counter easy hit

اسلام آباد

چوہدری نثار کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا

چوہدری نثار کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چودھری نثار علی خان سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ چودھری نثار علی خان کہیں نہیں جا رہے انہوں نے کہا کہ چودھری نثار علی خان ہمارے پُرانے ساتھی ہیں، ہمارے دوست بھی ہیں،یہاں کسی […]

اسد درانی کی کتاب سے بھونچال، نواز شریف کا قومی کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسد درانی کی کتاب سے بھونچال، نواز شریف کا قومی کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد:  نواز شریف نے اسدد رانی کی کتاب میں انکشاف پر قومی کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ایک قومی کمیشن بنے جو ان سب معاملات کی تفتیش کرے، میں سمجھتا ہوں اس معاملے پر بھی اجلاس بلایا جانا چاہیئے، دوبارہ حکومت میں آئے تو اس معاملے پر قومی کمیشن بنائیں گے۔ سابق […]

دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے پر عمران خان نے تعریف کی، نعیم الحق

دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے پر عمران خان نے تعریف کی، نعیم الحق

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے پر عمران خان نے میری تعریف کی اور کیونکہ وہ بہت عرصے سے زہر گھول رہے تھے۔ اپنے وڈیو پیغام میں نعیم الحق نے کہا کہ اس شخص (دانیال عزیز) نے عمران خان کی ذات پر حملے کیے اور کرتا […]

ماضی میں کی گئیں تمام سازشیں بے نقاب کرنے کیلئے نواز شریف کیا کھڑاک کرنے والے ہیں

ماضی میں کی گئیں تمام سازشیں بے نقاب کرنے کیلئے نواز شریف کیا کھڑاک کرنے والے ہیں

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ماضی کی سازشوں سے پردہ اُٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے جلا وطنی کے لیے معاہدوں، ورزائے اعظم ، صدور کے خلاف سازشوں کا کچا چٹھا کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے نواز شریف […]

احتساب عدالت میں مریم نواز کا بیان ریکارڈ کرواتے وقت نواز شریف مسلسل کیا کام کرتے رہے

احتساب عدالت میں مریم نواز کا بیان ریکارڈ کرواتے وقت نواز شریف مسلسل کیا کام کرتے رہے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف جو کافی عرصے سے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کئے ہوئے تھے بالاخر واٹس ایپ کے بخارمیں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف بھی بیٹی کے نقش قدم پر چل پڑے اور احتساب عدالت میں مسلسل سوشل میڈیا کا استعمال کرتے نظر آئے احتساب عدالت میں مریم […]

نگراں وزیراعظم کیلیے پہلی ترجیح تصدق حسین جیلانی کی نظر آرہی ہے، چوہدری نثار

نگراں وزیراعظم کیلیے پہلی ترجیح تصدق حسین جیلانی کی نظر آرہی ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کیلیے پہلی ترجیح تصدق حسین جیلانی کی نظر آرہی ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں رہا کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی […]

اسحاق ڈار کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے

اسحاق ڈار کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے

اسلام آباد: معروف صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ ایک مخبری یہ بھی ہے کہ نواز شریف اسحاق ڈار کو خود سے مکمل طور پر علیحدہ کر رہے ہیں کیونکہ ممکنہ طور پر اسحاق ڈار نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے کیے ہیں، انہوں نے ایک مزار کے مجاور سے مل کر اسسٹیبلشمنٹ سے رابطے کیے اور […]

فاٹا کے انضمام کے بعد قومی اسمبلی کی نشستوں میں کتنا اضافہ ہوا ہے؟

فاٹا کے انضمام کے بعد قومی اسمبلی کی نشستوں میں کتنا اضافہ ہوا ہے؟

اسلام آباد: فاٹا کے خیبرپی کے صوبہ میں ضم ہونے سے قومی اسمبلی کی 342 نشستوں کی بجائے اب 326 نشستیں ہوں گی فاٹا کے انضمام کے لئے کی گئی اکتسویں ترمیم کے تحت اب صوبوں میں قومی اسمبلی کی نشستوں کی ترتیب یوں ہوگی واضح رہے کہ اسلام آباد وفاقی کابینہ نے وفاق کے زیرِ […]

اصغر خان کیس: نواز شریف سمیت تمام متعلقہ افراد کو طلب کرنے کا فیصلہ

اصغر خان کیس: نواز شریف سمیت تمام متعلقہ افراد کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  اصغر خان کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، تحقیقاتی ٹیم نے اصغرخان کیس میں نواز شریف سمیت تمام افراد کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحقیقاتی ٹیم نے آج سابق سیکرٹری دفاع روئیداد خان کو طلب کر لیا۔ روئیداد خان کو تمام متعلقہ ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔کے […]

حسن نواز اور مریم نواز کی تلخ کلامی، مبشر لقمان کے شریف خاندان کے متعلق انکشافات نے نئی بحث چھیڑ دی

حسن نواز اور مریم نواز کی تلخ کلامی، مبشر لقمان کے شریف خاندان کے متعلق انکشافات نے نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد: معروف صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ میری چڑیل نے خبر دی ہے کہ حسن نواز اور مریم نواز کی تیسری مرتبہ لڑائی ہو گئی ہے۔ پہلی مرتبہ ان کی لڑائی تب ہوئی تھی جب وہ لندن گئی تھیں اور اب فون پر دونوں بہن بھائی کی تیسری مرتبہ لڑائی ہو ئی ہے۔ […]

بھارت نے کشن گنگا ڈیم تعمیر کر کے معاہدے کی خلاف ورزی کی: دفترخارجہ

بھارت نے کشن گنگا ڈیم تعمیر کر کے معاہدے کی خلاف ورزی کی: دفترخارجہ

اسلام آباد:  بھارت نے کشن گنگا ڈیم تعمیر کر کے پاکستان سے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، کپواڑہ میں 4 کشمیریوں اور کنٹرول لائن پر پاکستانی شہریوں کو شہید کیا، بھارتی جیلوں میں 54 پاکستانی سزا کی مدت پوری کر چکے رہا نہیں کیا جا رہا۔ امریکی اسکول میں فائرنگ سے سبیکا شیخ کے […]

اصغرخان عملدرآمد، نندی پورکرپشن سمیت اہم مقدمات کی 31 مئی تاریخ مقرر

اصغرخان عملدرآمد، نندی پورکرپشن سمیت اہم مقدمات کی 31 مئی تاریخ مقرر

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں اصغرخان عملدرآمد، نندی پور پلانٹ کرپشن اور تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق کیسز سمیت اہم مقدمات کی سماعت 31 مئی کو ہو گی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ یہ مقدمات سنے گا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی […]

‘عمران خاں پارلیمنٹ پر لعنت بھیجتے رہے، آج اسی تھوک کو چاٹ رہے ہیں’

‘عمران خاں پارلیمنٹ پر لعنت بھیجتے رہے، آج اسی تھوک کو چاٹ رہے ہیں’

اسلام آباد:  نواز شریف نے عمران خان اور پرویز مشرف پر تنقید کے نشتر چلا دیئے۔ انہوں نے پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے کے معاملے پر عمران خان کو تھوک کر چاٹنے کا طعنہ دیا اور کہا جس پارلیمنٹ پر لعنت بھیجی اسکی مراعات کا پورا فائدہ لیتے رہے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر […]

ماڈل ایان علی مسلسل 20ویں پیشی سے غیر حاضر، آئندہ تاریخ پر ہر صورت پیش کرنے کا حکم

ماڈل ایان علی مسلسل 20ویں پیشی سے غیر حاضر، آئندہ تاریخ پر ہر صورت پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی: کسٹم کی خصوصی عدالت نے کرنسی سمگلنگ کیس میں نامزد معروف ماڈل ایان علی کے خلاف مقدمہ کی سماعت 27 جون تک ملتوی کردی۔ ملزمہ گزشتہ روز بھی عدالت پیش نہیں ہوئیں اور مسلسل 20ویں پیشی سے غیر حاضر ہے، عدالت نے ملزمہ کے جاری وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے حکم دیا کہ آئندہ […]

مشرف کے خلاف سنگین غداری کا کیس ہے، واپس نہیں لیا جا سکتا، بزدلی سے باہر بیٹھا ہے، دکھایا گیا مکا اپنے منہ پر مارتا: نواز شریف

مشرف کے خلاف سنگین غداری کا کیس ہے، واپس نہیں لیا جا سکتا، بزدلی سے باہر بیٹھا ہے، دکھایا گیا مکا اپنے منہ پر مارتا: نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کیس ختم نہیں ہوسکتا بلکہ اس کا ٹرائل حتمی انجام کو پہنچے گا ، مشرف کے خلاف سنگین غداری کا کیس ہے جسے واپس نہیں لیا جاسکتا،نواز شریف نے صحافیوں کو مخاطب کرکے کہا آپ کویادہوگاجب مشرف پارلیمنٹ […]

پاک بھارت تعلقات خراب ترین سطح پر ،حیرت ہے کہ دونوں ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سابق سربراہان کی کتاب کی رونمائی ہے: رضا ربانی

پاک بھارت تعلقات خراب ترین سطح پر ،حیرت ہے کہ دونوں ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سابق سربراہان کی کتاب کی رونمائی ہے: رضا ربانی

اسلام آباد: سابق چیئرمین سینٹ اور پیپلزپارٹی کے رہنماءرضاربانی نے کہاہے کہ حیرت ہے کہ ایک طرف بھارت اورپاکستان کے تعلقات خراب ترین سطح پر ہیں،دوسری طرف دونوں ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سابق سربراہوں کی کتاب کی رونمائی ہے،یہ کتاب کسی سویلین یا سیاستدان نے بھارتی ہم منصب سے ملکرلکھی ہوتی تو آسمان سر […]

چینلز پر پانچ وقت اذان نشر کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم معطل

چینلز پر پانچ وقت اذان نشر کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم معطل

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے چینلز پر پانچ وقت اذان نشر کرنے کا حکم معطل کردیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے چینلز پر 5 وقت آذان نشر کرنے کا حکم معطل کردیا ہے۔ 26 صفحات پر مشتمل عدالتی فیصلے میں […]

لندن فلیٹس حسین نوازکی ملکیت ہیں، مریم نواز

لندن فلیٹس حسین نوازکی ملکیت ہیں، مریم نواز

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران عدالت میں بیان دیا ہے کہ لندن فلیٹس حسین نواز کی ملکیت ہیں جب کہ نیلسن اورنیسکول کمپنی کے بینیفشل مالک بھی وہی تھے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے شریف خاندان کے خلاف دائر نیب ریفرنسزکی […]

کلبھوشن کو کسی صورت بھارت کے حوالے نہیں کیا جائے گا، پاکستان

کلبھوشن کو کسی صورت بھارت کے حوالے نہیں کیا جائے گا، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ کلبھوشن یادیو کیس میں جولائی میں جواب جمع کرایا جائے گا لیکن اسے بھارت کے حوالے قطعاً نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں  ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں معصوم شہریوں کو شہید […]

نواز شریف پر منی لانڈرنگ کے الزامات کے بعد چیئرمین نیب کی مشکلات میں اضافہ

نواز شریف پر منی لانڈرنگ کے الزامات کے بعد چیئرمین نیب کی مشکلات میں اضافہ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال کو دوسری مرتبہ قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ نواز شریف نے یہ نوٹس نیب کی جانب سے 4.9ارب ڈالر کی رقم بھارت منتقل کرنے کے الزام پر بھیجا ہے سابق وزیراعظم کی […]

چونگی نمبر 8 میں دکان کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر فائرنگ

چونگی نمبر 8 میں دکان کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر فائرنگ

چونگی نمبر 8 میں دکان کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر فائرنگ راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) دکاندار نے فائرنگ کرکے نماز پڑھنے کے لئے جانے والے نمازی کو قتل کردیا 27 سالہ نوجوان عصر کی نماز کے لئے اللہ والی مسجد کے پاس رکا تھا مسجد کے پاس جوس والی دکان کے سامنے گاڑی کھڑی […]

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کے عملے نے حافظ آباد کے علاقے سے پکڑا جانے والا 3من کیمیکل ملا دودھ  ضائع کیا گیا

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کے عملے نے حافظ آباد کے علاقے سے پکڑا جانے والا 3من کیمیکل ملا دودھ  ضائع کیا گیا

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کے عملے نے حافظ آباد کے علاقے سے پکڑا جانے والا 3من کیمیکل ملا دودھ  ضائع کیا گیا۔ راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق کینٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملے کا غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ کیمیکل ملے دودھ کے خلاف آپریشن میں حافظ آباد ویسڑیج کے علاقے […]