counter easy hit

اسلام آباد

را ” کا بھیانک چہرہ سامنے لانے والا بھارتی صحافی تاحال لاپتہ

را ” کا بھیانک چہرہ سامنے لانے والا بھارتی صحافی تاحال لاپتہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)را ” کا بھیانک چہرہ سامنے لانے والا بھارتی صحافی تاحال لاپتہ، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی اخبار نے کلبھوشن یادیو کے جاسوس ہونے کا اعتراف کیا ہے ،یہ خبر دینے والے صحافی چندن نندے غائب کردیا گیا ،کیا بھارت میں یہ آزادی رائے ہے ؟۔مائیکرو بلاگنگ […]

کلبھوشن کی خبر دینے والے بھارتی صحافی کی گمشدگی پر دفتر خارجہ کا اظہار تشویش

کلبھوشن کی خبر دینے والے بھارتی صحافی کی گمشدگی پر دفتر خارجہ کا اظہار تشویش

اسلام آباد: دفترخارجہ نے کلبھوشن یادیو کے ’را‘ کے جاسوس ہونے سے متعلق خبر شائع کرنے والے بھارتی صحافی چندن نندے کے لاپتہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارت میں سچ بولنا بھی جرم بن گیا، بھارتی اخباد دا کوئنٹ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ کلبھوشن یادیو ملک کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ انالیسز ونگ (را) کا […]

اصغر خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اصغر خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

راولپنڈی میں نور خان ایئر بیس پر سابق ایئر مارشل ریٹائرڈاصغر خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازجنازہ میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، وفاقی کابینہ کےاراکین سمیت مسلح افواج کےسربراہان نے شرکت کی۔ پاک فضائیہ کے پہلے پاکستانی سربراہ اور بزرگ سیاست دان ایئر مارشل ریٹائرڈ […]

بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن کے زیراہتمام قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادت عقیدت و احترام سے منایا گیا

بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن کے زیراہتمام قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادت عقیدت و احترام سے منایا گیا

اسلام آباد(یس ارد ونیوز)آج پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی وقائد عوام اور محنت کشوں کے محبوب ترین قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کا 90واں جنم دن عقیدت واحترام سے منایا گیا۔ اس موقع پر بلاول بھٹو فورس کے مرکزی چیئرمین راجہ فیض اکبر جنجوعہ نے ڈویژن اور ضلعی قیادت کے ساتھ مل کر سالگرہ کا […]

سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی اپیل مسترد کرنے سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، 36 صفحات پرمشتمل فیصلہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے تحریرکیا، نیب کی درخواست کی سماعت جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کی تھی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری فیصلہ […]

ریٹائرڈ ججز کی پنشن اور مراعات سے متعلق آئینی درخواست مسترد

ریٹائرڈ ججز کی پنشن اور مراعات سے متعلق آئینی درخواست مسترد

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریٹائرڈ ججوں کی پینشن اور مراعات سے متعلق درخواستیں واپس لینے کی بنیاد خارج کردیں ۔عدالت نے سندہ ہائی کورٹ بار کے فیصلے سے متاثرہ ججز کی آئینی درخواست مسترد کردی۔ آج چیف جسٹس کی سربراہی میں سات رکنی بنچ نے سماعت شروع کی۔ ججز کے وکیل نے […]

چئیرمین نیب نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا نوٹس لے لیا

چئیرمین نیب نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) قومی احتساب بیورو کے چئیر مین جناب جسٹس جاوید اقبال نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا نوٹس لے لیا۔کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے زمہ داروں نے کرپشن کا بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے ہوئے قوائد وضوابط کی دھجیاں اڑاتے ہوئے مبنہ طور پر زمینوں کی غیر قانونی […]

امور خانہ داری کی ماہر زبیدہ آپا انتقال کرگئیں

امور خانہ داری کی ماہر زبیدہ آپا انتقال کرگئیں

 کراچی: امور خانہ داری کے حوالے سے ملک بھر میں مشہور زبیدہ طارق انتقال کرگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہر امور خانہ داری زبیدہ طارق المعروف زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کرگئیں، انہیں طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال لے جایا گیا تاہم حرکت قلب بند ہونے کے باعث وہ جانبر نہ ہوسکیں۔ وہ معروف ادیب و ڈرامہ نگار انور مقصود […]

جاپانی وزیر خارجہ کا جی ایچ کیو کا دورہ

جاپانی وزیر خارجہ کا جی ایچ کیو کا دورہ

جاپانی وزیرخارجہ تارو کونونےجی ایچ کیو کا دورہ کیا، جی ایچ کیو آمد پرجاپانی وزیر خارجہ کو گارڈ آفر آنر بھی دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جاپانی وزیر خارجہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی، ملاقات میں آرمی چیف نے دہشت گردی کیجنگ میں پاکستان کے کردار پر […]

ٹرمپ کی قومی سلامتی پالیسی کے بعد پاکستان خود کو امریکا سے الگ کرے، عمران خان

ٹرمپ کی قومی سلامتی پالیسی کے بعد پاکستان خود کو امریکا سے الگ کرے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نئی امریکی قومی سلامتی پالیسی کے بعد پاکستان خودکو امریکا سے الگ کرے۔ عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ پرائی جنگ میں حصہ بننے کی مخالفت کی ہے، ہمیں سبق ملا ہے کہ کبھی بھی قلیل المدتی […]

ٹرمپ درحقیقت بھارتی زبان بول رہے ہیں، وزیر خارجہ

ٹرمپ درحقیقت بھارتی زبان بول رہے ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکی صدرکے بیان پر سیاسی اورعسکری قیادت ایک پیج پر ہے جب کہ 33 ارب ڈالرامداد کا امریکی دعویٰ بے بنیاد ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں پارلیمنٹ کی مشترکہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ کے دوران وزیر خارجہ خواجہ […]

نئی حلقہ بندیوں کی تشکیل کا کام 28 فروری تک مکمل ہو جائے گا

نئی حلقہ بندیوں کی تشکیل کا کام 28 فروری تک مکمل ہو جائے گا

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا، عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل 15 جنوری سے شروع ہوگا جسے 28 فروری تک مکمل کر لیا جائے گا، اعتراضات 5 مارچ سے 3 اپریل تک سنے جا ئیں گے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کا کوئی عمل دخل نہیں ہو گا۔ اس حوالے سے […]

نئی حلقہ بندیوں کی تشکیل کا کام 28 فروری تک مکمل ہوجائے گا

نئی حلقہ بندیوں کی تشکیل کا کام 28 فروری تک مکمل ہوجائے گا

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا، عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل 15 جنوری سے شروع ہو گا جسے 28 فروری تک مکمل کر لیا جائے گا، اعتراضات 5مارچ سے 3اپریل تک سنے جا ئیں گے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کا کوئی عمل دخل نہیں ہو گا۔اس حوالے سے اسلام آباد […]

پنجاب میں دھند کا راج، موٹروے اور ایئرپورٹ بند

پنجاب میں دھند کا راج، موٹروے اور ایئرپورٹ بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھا گئی ،لاہور سے پنڈی بھٹیاں اور فیصل آباد تک موٹروے کو عام ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا اور ایئرپورٹ پر فلائٹ شیڈول بھی بری طرح متاثر ہواہے۔پنجاب کے میدانی علاقے ایک مرتبہ پھر شدید دھند کی لپیٹ میںہیں، ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے […]

وطن عزیز پر بیٹے قربان کرنیوالوں کو آرمی چیف کا خراج تحسین

وطن عزیز پر بیٹے قربان کرنیوالوں کو آرمی چیف کا خراج تحسین

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مادر وطن پر 3 بیٹے اور 2 بھتیجے قربان کرنے والے محمد علی خان کے گھر پہنچ گئے، انہیں اور ان کی اہلیہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کہناتھاکہ پاکستان کو دھمکانے والی بیرونی قوتیں سمجھ لیں ،جس قوم […]

کمزور پاکستان سے دہشتگردی کیخلاف جنگ کو نقصان ہوگا،مفتاح اسماعیل

کمزور پاکستان سے دہشتگردی کیخلاف جنگ کو نقصان ہوگا،مفتاح اسماعیل

وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو کمزور کرنے سے دہشت گردی کیخلاف جنگ کو نقصان ہوگا ۔میڈیا سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کو کمزور کرنے کا مطلب وار آن ٹیرر کو کمزور کرنا ہے،اگر پاکستان کی مالی مشکلات میں اضافہ ہو گا تو […]

نوازشریف سازشیوں کو برخاست کردیں، زرداری کا مشورہ

نوازشریف سازشیوں کو برخاست کردیں، زرداری کا مشورہ

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب پردے کے پیچھے جو سازشیں کر رہے ہیں انہیں برخاست کر دیں اور انہوں نے تو4 سال سے راز نہیں بتایا اگر پہلے ہی اپوزیشن کو بتا دیتے تو بہتر تھا۔ آصف زرداری اسلام آباد میں پارٹی رہنما راجہ پرویز اشرف کی […]

امریکی دھمکیاں، پارلیمنٹ کی مشترکہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

امریکی دھمکیاں، پارلیمنٹ کی مشترکہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

امریکی صدر کی دھمکیوں کے بعد کی صورتحال پر غور کےلیے پارلیمنٹ کی مشترکہ قومی سلامتی کمیٹی کااہم اجلاس آج ہوگا۔ ٹرمپ کے حالیہ بیان اور پاکستان کےجوابی بیانیے پرتفصیلی غور کیاجائےگا۔اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز شرکت کریں گے۔ ذرائع کا کہناہےکہ وزیرخارجہ خواجہ […]

کرک انفو کا تینوں فارمیٹ میں سال کی بہترین ٹیموں کا اعلان

کرک انفو کا تینوں فارمیٹ میں سال کی بہترین ٹیموں کا اعلان

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کی جانب سے سال کی بہترین ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، جہاں حسن علی ٹی20 اور ون ڈے ٹیم میں شامل، جبکہ بابر اعظم ون ڈے ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔سال 2017 جس میں ٹیم پاکستان نے بہت سے کامیابیاں سمیٹیں ،کسی میچ میں […]

پوچھتے ہو کیا کیا ؟ خواجہ آصف کا امریکا کو کرارا جواب

پوچھتے ہو کیا کیا ؟ خواجہ آصف کا امریکا کو کرارا جواب

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں نام لیے بغیر امریکا کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوچھتے ہو کیا کیا؟ ایک آمر نے فون کال پر سرنڈر کیا، وطن کو بارود اور خون سے نہلایا۔خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان پر اپنے اڈوں سے تمہارے 57800 حملے، ہماری گزر […]

امریکی دھمکیاں، ترک صدر کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی

امریکی دھمکیاں، ترک صدر کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی

ترکی کے صدر طیب اردوان نے صدر ممنون حسین کو ٹیلی فون کیا ہے ،اس رابطے کے دوران ترک صدر نے امریکی دھمکیوں کے خلاف ترکی کے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔ترک صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی شاندار قربانیوں کے باوجود امریکی صدر کا طرز عمل ناپسندیدہ ہے جبکہ […]

امریکا نے پاکستان کو قربانی کا بکرا بنایا، عمران خان

امریکا نے پاکستان کو قربانی کا بکرا بنایا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ شروع سےہی نام نہاد امریکی وارآن ٹیرر کا حصہ بننے کی مخالفت کررہے تھے، افغانستان میں ناکامیوں پر امریکا نے پاکستان کوقربانی کا بکرا بنایا۔ایک بیان میں عمران خان میں کا کہنا تھا کہ امریکی نام نہاد ، وارآن ٹیرر سے70ہزارافراد مارے گئے،دہشت گردی کے […]