counter easy hit

کراچی

یونس خان ناروا سلوک پر کوچ اور کپتان سے نالاں

یونس خان ناروا سلوک پر کوچ اور کپتان سے نالاں

کراچی : سینئر بیٹسمین یونس خان ناروا سلوک پر کوچ وقار یونس اور ٹیسٹ کپتان مصباح الحق سے نالاں نظر آتے ہیں، انھوں نے ایک انٹرویو میں دونوں کو دبے الفاظ میں تنقید کا نشانہ بھی بنایا، وہ ون ڈے اسکواڈ سے اخراج کا دکھ بھی اب تک فراموش نہیں کر پائے۔ یونس خان نے […]

بینظیر قتل کیس سے سابق صدر مشرف کی بریت کے امکانات روشن ہو گئے

بینظیر قتل کیس سے سابق صدر مشرف کی بریت کے امکانات روشن ہو گئے

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کی سربراہ اور سابق وزیراعظم بینظیربھٹو کے قتل کے مقدمے میں سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے وکیل نے دعویٰ کیاہے کہ مخالف وکیل مقدمے میں آخری گواہ کوپیش کرنے میں ناکام رہے ہیں جس سے سابق صدرکی بریت کے امکان روشن ہوگئے ہیں۔ یادرہے کہ گذشتہ ہفتے بینظیرقتل کیس […]

پیپلز پارٹی کا دبئی میں خصوصی اجلاس، کئی وزرا اور اعلیٰ افسر تبدیل کرنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا دبئی میں خصوصی اجلاس، کئی وزرا اور اعلیٰ افسر تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی : سندھ میں حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے دبئی میں بلایا گیا جہاں خصوصی اجلاس منگل کی شام پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت […]

کرپشن سے پاک پاکستان آئندہ نسلوں کا استحقاق ہے، صدر ممنون

کرپشن سے پاک پاکستان آئندہ نسلوں کا استحقاق ہے، صدر ممنون

کراچی : صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ امن دیرپا ہوگا تو ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کا محاصرہ کیا جائے گا۔ کرپشن سے پاک پاکستان آئندہ نسلوں کی ضرورت اور استحقاق ہے۔ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے […]

سابق ایڈیشنل آئی جی اور آئی جی سندھ کے درمیان تنازعات منظر عام پر آگئے

سابق ایڈیشنل آئی جی اور آئی جی سندھ کے درمیان تنازعات منظر عام پر آگئے

کراچی : سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو اور آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے درمیان تنازعات منظر عام پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اور سابق ایڈیشنل آئی جی میں اختلافات منظر عام پر آگئے، سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو نے آئی جی کے خلاف سوشل میڈیا پر دل […]

پاکستانی قوال امجد صابری نے سلمان خان کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی

پاکستانی قوال امجد صابری نے سلمان خان کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی

کراچی: پاکستان کے نامور قوال امجد صابری نے بالی ووڈ فلم بجرنگی بھائی جان میں بغیر اجازت کے قوالی ریکارڈ کرانے پر دبنگ اداکار سلمان خان کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کرادی ہے۔ امجد صابری کا کہنا تھا کہ سلمان خان نے فلم بجرنگی بھائی جان میں بغیر اجازت کے قوالی “بھردو جھولی میری […]

سندھ کابینہ میں رد و بدل کا امکان: قائم علی شاہ سینئر ارکان کے ہمراہ دبئی روانہ

سندھ کابینہ میں رد و بدل کا امکان: قائم علی شاہ سینئر ارکان کے ہمراہ دبئی روانہ

کراچی : وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ اپنی کابینہ کے سینئر ارکان کے ہمراہ دبئی روانہ ہو گئے جب کہ سندھ کابینہ میں رد وبدل کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے رہنماؤں کو دبئی طلب کر لیا جب کہ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ، […]

نواز شریف اور آصف زرداری کے خلاف نیب مقدمات نہیں بنوائے، پرویز مشرف

نواز شریف اور آصف زرداری کے خلاف نیب مقدمات نہیں بنوائے، پرویز مشرف

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر کے خلاف میری مرضی سے نیب مقدمات نہیں بنائے گئے، میں کوئی چیئرمین نیب نہیں تھا کہ مقدمات بناتا، آصف زرداری پر مجھ سے پہلے 11 مقدمات قائم تھے، […]

الطاف حسین تادم مرگ بھوک ہڑتال کا فیصلہ واپس لیں، رابطہ کمیٹی کی اپیل

الطاف حسین تادم مرگ بھوک ہڑتال کا فیصلہ واپس لیں، رابطہ کمیٹی کی اپیل

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ اپنے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھنے کے فیصلے کو واپس لے لیں۔ اراکین رابطہ کمیٹی و دیگر کے ہمراہ خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ الطاف […]

کراچی کے علاقے کورنگی میں کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی میں کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کراچی : کورنگی کے علاقے ڈیڑھ نمبر کے قریب کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں […]

پاکستان چیمپئنز ٹرافی نہ کھیل سکے تو سلیکٹرز سے سوال ہونا چاہیے، یونس خان

پاکستان چیمپئنز ٹرافی نہ کھیل سکے تو سلیکٹرز سے سوال ہونا چاہیے، یونس خان

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ماسٹر بیٹسمین یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان چیمپینز ٹرافی نہ کھیل سکے تو سوال سلیکٹرز سے ہونا چاہیئے۔ یونس خان نے کہا کہ اگر پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے کوالیفائی نہ کیا، تو ذمے دار وہ ہونگے جنہوں نے مجھے ون ڈے ٹیم سے […]

ایم کیوایم کے رہنما قمرمنصور راہداری ریمانڈ پررینجرز کے حوالے

ایم کیوایم کے رہنما قمرمنصور راہداری ریمانڈ پررینجرز کے حوالے

کراچی : مقامی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما قمر منصور کو راہداری ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا ہے۔ رینجرزاہلکاروں نے قمر منصور کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں رینجرز کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ قمر منصور کو عید الفطر کی چھٹیوں کی وجہ سے انسداد دہشت گردی […]

قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کا تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان

قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کا تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین نے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بھوک ہڑتال کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ مقامی انتظامیہ سے اجازت ملتے ہی بھوک ہڑتال کا اعلان کر دوں گا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ […]

کراچی میں عید پر خریداری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 70 ارب روپے کا بزنس

کراچی میں عید پر خریداری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 70 ارب روپے کا بزنس

کراچی : شہر قائد کی رونقیں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے ساتھ بحال ہوتی جا رہی ہیں۔ خوف کے بادل چھٹنے سے ملک کے معاشی حب میں کاروباری سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ شہر میں بھتہ خوری میں 95 فیصد تک کمی آنے سے سرمایہ کاری کو جہاں فروغ ملا […]

ڈی جی رینجرز سندھ کا سرحدی علاقوں کا دورہ، اہلکاروں کو عید کی مبارکباد

ڈی جی رینجرز سندھ کا سرحدی علاقوں کا دورہ، اہلکاروں کو عید کی مبارکباد

کراچی : ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے سندھ کے سرحدی علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہیں سکھر اور لاڑکانہ کی امن ومان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے سندھ کے سرحدی علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں […]

کورکمانڈر کراچی کا الاظہر گارڈن کا دورہ، سانحہ صفورہ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی

کورکمانڈر کراچی کا الاظہر گارڈن کا دورہ، سانحہ صفورہ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی

کراچی: کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے الاظہر گارڈن کا دورہ کیا اور سانحہ صفورہ میں جاں بحق افراد سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کو بھلایا نہیں جاسکتا۔ کور کمانڈر کراچی لیفٹنیننٹ جنرل نوید مختار نے الاظہر گارڈن کا دورہ کیا اور وہاں سانحہ صفورہ میں جاں بحق ہونے افراد کے […]

سعید اجمل دورہ زمبابوے سے بھی آؤٹ ہو گئے

سعید اجمل دورہ زمبابوے سے بھی آؤٹ ہو گئے

کراچی : سعید اجمل کو دورہ زمبابوے کیلیے بھی زیرغور نہیں لایا جائے گا۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید نے بتایا کہ آف اسپنر ووسٹر شائر کیلیے مکمل انگلش سیزن کھیلنا چاہتے ہیں، انھوں نے خود درخواست کی ہے کہ جب تک وہ اپنے ایکشن اور پرفارمنس سے مطمئن ہو کر خود کو دستیاب نہ ظاہر […]

ایم کیو ایم کے کارکنوں کو بلا جواز گرفتار کیا جا رہا ہے: رابطہ کمیٹی

ایم کیو ایم کے کارکنوں کو بلا جواز گرفتار کیا جا رہا ہے: رابطہ کمیٹی

کراچی : ایم کیو ایم کے کارکنوں نے رینجرز کے نائن زیرو پر چھاپے کیخلاف احتجاج کیا۔ کارکنوں نے اس موقع پر شدید نعرے بازی کی۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رینجرز کے چھاپے کی مذمت کرتے ہیں۔ ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا کہ متحدہ […]

نائن زیرو سے گرفتار افراد کراچی کا امن تباہ کرنے کی تقاریر کے سہولت کار تھے، ڈی جی رینجرز

نائن زیرو سے گرفتار افراد کراچی کا امن تباہ کرنے کی تقاریر کے سہولت کار تھے، ڈی جی رینجرز

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہنائن زیرو سے گرفتار افراد کراچی کا امن تباہ کرنے کی تقاریر کے سہولت کار تھے۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ متحدہ کے مرکز سے گرفتار افراد […]

رینجرز کا ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ، اہم رہنما گرفتار

رینجرز کا ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ، اہم رہنما گرفتار

کراچی : رات گئے رینجرز کی بھاری نفری ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو میں داخل ہو گئی اور خورشید میموریل ہال کا گھیراؤ کر کے تلاشی لی۔ چھاپے کے دوران انچارج رابطہ کمیٹی کیف الوریٰ اور قمر منصور سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ عظیم فاروقی اور سفیان یوسف […]

خواجہ آصف کیخلاف مذمتی قرارد ادسندھ اسمبلی جمع کرا دی گئی

خواجہ آصف کیخلاف مذمتی قرارد ادسندھ اسمبلی جمع کرا دی گئی

کراچی : کراچی میں متحدہ قومی مومنٹ کے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے جرنیلوں کے بارے میں بیان پر مذمتی قرارداد سیکرٹری سندھ اسمبلی کو جمع کرادی ہے متحدہ قومی مومنٹ کے ارکان اسمبلی سید سرداراحمد، محمد حسین ، عبدالحسیب ،وسیم قریشی سمیت دیگر نے سندھ اسمبلی کے سیکریٹری کو وزیر […]

پاکستانی فلم ’’دیکھ مگر پیار سے‘‘ ریلیز سے پہلے ہی ہٹ ہوگئی

پاکستانی فلم ’’دیکھ مگر پیار سے‘‘ ریلیز سے پہلے ہی ہٹ ہوگئی

کراچی : پاکستانی فلم ’’دیکھ مگرپیارے سے‘‘ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پردھوم مچا رکھی ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ صرف 3 روز میں 5 لاکھ سے زائد افراد نے اس فلم کا ٹریلر دیکھا ہے. پاکستانی فلم ’’دیکھ مگر پیار سے‘‘ کا ٹریلر 12 جولائی کو جاری کیا […]