے غم وغصے کے اظہار کو ایم کیو ایم نے روکا ہوا ہے۔ […]

ایم کیو ایم کے خواجہ اظہارالحسن سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

ایم کیو ایم کے خواجہ اظہارالحسن سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر ہو گئے ہیں۔ شہریار مہر کی جانب سے قائد حزب اختلاف کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن […]

ایم کیو ایم نے کراچی اور حیدرآباد میں دھاندلی کرائی : جماعت اسلامی

ایم کیو ایم نے کراچی اور حیدرآباد میں دھاندلی کرائی : جماعت اسلامی

کراچی (جیوڈیسک) عام انتخابات دو ہزار تیرہ میں منظم دھاندلی کے مبینہ الزامات پر مسلم لیگ ق، جماعت اسلامی اور مہاجر قومی موومنٹ نےجوڈیشل کمیشن میں اپنے جوابات جمع کرا دیئے ہیں۔ دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور اس کی تحقیق کے حوالے سے تشکیل پانے والے جوڈیشل کمیشن کی جانب […]

مثبت رجحان کو فروغ دینے والی فلمی کہانیاں منتخب کی جائیں: زیبا بختیار

مثبت رجحان کو فروغ دینے والی فلمی کہانیاں منتخب کی جائیں: زیبا بختیار

کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ اور پروڈیوسر زیبا بختیار نے کہا ہے کہ فلموں میں ایسی کہانیوں کا انتخاب کیا جائے جس کے مثبت اثرات معاشرے کی بہتری میں اہم کردار ادا کر سکیں۔ ان کی فلم آپریشن 021 بھی پاکستان میں ہونے والے حالات کے پس منظر میں بنائی گئی تھی جسے بے حد پسند کیا […]

وزیراعلیٰ سندھ کا لیاری کے رہائشوں کیلئے فلیٹس اور صاف پانی کی فراہمی کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ کا لیاری کے رہائشوں کیلئے فلیٹس اور صاف پانی کی فراہمی کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ لیاری میں غریب افراد کو ایک ہزار فلیٹس اور پینے کا صاف پانی جلد فراہم کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں لیاری کی ترقی سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا […]

بلدیاتی انتخابات ہدف ہیں ان میں بھرپور حصہ لیں گے، حافظ نعیم

بلدیاتی انتخابات ہدف ہیں ان میں بھرپور حصہ لیں گے، حافظ نعیم

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی نے این اے246 کے ضمنی اور کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں بھرپور حصہ لیا، آئندہ بلدیاتی انتخابات ہدف ہیں اور جماعت اسلامی ان میں بھرپور حصہ لے گی۔ کراچی میں ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان […]

آصف زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

آصف زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کرکے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کیا اور این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں ایم […]

کراچی : نجی بینک کی عمارت میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا

کراچی : نجی بینک کی عمارت میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا

کراچی (جیوڈیسک) الصبح شہر کی مرکزی شاہراع آئی آئی چندریگر روڑ پر واقع نجی بینک کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے چند ہی لمحوں میں عمارت کی ایک منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور ریسکیو آپریشن کا آغاز کر دیا۔ شدید […]

کراچی: ایک گھنٹے میں چار افراد جاں بحق، پولیس مقابلے میں دو ٹارگٹ کلر، ایک ڈاکو ہلاک

کراچی: ایک گھنٹے میں چار افراد جاں بحق، پولیس مقابلے میں دو ٹارگٹ کلر، ایک ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں اچانک تیزی آ گئی ہے، ایک گھنٹے میں چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے، پولیس مقابلوں میں 20 افراد کے قتل میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز سمیت 3 ملزم انجام کو پہنچ گئے۔ مختلف کارروائیوں کے دوران گینگ وار کے 2 ٹارگٹ کلر اور ایک ڈاکو ہلاک […]

صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل کا مراسلہ عدالت کو موصول

صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل کا مراسلہ عدالت کو موصول

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت کو صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل حکام کا مراسلہ موصول ہو گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کو سینٹرل جیل کراچی کے توسط سے بھیجے گئے مراسلے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ میں […]

عمران خان کو ایک الیکشن کا افسوس ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ ہر بار چوری ہوا، آصف زرداری

عمران خان کو ایک الیکشن کا افسوس ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ ہر بار چوری ہوا، آصف زرداری

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کپتان کو ایک الیکشن کا افسوس ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ ہر بار چوری ہوتا ہے تاہم ہرالیکشن کے بعد پیپلز پارٹی نئے ولولے سے زندہ ہوتی ہے۔ لیاری کے ککری گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی […]

تنقید پر اعتراض نہیں، بے بنیاد الزامات نہ لگائے جائیں، الطاف حسین

تنقید پر اعتراض نہیں، بے بنیاد الزامات نہ لگائے جائیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) جناح گراؤنڈ کراچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ آنے والی پریشانیوں، مشکلات کا سامنا ہمت اور جرات کیساتھ کرنا ہے۔ دوسری جماعتیں بھی متحدہ کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں ،تنقید پر کوئی اعتراض نہیں، جھوٹے اور بے بنیاد الزامات نہ لگائے جائیں۔ الطاف حسین نے پشاور […]

ملک میں بہتر نظام کی خاطر 20 صوبے بنا دئیے جائیں :الطاف حسین

ملک میں بہتر نظام کی خاطر 20 صوبے بنا دئیے جائیں :الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ میڈیا ٹرائل میں ایم کیو ایم پر بہتان اور الزامات لگائے گئے مگر پھر بھی این اے 246 اور کنٹونمنٹ انتخابات میں عوام نے ایم کیو ایم کو بڑی تعداد میں ووٹ دیئے ۔ کہتے ہیں ملک میں بہتر نظام کے لیے […]

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، چودہ خوش نصیب امیدوار بلامقابلہ کامیاب

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، چودہ خوش نصیب امیدوار بلامقابلہ کامیاب

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر کے کنٹونمنٹ میں اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے آج انتخابات ہو رہے ہیں۔ عوام کو سترہ سال بعد حق رائے دہی کا حق مل گیا ہے۔ 199 وارڈز میں 1151 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ چودہ امیدوار پہلے ہی بلا مقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں ۔ ملک میں 17 سال […]