counter easy hit

کراچی

کراچی میں تھیٹر کی صورتحال پر سنجیدگی سے سوچنا ہو گا، عمر شریف

کراچی میں تھیٹر کی صورتحال پر سنجیدگی سے سوچنا ہو گا، عمر شریف

کراچی : مشہور کامیڈین عمر شریف نے کہا کہ کراچی میں کمرشل تھیٹر کا نہ ہونا المیہ ہے۔ عمر شریف کا کہنا تھا کہ مجھے افسوس ہے کیونکہ اس تھیٹر کو ہم سب نے مل کر دنیا میں منوایا، میں اپنے اسپتال ’’ماں ‘‘ کے سلسلے میں بہت زیادہ مصروف رہا جو ان دنوں تعمیر […]

مودی پر بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، آصف زرداری

مودی پر بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، آصف زرداری

کراچی : پیپلز پارٹی کےشریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیانات کا سخت نوٹس لے اوربین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلائے۔ سابق صدر نے بھارت کی جانب سے معاندانہ بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم […]

پلیئرزسے اسکول کے بچوں جیسا سلوک بند کریں،وسیم اور شعیب کا مطالبہ

پلیئرزسے اسکول کے بچوں جیسا سلوک بند کریں،وسیم اور شعیب کا مطالبہ

کراچی : پاکستان کے 2 سابق عظیم فاسٹ بولرز وسیم اکرم اور شعیب اختر نے پی سی بی سے مطالبہ کیاکہ وہ قومی کرکٹرزکے ساتھ ڈسپلن کے نام پر اسکول کڈز جیسا برتاؤ بند کردیں۔ وسیم اکرم نے کہا کہ دیگر ممالک اپنے کھلاڑیوں کو ٹورز کے دوران گھومنے پھرنے کی آزادی دیتے ہیں جبکہ […]

کراچی: گاڑی پر فائرنگ سانحہ بلدیہ ٹائوں کی تفتیشی ٹیم میں شامل ڈی ایس پی شہید

کراچی: گاڑی پر فائرنگ سانحہ بلدیہ ٹائوں کی تفتیشی ٹیم میں شامل ڈی ایس پی شہید

کراچی: کراچی میں ٹارگٹ کلرز نے پولیس کو نشانے پر رکھ لیا، شاہ لطیف میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی مجید عباس شہید ہو گئے، شہید سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی تفتیشی ٹیم میں شامل تھے۔ کراچی میں کچھ عرصہ کے سکون کے بعد دہشتگردوں نے پھر سر اٹھانا شروع کر دیا اور […]

حکومتی سطح پر فلم انڈسٹری کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے، زیبا بختیار

حکومتی سطح پر فلم انڈسٹری کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے، زیبا بختیار

کراچی : اداکارہ و ہدایتکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ پاکستان میں فلم انڈسٹری کے حوالے سے بہت اچھا کام ہورہا ہے لوگ فلموں میں سرمایہ کاری کررہے ہیں لیکن انھیں سنیما انڈسٹری کی طرف وہ تعاون نہیں مل رہا جو ایک پاکستانی فلم کو ملنا چاہیے، جب تک پاکستانی فلموں کو سنیما مالکان […]

پاکستان پیپلزپارٹی کی شیری رحمان بلامقابلہ سینیٹرمنتخب

پاکستان پیپلزپارٹی کی شیری رحمان بلامقابلہ سینیٹرمنتخب

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئی ہیں۔ سندھ سے سینیٹرعبدالطیف انصاری کے استعفے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر پیپلز پارٹی کی شیری رحمان کے علاوہ کسی دوسرے امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ صوبائی الیکشن کمیشن نے شیری رحمان کا فارم درست قرار […]

حکومت کو گلگت کے عوام کی مراعات واپس لینے نہیں دیں گے، آصف زرداری

حکومت کو گلگت کے عوام کی مراعات واپس لینے نہیں دیں گے، آصف زرداری

کراچی : پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی موجودہ وفاقی حکومت کو اس امر کی اجازت نہیں دے گی کہ وہ گلگت بلتستان کے عوام کو ملنے والی مراعات واپس لے۔ سابق صدر کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر کے مطابق آصف […]

ایم کیو ایم نے نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ مسترد کر دیا

ایم کیو ایم نے نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ مسترد کر دیا

کراچی : خورشید بیگم سیکرٹریٹ میں ایم کیو ایم کے سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ کو مراعات یافتہ، جاگیردار اور سرمایہ دار طبقہ کا روایتی بجٹ قرار دیا۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ مہنگائی اور بے روزگاری […]

بجٹ میں مراعات یافتہ طبقے کے مفادات کا تحفظ کیا گیا: الطاف حسین

بجٹ میں مراعات یافتہ طبقے کے مفادات کا تحفظ کیا گیا: الطاف حسین

کراچی : ایک کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے ملک کی موجودہ خراب معاشی صورتحال کا تقاضہ تھا کہ وفاقی حکومت زراعت کے شعبہ میں بھی آمدنی پر ٹیکس عائد کرتی لیکن ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی وڈیروں، جاگیرداروں کے مفادات کا تحفظ کیا گیا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ […]

نئے ٹیلنٹ کا حصول، جہانگیرکی کوششیں رنگ لانے لگیں

نئے ٹیلنٹ کا حصول، جہانگیرکی کوششیں رنگ لانے لگیں

کراچی : سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان کی باصلاحیت اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے کاوشیں رنگ لانا شروع ہوگئیں، نئے چیمپئن تلاش کرنے کے پروگرام کے تحت زیرتربیت کھلاڑیوں نے پہلے انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے امید کی کرن روشن کردی۔ ملائیشیا میں ہونے والے پینانگ […]

آصف زرداری نے وفاقی بجٹ کو غریب کش اور کسان دشمن قرار دیدیا

آصف زرداری نے وفاقی بجٹ کو غریب کش اور کسان دشمن قرار دیدیا

کراچی : سابق صدر کا کہنا ہے کہ بجٹ میں صرف امیروں کو مراعات دی گئیں۔ غریبوں کو فقط دعاؤں پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ سرکاری ملازمین کو بھی کچھ نہیں دیا گیا۔ آصف زرداری نے کہا کہ حکومت تیل کی قیمتوں میں کمی کرنے میں ناکام رہی۔ معاشی ہدف بھی حاصل نہ کیا جا […]

روہنگیامسلمانوں کی نسل کشی، پاکستان کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ

روہنگیامسلمانوں کی نسل کشی، پاکستان کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ

کراچی : حکومت پاکستان نے روہنگیا کے مسلمانوں کی نسل کشی کا معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ عالمی قوانین کے مطابق سلامتی کونسل کو باضابطہ خط بھیجے گی جس میں انھیں برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم سے آگاہ کیا جائے گا اور مطالبہ کیا […]

زمبابوے سے سیریز میں اخراجات سے زیادہ آمدنی ہوئی

زمبابوے سے سیریز میں اخراجات سے زیادہ آمدنی ہوئی

کراچی : چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے کہا ہے کہ زمبابوے کیخلاف سیریز میں جتنی رقم خرچ کی اس سے زیادہ آمدنی بھی ہوئی۔ میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ اس سے نہ صرف ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی راہیں کھلیں بلکہ قومی یکجہتی کو بھی بہت فائدہ پہنچا، اس ضمن […]

کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی : کراچی کے مختلف علاقوں سے دو تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں، پرانی سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ سرجانی تھانے کے علاقے تیسر ٹائون کے خالی پلاٹ سے ایک لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش تین دن پرانی ہے، مقتول کو تشدد کر کے قتل کیا […]

بھارتی نخرے دیکھ کر پاکستان نے پلان ’’بی‘‘ بنا لیا

بھارتی نخرے دیکھ کر پاکستان نے پلان ’’بی‘‘ بنا لیا

کراچی : بھارت کے نخرے دیکھ کر پاکستان نے پلان ’’بی‘‘ بنا لیا، چیئرمین شہریار خان کے مطابق دسمبر میں یو اے ای میں سیریز کے انعقاد کا70 فیصد امکان ہے، اگر کوئی مسئلہ ہوا تو ہم نے دوسرے آپشن کا سوچ رکھا ہے، ان کے مطابق براڈ کاسٹر نے بی سی سی آئی سے […]

دہشتگردوں‌ کو پناہ دینے کا الزام, ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ

دہشتگردوں‌ کو پناہ دینے کا الزام, ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ

کراچی : ایم کیو ایم کے زیر حراست رہنما عامر خان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر دے دیا۔ عدالت میں پیشی سے قبل ایم کیو ایم کے کارکنان نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر احتجاج کیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول کا کہنا ہے کہ […]

سانحہ صفورا چورنگی، ایک اور دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا

سانحہ صفورا چورنگی، ایک اور دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی : سانحہ صفورا کی تفتیش میں اہم کامیابی ملی ہے، ایک اور دہشت گرد کو گرفتار کرکے سانحہ میں استعمال ہونیوالی گاڑی برآمد کر لی گئی۔ سانحہ صفورا کی تفتیش کے دوران اہم کامیابی ملی ہے۔ کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے سانحہ میں ملوث گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر ایک اور دہشت گرد گرفتار کر […]

دہشت گردی میں ملوث مدارس کی نشاندہی کر لی گئی: شرجیل میمن

دہشت گردی میں ملوث مدارس کی نشاندہی کر لی گئی: شرجیل میمن

کراچی : اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، کور کمانڈر کراچی لیفٹنٹ جنرل نوید مختار اور ڈی جی رینجرز سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔ کور کمانڈر کراچی نے محکمہ داخلہ کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے […]

حکومت کا گورنر سندھ کی تبدیلی پر سنجیدگی سے غور، جلد باقاعدہ اعلان کیا جائیگا

حکومت کا گورنر سندھ کی تبدیلی پر سنجیدگی سے غور، جلد باقاعدہ اعلان کیا جائیگا

کراچی : وفاقی حکومت نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی تبدیلی پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا اور جلد نئے گورنر سندھ کا باقاعدہ اعلان بھی کر دیا جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف نے گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد کی جگہ نئے گورنر سندھ کی تعیناتی کے لئے سنجیدگی سے مشاورت شروع کر […]

ایم کیو ایم کے کارکن کی ہلاکت پر دوسرے روز بھی سوگ

ایم کیو ایم کے کارکن کی ہلاکت پر دوسرے روز بھی سوگ

کراچی: ایم کیو ایم کے کارکن وسیم دہلوی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے خلاف دوسرے روز بھی سندھ کے مختلف شہروں میں سوگ منایا جا رہا ہے۔ ایم کیو ایم کے کارکن وسیم دہلوی کی پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد سے ہلاکت کے خلاف دوسرے روز بھی کراچی میں سوگ منایا جا رہا […]

متحدہ کے رہنما عامر خان کے خلاف مقدمہ درج، انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل

متحدہ کے رہنما عامر خان کے خلاف مقدمہ درج، انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل

کراچی : پولیس ذرائع کے مطابق نوے روز قبل نائن زیر پر رینجرز آپریشن کے دوران حراست میں لئے گئے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں عامر خان سمیت نائن زیر سے حراست میں لئے گئے دیگر چھ ساتھیوں کا […]