counter easy hit

کراچی

کراچی: جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق

کراچی: جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق

کراچی : گلستان جوہر کے بلاک ون میں جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے تین خواتین اور سات بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد ابھی بھی ملبے تلے دبے ہیں۔ رینجرزاہلکار اور کے ایم سی کا عملہ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ کمشنر کراچی شعیب صدیقی امدادی کارروائیوں کا […]

پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کی زمین کرایے پر دینے کا فیصلہ

پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کی زمین کرایے پر دینے کا فیصلہ

کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی زمین شادی بیاہ کی تقریبات کے لیے کرایے پر دینے کے فیصلہ کیا ہے، ٹینڈر کے عمل کے خلاف نیشنل اسٹیڈیم پر مظاہرہ بھی کیا گیا، واٹربورڈکے محکمہ ریونیو نے80 لاکھ روپے کی عدم ادائیگی پر نیشنل اسٹیڈیم کا پانی منقطع کردیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم […]

کراچی: 57 افراد کا قاتل سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: 57 افراد کا قاتل سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی : قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مجرموں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا، گلشن معمار سے 57 افراد کے قتل میں ملوث سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر پکڑا گیا، پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کر کے 41 مشتبہ افراد کو دھر لیا۔ کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے مجرموں کے خلاف […]

رینجرز مخالف اشتہارات، وزیراعلیٰ سندھ نے نئی کمیٹی بنا دی

رینجرز مخالف اشتہارات، وزیراعلیٰ سندھ نے نئی کمیٹی بنا دی

کراچی : رینجرز مخالف اشتہارات کے معاملے کی تحقیقات کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ نے ایک نئی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر کی سربراہی میں بنائی گئی ہے۔ کمیٹی کےدیگر ممبران میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی ثناءاللہ عباسی اور ڈی آئی جی ٹریفک امیر […]

کراچی: رینجرز نے رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کو گرفتار کر لیا

کراچی: رینجرز نے رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کو گرفتار کر لیا

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل نے اپنے ٹیوٹر پیغام میں کہا ہے کہ رینجرز نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں چھاپہ مار کر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ واسع جلیل کے مطابق کمال […]

کسی کو آئٹم سانگ پسند نہیں تو نہ دیکھے، سوہائے علی ابڑو

کسی کو آئٹم سانگ پسند نہیں تو نہ دیکھے، سوہائے علی ابڑو

کراچی: اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے کہا ہے کہ اگر کسی کو آئٹم سانگ پسند نہیں تو نہ دیکھے مگر کوئی کسی کو اس میں کام کرنے سے نہیں روک سکتا۔ ایک انٹرویو میں سوہائے علی ابڑو نے اداکار حمزہ علی عباسی کے آئٹم سانگ کی مخالفت پر سوہائے نے کہا کہ حمزہ نہایت سادہ […]

پہلا ون ڈے: پاکستانی خواتین نے بنگلہ دیش کو 20 رنز سے ہرا دیا

پہلا ون ڈے: پاکستانی خواتین نے بنگلہ دیش کو 20 رنز سے ہرا دیا

کراچی : ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، سدرہ امین کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد ان فارم کھلاڑی بسمعہ معروف نے کریز سنبھالی اور مہمان باؤلرز کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے بانوے رنز کی اننگز کھیلی، پاکستان ٹیم آخری اوور میں دو سو […]

پرویز مشرف نے مارک سیگل کے بیان کو مسترد کر دیا

پرویز مشرف نے مارک سیگل کے بیان کو مسترد کر دیا

کراچی: سابق صدر پرویز مشرف نے امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بے نظیر بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ نہیں ہوا تھا مارک سیگل کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہے۔ بے نظیر کو مجھ سے خطرہ ہوتا تو مجھ سے سیکیورٹی کیوں مانگتیں۔ مخالفین امریکی صحافی کے […]

جان شیر خان صدر سکواش فیڈریشن کے مشیر مقرر

جان شیر خان صدر سکواش فیڈریشن کے مشیر مقرر

کراچی : سکواش لیجنڈ جان شیر خان پاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر کے مشیر مقرر، جان شیر جلد دو سے تین کھلاڑیوں کی تربیت کریں گے۔ ایئر ہیڈ کواٹرز اسلام آباد میں سکواش لیجنڈ جان شیر خان کی چیف آف ایئر سٹاف اور صدر پاکستان سکواش فیڈریشن سہیل امان کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ جان شیر […]

کراچی: لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب، فیشن اور شوبز کے چمکتے ستاروں کی شرکت

کراچی: لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب، فیشن اور شوبز کے چمکتے ستاروں کی شرکت

کراچی : لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب میں فیشن اورشوبز کی دنیا کے چمکتے ستاروں کی کہکشاں زمین پر اتر آئی۔ لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کراچی کے ایکسپو سنٹر میں سجائی گئی۔ ریڈ کارپٹ پر فیشن اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے ستارے جگمگائے۔ فلمی اداکار، ماڈلز ، ڈیزائنرز، میک اپ آرٹسٹ اور ڈرامہ […]

ایم کیو ایم کے قائد کی گرفتاری تک رینجرز حکام کو دھمکیاں دینے سے متعلق کیس بند

ایم کیو ایم کے قائد کی گرفتاری تک رینجرز حکام کو دھمکیاں دینے سے متعلق کیس بند

کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیوایم کے قائد کے خلاف رینجرز حکام کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے سے متعلق مقدمہ داخل دفتر کردیا۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد کے خلاف رینجرز حکام کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے سے متعلق مقدمے کی […]

پیپلز پارٹی میں بھی کرپٹ لوگ ہیں، احتساب کرنیوالوں کا احتساب کون کرے گا، رضا ربانی

پیپلز پارٹی میں بھی کرپٹ لوگ ہیں، احتساب کرنیوالوں کا احتساب کون کرے گا، رضا ربانی

کراچی : چیئر مین سینیٹ رضا ربانی نے تسلیم کیا ہے کہ ان کی پارٹی میں بھی کرپٹ لوگ ہیں، نیب کے قانون کو دیکھنے کی ضرورت ہے ، لوگوں کا احتساب کرنے والوں کا احتساب کون کرے گا۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]

ویمنز ٹی 20: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 28رنز سے شکست دیدی

ویمنز ٹی 20: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 28رنز سے شکست دیدی

کراچی : پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش ٹیم کو سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں 28 رنز سے شکست دیدی ہے ۔پاکستان کے ہدف 125 رنز کے تعاقب میں بنگلا دیشی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 96رنز بناسکی۔ ڈیفنس کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ میں پاکستانی کپتان ثنا ء […]

ویمن ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے بنگلہ دیش کو فتح کیلئے 125 رنز کا ہدف دے دیا

ویمن ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے بنگلہ دیش کو فتح کیلئے 125 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی : پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش ویمنز ٹیم کو جیت کے لیے 125 رنز کا ہدف دے دیا ، بسمہ معروف 65 رنز کی شاندار ناٹ آؤٹ اننگز کھیل کر نمایاں رہیں۔ کراچی سائوتھ اینڈ کرکٹ کلب میں جاری ٹی 20 سیریز کے افتتاحی میچ قومی ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر […]

کراچی آج پھر گرمی کی لپیٹ میں تاہم ہیٹ اسٹروک کا کوئی خدشہ نہیں

کراچی آج پھر گرمی کی لپیٹ میں تاہم ہیٹ اسٹروک کا کوئی خدشہ نہیں

کراچی : ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات غلام رسول کا کہنا ہے کہ ستمبر کا مہینہ گرم ترین مہینہ ہوتا ہے اور آئندہ 2 روز تک کراچی میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔ ڈی جی میٹ کا کہنا تھا کہ کراچی میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے تاہم درجہ […]

پاکستان اور بنگلا دیشی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور بنگلا دیشی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

کراچی : ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں پاک بنگلا ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان میدان سجے گا۔ سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ صبح دس بجے سخت سیکورٹی میں شروع ہو گا۔ قومی کپتان ثناء میر نے سیریز کا فاتحانہ آغاز کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے جبکہ مہمان کپتان سلمیٰ خاتون جیت کے ساتھ […]

کراچی : لیاری میں رینجرز کی کارروائی، گینگ وار کے 4 دہشت گرد ہلاک

کراچی : لیاری میں رینجرز کی کارروائی، گینگ وار کے 4 دہشت گرد ہلاک

کراچی : لیاری میں خفیہ اطلاع نے رینجرز نے گینگ وار کے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق دہشت گردوں نے رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ وقفے وقفے سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہو گئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق […]

عوام صرف پاکستانی فلم دیکھنا چاہتے ہیں، مصطفی قریشی

عوام صرف پاکستانی فلم دیکھنا چاہتے ہیں، مصطفی قریشی

کراچی : اداکار مصطفی قریشی نے کہا کہ عیدالاضحی کے موقع پر بھی ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اب پاکستانی عوام سنیماگھروں میں آکر صرف پاکستانی فلمیں دیکھنا چاہتی ہے۔ مصطفی قریشی کا کہنا تھاکہ عید اور بقر عید پر ہم نے […]

سانحہ بلدیہ : فیکٹری مالکان کے بیانات ریکارڈ کرنے جے آئی ٹی آئندہ ماہ بیرون ملک روانہ ہو گی

سانحہ بلدیہ : فیکٹری مالکان کے بیانات ریکارڈ کرنے جے آئی ٹی آئندہ ماہ بیرون ملک روانہ ہو گی

کراچی : بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) فیکٹری مالکان کے بیانات قلم بند کرنے کے لئے آئندہ ماہ بیرون ملک روانہ ہوگی۔ سانحہ بلدیہ فیکٹری کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل ایک رکن نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل 9 […]

قانون نافذ کرنیوالے ادارے جرائم کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، میجر جنرل بلال اکبر

قانون نافذ کرنیوالے ادارے جرائم کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، میجر جنرل بلال اکبر

کراچی : ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر حکومت اور سیکیورٹی ادارے سب ایک ہیں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا تھا کہ کراچی کے تاجروں کا حوصلہ اور ہمت متاثرکن ہے جنہوں […]

ڈاکٹرعاصم کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع، 3 جے آئی ٹیز تشکیل

ڈاکٹرعاصم کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع، 3 جے آئی ٹیز تشکیل

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے خلاف تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے 3 الگ الگ جے آئی ٹیز تشکیل دے دی گئی ہیں۔ ڈاکٹر عاصم حسین سے تفتیش کے لئے تشکیل دی گئی تینوں جے آئی ٹیز میں نیب اور رینجرز کے افسران شامل ہیں۔ تشکیل […]

کراچی میں پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار ، اسلحہ بر آمد

کراچی میں پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار ، اسلحہ بر آمد

کراچی : حساس ادارے کے اہلکاروں نے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایس ایم جیز اور نائن ایم ایم پستول برآمد […]