counter easy hit

اسلام آباد

نادرا کی نا اہلی؛ ایک کروڑ سے زائد افراد ووٹ کے حق سے محروم

نادرا کی نا اہلی؛ ایک کروڑ سے زائد افراد ووٹ کے حق سے محروم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن اور نادرا حکام کی نااہلی کے باعث تقریباً ایک کروڑ سے زائد افراد ووٹ کے حق سے محروم ہوگئے ہیں۔  الیکشن کمیشن اور نادرا مرد اور خواتین رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں فرق ختم کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں جب کہ  الیکشن کمیشن کی صنفی فرق ختم کرنے کی مہم بھی ووٹرز […]

عدلیہ اور نیب کے اقدامات کے باعث سرکاری افسر کوئی کام نہیں کرسکتا، وزیراعظم

عدلیہ اور نیب کے اقدامات کے باعث سرکاری افسر کوئی کام نہیں کرسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عدلیہ اور نیب کے اقدامات کے باعث آج سرکاری افسر کوئی کام نہیں کرسکتا اور ان کے لئے یہی راستہ بچا ہے کہ کوئی کام اور فیصلہ نہ کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ جوحکومت مدت پوری کرتی ہے […]

‘پی ٹی آئی غیر سنجیدہ جماعت، نگران وزیراعلیٰ پر دوبارہ مشاورت نہیں ہوگی’

‘پی ٹی آئی غیر سنجیدہ جماعت، نگران وزیراعلیٰ پر دوبارہ مشاورت نہیں ہوگی’

اسلام آباد:  رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ دوبارہ مشاورتی عمل کا حصہ نہیں بنا جا سکتا، ناصر کھوسہ کی معذرت پر معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائے گا۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی نے ناصر کھوسہ کا نام دے کر […]

الیکشن کمیشن: غیر ملکی مبصرین کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

الیکشن کمیشن: غیر ملکی مبصرین کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کے لیے 14 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اجازت نامے کے بغیر انتخابی عمل کے مشاہدے کی اجازت نہیں ہوگی،اجازت نامے کو نمایاں طور پر آویزاں کرنا ہوگا، پاکستان کی سالمیت کے احترام کے ساتھ […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چار مزید اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چار مزید اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں

ملک کے مختلف اضلاع کی حلقہ بندیوں کے خلاف سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے چار مزید اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے لیے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی ہے، انتخابات کرائے یا حلقہ بندیاں ٹھیک کرے، اس حوالے سے الیکشن […]

قومی اسمبلی کی سروس، ٹربیونل ترمیمی بل 2018 کی منظوری

قومی اسمبلی کی سروس، ٹربیونل ترمیمی بل 2018 کی منظوری

قومی اسمبلی کی سروس، ٹربیونل ترمیمی بل 2018 کی منظوری اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی نے آج اپنے اجلاس میں سروس، ٹربیونل ترمیمی بل 2018 کی منظوری دی۔ یہ بل پارلیمانی امور کے وزیر شیخ آفتاب احمد نے پیش کیا تھا۔ مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان نے نکات اعتراض اٹھاتے ہوئے […]

پاکستان ٹیلی ویژن کا نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کا آغاز

پاکستان ٹیلی ویژن کا نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کا آغاز

پاکستان ٹیلی ویژن کا نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کا آغاز اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان ٹیلی ویژن نے بدھ کو اپنے نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کاآغاز کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے ایک تقریب میں بٹن دبا کر چینل کی آزمائشی نشریات […]

ذرائع ابلاغ ملک میں شفاف انتخابات کے انعقاد میں اپنا کردار ادا کرے: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب

ذرائع ابلاغ ملک میں شفاف انتخابات کے انعقاد میں اپنا کردار ادا کرے: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب

حکومت آزادی اظہار کے اپنے عزم پر کار بند رہی: وزیراعظم، ذرائع ابلاغ ملک میں شفاف انتخابات کے انعقاد میں اپنا کردار ادا کرے: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت آزادی اظہار یا ذرائع ابلاغ […]

تاجکستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت تاپی گیس منصوبے سے 2020ء تک گیس ملنی شروع ہوجائے گی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

تاجکستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت تاپی گیس منصوبے سے 2020ء تک گیس ملنی شروع ہوجائے گی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

تاجکستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت تاپی گیس منصوبے سے 2020ء تک گیس ملنی شروع ہوجائے گی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران تیل اور گیس کے ایک سو سولہ ذخائر دریافت کئے گئےوزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]

اثاثہ جات ریفرنس میں شریک ملزم سعید احمد کی بریت کیلئے درخواست دائر

اثاثہ جات ریفرنس میں شریک ملزم سعید احمد کی بریت کیلئے درخواست دائر

اثاثہ جات ریفرنس میں شریک ملزم سعید احمد کی بریت کیلئے درخواست دائر اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر سعید احمد نے سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر ریفرنس میں بریت کے لیے درخواست […]

ایون فیلڈ ریفرنس: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے 128 سوالات کے جوابات ریکارڈ کرا دیئے، دفاع میں گواہ پیش کرنے سے انکار

ایون فیلڈ ریفرنس: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے 128 سوالات کے جوابات ریکارڈ کرا دیئے، دفاع میں گواہ پیش کرنے سے انکار

ایون فیلڈ ریفرنس: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے 128 سوالات کے جوابات ریکارڈ کرا دیئے، دفاع میں گواہ پیش کرنے سے انکار اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران 128 سوالات کے جوابات ریکارڈ کرا دیئے۔وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت میں […]

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان، میئرکراچی وسیم اختر، وزیرداخلہ سندھ کیخلاف تحقیقات شروع

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان، میئرکراچی وسیم اختر، وزیرداخلہ سندھ کیخلاف تحقیقات شروع

اسلام آباد:  نیب نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ زہری، میئرکراچی وسیم اختر، وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال اور رکن پنجاب اسمبلی مہراعجاز کے خلاف مختلف نوعیت کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دیں۔ نیب ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری کے خلاف نیب تحقیقات شروع کردی ہیں، ثناء اللہ زہری کے مبینہ […]

حلقہ بندیوں سے متعلق عدالتی فیصلے کے باوجود انتخابات وقت پرہوں گے، الیکشن کمیشن

حلقہ بندیوں سے متعلق عدالتی فیصلے کے باوجود انتخابات وقت پرہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں سے متعلق عدالتی فیصلے کی وجہ سےانتخابات تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے اور عام انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں پر عدالتی فیصلوں کے آئینی و قانونی پہلووٴں کا جائزہ لے لیا ہے اور […]

(ن) لیگیوں کے بعد شیخ رشید کی نا اہلی

(ن) لیگیوں کے بعد شیخ رشید کی نا اہلی

اسلام آباد: معروف صحافی کامران خان کا کہنا تھا کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید معجزانہ طور پر تاحیات نااہل ہونے سے بچ گئے۔ کیونکہ موجود اسمبلی دو دن بعد اپنی مدت مکمل کرلے گی۔ جس کے بعد شیخ رشید کی نااہلی کا فیصلہ بے اثر ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی […]

چوہدری نثار اور ملک ریاض دونوں پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں

چوہدری نثار اور ملک ریاض دونوں پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں

راولپنڈی: راولپنڈی میں صوبائی اسمبلی کا حلقہ پی پی 12 ماضی میں کئی سالوں تک سابقہ صوبائی وزیرِ قانون راجہ بشارت اور راولپنڈی کے سابق چئیرمین ضلع کونسل چوہدری افضل کاہلوں کے خاندانوں کی سیاسی کشمکش کا مرکز رہا ہے۔ تاہم 2013ء کے عام انتخابات کے بعد سے یہ حلقہ سابقہ وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار […]

موٹروے پولیس کی راولپنڈی ٹول پلازہ کے قریب بس پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

موٹروے پولیس کی راولپنڈی ٹول پلازہ کے قریب بس پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

اسلام آباد: راولپنڈی ٹول پلازہ کے قریب موٹروے پولیس کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی ٹول پلازہ کےموٹروے پولیس نے پہلے موقف اپنایا کہ بس میں اسمگل شدہ اشیاء تھیں اور پہلے بس سے موٹروے پولیس پر فائرنگ کی گئی لیکن شہری کے موبائل سے بننے والی فوٹیج نے دودھ کا […]

وزیر اعظم عباسی کے ملک بھرمیں دورے اور اجلاسوں میں اہم فیصلے

وزیر اعظم عباسی کے ملک بھرمیں دورے اور اجلاسوں میں اہم فیصلے

اسلام آباد: موجودہ  حکومت کل رات بارہ بجے اپنی آئینی مدت پوری  ہونے پر ختم ہونے جا رہی ہے اور یہ دن اس اعتبارسے بھی تاریخی دن ہوگا کہ ملک میں پہلی مرتبہ جمہوریت تسلسل کے ساتھ اپنے دس سال مکمل کرنے جا رہی ہے۔ اس سے قبل  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی انتہائی زیادہ متحرک و […]

2013 کے مقابلے میں ہرلحاظ سے بہترپاکستان چھوڑکرجارہے ہیں، وزیراعظم

2013 کے مقابلے میں ہرلحاظ سے بہترپاکستان چھوڑکرجارہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 2013 میں جو پاکستان ہمیں ملا آج ہم اسے ہرلحاظ سے بہترحالت میں چھوڑکرجارہے ہیں۔اسلام آباد میں اے پی این ایس ایوارڈزکی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ 2013 میں جوپاکستان ہمیں ملا آج ہم اسے ہر لحاظ سے بہتر […]

الیکشن کمیشن کو ہائی کورٹ نے اپنے سابقه فیصلے پر نظرثانی کرنے کی ہدایت کی جس میں الیکشن کمیشن اگر مناسب سمجھے تو رد و بدل کردے اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو کوئی تبدیلی لازم نا ہے

الیکشن کمیشن کو ہائی کورٹ نے اپنے سابقه فیصلے پر نظرثانی کرنے کی ہدایت کی جس میں الیکشن کمیشن اگر مناسب سمجھے تو رد و بدل کردے اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو کوئی تبدیلی لازم نا ہے

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) الیکشن کمیشن کو ہائی کورٹ نے اپنے سابقه فیصلے پر نظرثانی کرنے کی ہدایت کی جس میں الیکشن کمیشن اگر مناسب سمجھے تو رد و بدل کردے اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو کوئی تبدیلی لازم نا ہے الیکشن شیڈول: کاغذات نامزدگی 2 جون تا 6 جون کاغذات کی […]

چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کا معاملہ

چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کا معاملہ

چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کا معاملہ اسلام آباد:(اصغر علی مبارک) ‏صدر نے چیئرمین پیمرا کےعہدے پر محمد سلیم بیگ کی تقرری کی سمری کی منظوری دے دی‏ چیئرمین پیمرا کی تقرری سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کی گئی سرتاج عزیز کی سربراہی میں 5 رکنی سرچ کمیٹی نے چیئرمین پیمرا کے عہدے کیلیے […]

قومی اسمبلی کی حکومتی یقین دہانیوں کی ذیلی کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ وفاقی بجٹ کے دوران کل وقتی پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈیوٹی کرنے والے ہی اعزازیہ کے اہل ہیں

قومی اسمبلی کی حکومتی یقین دہانیوں کی ذیلی کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ وفاقی بجٹ کے دوران کل وقتی پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈیوٹی کرنے والے ہی اعزازیہ کے اہل ہیں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی کی حکومتی یقین دہانیوں کی ذیلی کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ وفاقی بجٹ کے دوران کل وقتی پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈیوٹی کرنے والے ہی اعزازیہ کے اہل ہیں اسمبلی حدود کی بجائے دفاتر میں بیٹھ کر اعزازیہ لینے والوں سے رقوم کی ریکوری کی جائے ذیلی کمیٹی […]