counter easy hit

اسلام آباد

پنجاب حکومت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ایڈووکیٹ محترمہ عاصمہ حامد کی ایڈووکیٹ جنرل آف پنجاب کے عہدے پر تعیناتی

پنجاب حکومت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ایڈووکیٹ محترمہ عاصمہ حامد کی ایڈووکیٹ جنرل آف پنجاب کے عہدے پر تعیناتی

پنجاب حکومت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ایڈووکیٹ محترمہ عاصمہ حامد کی ایڈووکیٹ جنرل آف پنجاب (اے جی پی) کے عہدے پر تعیناتی راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) پنجاب حکومت نے مدت کے اختتام سے قبل پرنسپل لاء آفیسر شکیل الرحمٰن کی طرف سے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد پنجاب کی تاریخ میں پہلی […]

ایون فیلڈ ریفرنس: بطور گواہ نیلسن اور نیسکول کی ٹرسٹ ڈیڈ پر دستخط کیے، کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر

ایون فیلڈ ریفرنس: بطور گواہ نیلسن اور نیسکول کی ٹرسٹ ڈیڈ پر دستخط کیے، کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر

ایون فیلڈ ریفرنس: بطور گواہ نیلسن اور نیسکول کی ٹرسٹ ڈیڈ پر دستخط کیے، کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران 128 میں سے 80 سوالات کے جوابات ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ھے کہ جب ان […]

نون لیگ حکومت ’100 دن والا پروگرام‘ پہلے ہی مکمل کرچکی ہے، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

نون لیگ حکومت ’100 دن والا پروگرام‘ پہلے ہی مکمل کرچکی ہے، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

نون لیگ حکومت ’100 دن والا پروگرام‘ پہلے ہی مکمل کرچکی ہے، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت نے 5 سال میں چیلینجز کے باوجود کام کیا اور جو لوگ آج 100 دن کا پروگرام پیش کرتے ہیں انہیں یہ معلوم […]

پرامن افغانستان پاکستان سمیت پورے خطے کے بہترین مفاد میں ہے: سپیکر قومی اسمبلی

پرامن افغانستان پاکستان سمیت پورے خطے کے بہترین مفاد میں ہے: سپیکر قومی اسمبلی

پرامن افغانستان پاکستان سمیت پورے خطے کے بہترین مفاد میں ہے: سپیکر قومی اسمبلی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور پر امن افغانستان پاکستان سمیت پورے خطے کے بہترین مفاد میں ہے ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار پاکستان اور […]

تھانہ نیو ٹاون کے ساتھ دن دھاڑے دو نامعلوم ڈاکوں کی فائرنگ سے ڈاکٹر نوشاد قتل

تھانہ نیو ٹاون کے ساتھ دن دھاڑے دو نامعلوم ڈاکوں کی فائرنگ سے ڈاکٹر نوشاد قتل

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک)  تھانہ نیو ٹاون کے ساتھ دن دھا ڑے دو نامعلوم ڈاکوں کی فائر نگ سے ڈاکٹر نوشاد قتل ڈاکو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61

پارلیمانی ٹاسک فورس کےقیام سےمتعلق اظہارتشکر کی قرارداد منظور

پارلیمانی ٹاسک فورس کےقیام سےمتعلق اظہارتشکر کی قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پائیدار ترقی کے مقاصد کے حصول کےلئے پارلیمانی ٹاسک فورس کے قیام سے متعلق اسپیکر اور ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرنے کی قرارداد کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس ہوا، اجلاس کے آغاز پر اطلاعات و نشریات […]

نیب نے 10 ہزار ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرا کے حکومت کے حوالے کردی

نیب نے 10 ہزار ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرا کے حکومت کے حوالے کردی

اسلام آباد:  قومی احتساب بیورو نے جامشورو میں قبضہ مافیا سے 10 ہزار ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرا کے حکومت سندھ کو واپس کردی ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب کراچی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ’’احتساب سب کیلئے‘‘ کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا رہنا چاہیے۔ چیئرمین نیب کی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیدیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیدیں

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے ملک کے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیدیں۔ الیکشن کمیشن کو ان اضلاع میں ازسرِ نو حلقہ بندیاں کرنے کا کہا گیا ہے۔ ہائیکورٹ میں 68 مزید درخواستیں زیرِ سماعت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پنجاب کے 6 اور خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع کی حلقہ […]

عام انتخابات کے روز موسم کیسا ہو گا؟

عام انتخابات کے روز موسم کیسا ہو گا؟

اسلام آباد: 25 جولائی کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں، اس روز ملک کے مختلف شہروں میں موسم کی صورت حال کیا ہو گی؟ آئندہ عام انتخابات کا میدان سج گیا ہے۔ موسم کے ساتھ ساتھ سیاست کا پارہ بھی چڑھنے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جون میں سورج آگ برساتا […]

سینیٹ قائمہ کمیٹی: نوازشریف کےجلسوں کی پی ٹی وی کوریج پر اخراجات کی تفصیل طلب

سینیٹ قائمہ کمیٹی: نوازشریف کےجلسوں کی پی ٹی وی کوریج پر اخراجات کی تفصیل طلب

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک سال کے نیوز بلیٹنز اور نوازشریف و مریم نوازکے جلسوں کی کوریج پراخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ چیئرمین کمیٹی فیصل جاوید کہتے ہیں پی ٹی وی کس حیثیت سے حکومتی جلسوں کی گھنٹوں کوریج کرتا ہے، ٹیکس کے کروڑوں روپے […]

من پسند انتخابی نشان نہ ملنے پر عائشہ گلالئی کا عدالت جانے کا فیصلہ

من پسند انتخابی نشان نہ ملنے پر عائشہ گلالئی کا عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی جانب سے من پسند انتخابی نشان نہ ملنے پر عدالت کا جانے کا فیصلہ، پاکستان تحریک انصاف گلائی بلے باز کے نشان کی خواہشمند تھی مگر الیکشن کمیشن کی جانب سے انہیں ریکٹ کا نشان الاٹ کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کے لیے […]

قانون بنانا اسمبلی کا کام ہے ہم قانون کو تبدیل نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ

قانون بنانا اسمبلی کا کام ہے ہم قانون کو تبدیل نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ قانون بنانا اسمبلی کا کام ہے ہم قانون کو تبدیل نہیں کر سکتے۔ سپریم کورٹ میں تیزاب گردی کی شکار سیکنڈ ائیر کی طالبہ راحیلہ رحیم کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار طالبہ راحیلہ رحیم نے کہا کہ میں سیکنڈ ائیر کی طالبہ تھی، شادی سے انکار […]

کیپٹن صفدر نے اپنا بیان قلمبند کرانا شروع کردیا

کیپٹن صفدر نے اپنا بیان قلمبند کرانا شروع کردیا

شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں نواز شریف اور مریم نواز کے بعد کیپٹن (ر) محمد صفدر نے اپنا بیان قلمبند کرانا شروع کردیا۔ اسلام آباد کے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں، اس موقع پر نامزد تینوں ملزمان نواز شریف، […]

مسلم لیگ (ق) سائیکل کے انتخابی نشان سے دستبردار

مسلم لیگ (ق) سائیکل کے انتخابی نشان سے دستبردار

اسلام آباد: مسلم لیگ ق اپنے انتخاب سے دستبردار ہوگئی ہے ۔ ق لیگی قیادت نے الیکشن کمیشن سے سائیکل کے بجائے ٹریکٹر کا نشان مانگاہے ۔ جبکہ اے این پی کو لالٹین کا نشا ن دیا گیا ۔جبکہ دوسری جانب ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے آئندہ الیکشن ”تیر“ کے […]

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، تینوں مسلح افواج کے سربراہان اجلاس میں شریک ہیں۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں دفاع، خارجہ، خزانہ کے وزرا اور مشیر قومی سلامتی، حساس اداروں کے سربراہان، حکام دفتر خارجہ، […]

ملک کی 77 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ

ملک کی 77 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے بغیراعتراضات والی 77 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کردیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کوانتخابی نشان کی الاٹمنٹ کا عمل شروع کردیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں بغیراعتراضات والی 77 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کردیئے ہیں۔ الیکشن […]

نواز شریف کو سبق سکھانے کے لیے میرے ساتھ کیا کچھ کیا گیا؟

نواز شریف کو سبق سکھانے کے لیے میرے ساتھ کیا کچھ کیا گیا؟

اسلام آباد: سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں نےنہ کوئی چوری کی نہ کوئی ڈاکا ڈالا، میرا واحد قصور یہ ہے کہ میں نواز شریف کی بیٹی ہوں، میں اپنے اس قصور کی ہرسزا بھگتنے کے لیے تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز […]

الیکشن سے قبل مسلم لیگ (ن) کو کونسی بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے؟

الیکشن سے قبل مسلم لیگ (ن) کو کونسی بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے؟

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے کئی رہنما پارٹی چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعتوں میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کو قومی و صوبائی اسمبلی کے تگڑے اُمیدوار ڈھونڈنے میں شاید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ کس کو ٹکٹ دی جائے اور اُمیدوار کہاں […]

جناب پرویز اختر بھٹی نے ہمیشہ پی ٹی وی ملازمین کی فلاح وبہبود کیلئے جان فشانی سے کام کیا ہے، انشااللہ جیت ان کا مقدر ہے، شیخ فیاض

جناب پرویز اختر بھٹی نے ہمیشہ پی ٹی وی ملازمین کی فلاح وبہبود کیلئے جان فشانی سے کام کیا ہے، انشااللہ جیت ان کا مقدر ہے، شیخ فیاض

  اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان ٹیلی ویژن ورکرز یونین کے 8 جون کو ہونے والے ریفرنڈم کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ جناب پرویز اختر بھٹی پھول گروپ کی طرف سے نامزد کیے گئے ہیں اب تک سر فہرست ہیں۔ انشااللہ 8 جون کا سورج جناب پرویز اختر بھٹی کی کامیابی کا پیغام […]

ائیر فورس کے آفیسر سے اسکوارڈن لیڈر پر فائرنگ

ائیر فورس کے آفیسر سے اسکوارڈن لیڈر پر فائرنگ

ائیر فورس کے آفیسر سے اسکوارڈن لیڈر پر فائرنگ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ائیر فورس کے آفیسر سے لامونٹینا سے واپسی پر ڈکیتی کی واردات اسکوراڈن لیڈر ماجد سے گن پوائنٹ پر موبائل فون پرس اور دیگر قیمتی اشیا لوٹ لی گئی، اسکوراڈن لیڈر ماجد اپنے دوستوں کے ساتھ لامونٹانہ پر سحری کے بعد […]

ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ پوری قوم کی آواز ہے، چیئرمین نیب

ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ پوری قوم کی آواز ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ پوری قوم کی آواز ہے اور نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے اپنی تمام توانائیاں استعمال کررہا ہے۔ ا قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرِ صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں اعلی سطح […]

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب، گلگت بلستان آرڈر پر احتجاج مسترد

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب، گلگت بلستان آرڈر پر احتجاج مسترد

اسلام آباد: پاکستان نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 پر بھارت کا احتجاج مسترد کرتے ہوئے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترخارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفتر خارجہ  ڈاکٹر فیصل کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق  پاکستان نے بھارت کی جانب سے گلگت بلتستان آرڈر پر احتجاج اور مقبوضہ […]