counter easy hit

اسلام آباد

شیریں مزاری کے متعلق نازیبا الفاظ، عابد شیر علی کی صاحبزادی میدان میں آگئیں

شیریں مزاری کے متعلق نازیبا الفاظ، عابد شیر علی کی صاحبزادی میدان میں آگئیں

فیصل آباد: عابد شیر علی کے پی ٹی آئی کی رہنما  شیریں  ‌مزاری کے  متعلق  ریمارکس کے بعد جو صورتحال ہوئی اسکے بعد رانا ثناء اللہ سے لیکر شہباز شریف تک کومعذرت کرنا پڑ گئی۔ مگر ان تمام حالات کے بعد اب چوہدری شیر علی کی بیٹی کی ویڈیو سامنے آگئی ہے جس میں‌انہوں‌نے اپنے والد […]

سپریم کورٹ نے دانیال عزیز توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

سپریم کورٹ نے دانیال عزیز توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دانیال عزیز توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے عدلیہ کی اتھارٹی نہ رہے تو کیا رہ جائے گا، تمام وکیلوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ جسٹس […]

نگران قیادت کیلئے ریٹائرڈ چیف کے نام پر سنجیدگی سے غور شروع

نگران قیادت کیلئے ریٹائرڈ چیف کے نام پر سنجیدگی سے غور شروع

موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے میں تقریباً ایک ماہ باقی رہ گیا ہے۔ تاہم وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر تاحال نگران وزیراعظم کے ناموں پر اتفاق نہیں کرسکے ہیں۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف کی زیرقیادت نگران سیٹ اپ چلانے کے آپشن پر دوبارہ سنجیدگی سے غور شروع ہوگیا ہے۔ایک […]

حلقے کی عوام نے مجھ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور میری حمایت کا اعلان کیا میں ان سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں، امیدوار این اے 52 پیر سید حسنین شاہ کاظمی

حلقے کی عوام نے مجھ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور میری حمایت کا اعلان کیا میں ان سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں، امیدوار این اے 52 پیر سید حسنین شاہ کاظمی

روات: (اسد حیدری) امیدوار این اے 52 پیر سید حسنین شاہ کاظمی کی قیادت میں پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے حوالے سے مرکزی الیکشن آفس روات جی ٹی روڈ سے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں اسلام آباد کے مضافات کی یونین کونسلز کے علاقہ مکینوں نے بڑی تعداد میں شرکت […]

سہالہ پولیس اور معززین علاقہ کی خصوصی کاوشوں سے گمشدہ بچے والدین کے سپرد کردئیے گئے

سہالہ پولیس اور معززین علاقہ کی خصوصی کاوشوں سے گمشدہ بچے والدین کے سپرد کردئیے گئے

روات: (اسد حیدری) سہالہ پولیس اور معززین علاقہ کی خصوصی کاوشوں سے گمشدہ بچے والدین کے سپرد کردئیے گئے۔ بچے ملنے کے بعد ماں کے خوشی سے آنسو نکل آئے ایس آئی ساجد اقبال کو ڈھیروں دعائیں دی۔ بچوں کو سیال فارم گوجر خان میں والدین کے سپرد کیا گیا۔ والد انتہائی بے حس تھا۔ […]

امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی شخص پر ہی مقدمہ درج

امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی شخص پر ہی مقدمہ درج

اسلام آباد: پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مارنے والے امریکی سفارت کار کی گاڑی اور ڈرائیور کو فرار کرانے پر ناصرف سافرت خانے کے سیکیورٹی افسر تیمور پیرزادہ بلکہ زخمی شخص پر بھی مقدمہ درج کرلیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے سیکرٹریٹ چوک پر امریکی سفارت کار کی گاڑی سے ٹکر موٹرسائیکل سواروں کے زخمی ہونے […]

سی پیک کی سیکیورٹی کے لیے بجٹ میں 2 ارب روپے مختص

سی پیک کی سیکیورٹی کے لیے بجٹ میں 2 ارب روپے مختص

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری کے لئے دو ارب روپے کے علاوہ گوادر میں صاف پانی اور  واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے لیے بھی 1 ارب 20 کروڑ روپے مختص کی گئی ہے پی ایس ڈی پی کے مطابق یہ منصوبہ سی پیک کے تحت […]

اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکیوں کی مدد کرنیوالا شکیل آفریدی غائب

اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکیوں کی مدد کرنیوالا شکیل آفریدی غائب

راولپنڈی: امریکیوں کا چہیتا اور اسامہ بن لادن کی تلاش میں مدد کرنیوالا ڈاکٹر شکیل آفریدی پشاور جیل سے غائب ہوگیا ہے،ڈاکٹر شکیل آفریدی کو مئی 2011 میں ایبٹ آباد میں دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سربراہاسامہ بن لادن کی امریکا کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر مبینہ طور پر اسامہ بن لادن کا سراغ لگانے میں امریکا کی […]

اسلام آباد پولیس کا فارم ہاؤس پر چھاپہ، 15 لڑکیوں سمیت 35 افراد گرفتار

اسلام آباد پولیس کا فارم ہاؤس پر چھاپہ، 15 لڑکیوں سمیت 35 افراد گرفتار

اسلام آباد: تھانہ بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر 15 لڑکیوں سمیت 35 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد میں بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر 35 افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان میں 15 لڑکیاں اور 20 لڑکے شامل ہیں۔ لڑکیوں کو فی الحال بہارہ کہو تھانے […]

سندھ میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے، سپریم کورٹ

سندھ میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے، سپریم کورٹ

کراچی: سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے سندھ کول اتھارٹی میں کرپشن کی انکوائری رپورٹ پیش نہ کیے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ کول اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے انکوائری رپورٹ پیش نہ کرنے […]

شیخ رشید احمد کی پاکستان تحریک انصاف پی پی-20 کے نوجوان رہنما مدثر اقبال کاظم اور چوہدری محمد عدنان کے ہمراہ قاضی آباد میں الیکشن میٹنگ

شیخ رشید احمد کی پاکستان تحریک انصاف پی پی-20 کے نوجوان رہنما مدثر اقبال کاظم اور چوہدری محمد عدنان کے ہمراہ قاضی آباد میں الیکشن میٹنگ

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد، جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی چوہدری محمد عدنان اور پی پی-20 کے پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان رہنما مدثر اقبال کاظم نے راولپنڈی کے علاقے قاضی آباد میں الیکشن میٹنگ سے خطاب کیا خطاب کے دوران تینوں رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ماضی کی اب […]

مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر بناکر ووٹ کی عزت کو برباد کیا گیا، خورشید شاہ

مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر بناکر ووٹ کی عزت کو برباد کیا گیا، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے مفتاح اسماعیل وفاقی وزیرخزانہ کا درجہ دینے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکر ایازصادق کی زیرصدارت شروع  ہوا جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت آج بجٹ پیش کرکے آنے والی حکومت کا حق چھین رہی ہے، […]

19- 2018 کا بجٹ پیش، اپوزیشن کا واک آؤٹ

19- 2018 کا بجٹ پیش، اپوزیشن کا واک آؤٹ

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت کا چھٹا اور آخری بجٹ پیش کررہے ہیں جب کہ اپوزیشن نے کارروائی کا واک آؤٹ کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ نے 19-2018 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ کی منظوری کے بغیر حکومت ایک قدم بھی نہیں چل سکتی۔ […]

“عمران خان سے ناراضگی بارے خبروں پر بشریٰ مانیکا سامنے آ گئیں ، وہ اس وقت کہاں ہیں اور ان کے ساتھ کیا ہوا سب سامنے لے آئیں ؟

“عمران خان سے ناراضگی بارے خبروں پر بشریٰ مانیکا سامنے آ گئیں ، وہ اس وقت کہاں ہیں اور ان کے ساتھ کیا ہوا سب سامنے لے آئیں ؟

اسلام آباد(یس اردو سپیشل) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا نےعمران خان سے ناراضگی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پچھلے چند ہفتوں سے بنی گالہ میں ہی موجود ہوںلاہور نہیں گئی۔ جمعرات کو نجی ٹی وی پر اپنے ایک بیان میں بشریٰ بی بی […]

مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا

مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: وزرائے مملکت مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے۔ وفاقی وزرا کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری سے وفاقی وزیر […]

مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ وزیراعظم کے مشیر مفتاح اسماعیل کی تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی، صدر مملکت ممنون حسین نے مفتاح اسماعیل سے حلف لیا، اس موقع پر وفاقی وزرا، سیاسی رہنما اور دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔ حکومت کی […]

آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 کالا قانون ہے، خورشید شاہ

آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 کالا قانون ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 کالا قانون ہے اور خواجہ آصف کی نااہلی کے پیچھے ضیاء الحق کی مہربانیاں ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ خواجہ آصف کی نا اہلی سے خوش […]

آج تک نیب میں میری طرح کا کوئی مقدمہ نہیں آیا، نواز شریف

آج تک نیب میں میری طرح کا کوئی مقدمہ نہیں آیا، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج تک نیب میں میری طرح کا کوئی مقدمہ نہیں آیا۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ نیب میں ہمارے سوا جتنے بھی مقدمات ہیں ان کا تعلق کرپشن سے ہے یا سرکاری خزانے میں خرد برد سے ہے، مگر آج تک میری طرح کا […]

مہمند ایجنسی میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید

مہمند ایجنسی میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید

راولپنڈی: افغانستان کی جانب سے پاکستانی حدود میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی چیک پوسٹ  پر سرحد پار سے فائرنگ کی گئی […]

نیب: وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کیخلاف کارروائی کا آغاز

نیب: وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کیخلاف کارروائی کا آغاز

اسلام آباد:  نیب نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔ فواد حسن فواد پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ راولپنڈی میں اربوں روپے کا پلازہ بنانے، ملک کے مختلف علاقوں میں زرعی اراضی کی الاٹمنٹ اور مہنگی ہاؤسنگ اسکیموں میں پلاٹ حاصل کرنے کےالزامات فواد حسن […]

خواجہ آصف نااہل، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

خواجہ آصف نااہل، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو نااہل قرار دے دیا۔ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو نااہل قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے اقامہ چھپانے پر وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کے لیے اسلام آباد […]

نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر آج فل ڈریس ریہرسل ہوگی

نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر آج فل ڈریس ریہرسل ہوگی

راولپنڈی: نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ آپریشنل کرنے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ قانون نافذ کرنیوالے ادارے آج فل ڈریس ریہرسل کریں گے۔ اسلام آباد کے نئے ائیر پورٹ پر ریہرسل میں اے ایس ایف، راولپنڈی اور اٹک پولیس کے اہلکار شریک ہوں گے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس، کسٹم اور سول ایوی […]