counter easy hit

شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

حکومت پنجاب نے چائلڈ لیبر پر سختی سے پابندی عائد کی ہے،عامر اعجاز اکبر

حکومت پنجاب نے چائلڈ لیبر پر سختی سے پابندی عائد کی ہے،عامر اعجاز اکبر

ٹوبہ ٹیک سنگھ( شاہد محمود) ڈسڑکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر عامر اعجاز اکبر نے کہاہے کہ حکومت پنجاب نے چائلڈ لیبر پر سختی سے پابندی عائد کی ہے جس پر عمل درآمد کویقینی بنایا جائے بھٹہ مزدوراوران کے بچوں کوتعلیمی وصحت سہولیات فراہم کرنے کے لئے کلسٹریونٹ کے تحت فری مےٖڈیکل کمیپ لگائے جائیں اور سوشل […]

پنجاب حکومت کی طرف سے کاشتکاروں کو دی جانے والی سبسیڈی کی قرعہ اندازی کی تقریب

پنجاب حکومت کی طرف سے کاشتکاروں کو دی جانے والی سبسیڈی کی قرعہ اندازی کی تقریب

ٹوبہ ٹیک سنگھ:( شاہد محمود )پنجاب حکومت کی طرف سے کاشتکاروں کو دی جانے والی سبسیڈی کی قرعہ اندازی کی تقریب سے ممبران صوبائی اسمبلی چوہدری امجد علی جاوید اور سردار محمد ایوب خان گادھی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کسان پیکج کے ساتھ ساتھ دیہی روڈ ز کے اجراء […]

شیخوپورہ :عمیر کا پوسٹمارٹم مکمل ، پولیس کاماں سےتفتیش کا آغاز

شیخوپورہ :عمیر کا پوسٹمارٹم مکمل ، پولیس کاماں سےتفتیش کا آغاز

شیخوپورہ…….شیخوپورہ کے علاقے ونڈالہ ڈیال شاہ میں عامل کے کہنے پر ماں کے ہاتھوں مبینہ طور پر ہلاک ہونیوالے 8 سالہ عمیر کا پوسٹمارٹم مکمل کرلیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ رات بھر تھانے میں چیخ و پکار کرتی رہی کبھی و ہ جرم پر نادم تھی تو کبھی معافیاں مانگتی رہی […]

کالج پرنسپل سے بد تمیزی کرنے والے کلرک کو ڈائریکٹر کالجز کی ڈسپوزل پر لاہور بھجوا دیا گیا

کالج پرنسپل سے بد تمیزی کرنے والے کلرک کو ڈائریکٹر کالجز کی ڈسپوزل پر لاہور بھجوا دیا گیا

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)طالب علموں سے زائد فیس وصول کرنے اور کالج پرنسپل سے بد تمیزی کرنے والے کلرک کو ڈائریکٹر کالجز کی ڈسپوزل پر لاہور بھجوا دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ گورنمنٹ گورونانک پوسٹ گرایجوئیٹ کالج ننکانہ صاحب میں تعینات کلرک سلطان احمد المعروف ٹوکہ کو کالج کے پرنسپل […]

ننکانہ صاحب میں متروکہ وقف املا ک بورڈ کی طرف سے زرعی اراضی پر عائد لگان میں کئی گنا اضافہ کرنے کے خلاف مزارعین سراپا احتجاج بن گئے

ننکانہ صاحب میں متروکہ وقف املا ک بورڈ کی طرف سے زرعی اراضی پر عائد لگان میں کئی گنا اضافہ کرنے کے خلاف مزارعین سراپا احتجاج بن گئے

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)ننکانہ صاحب میں متروکہ وقف املا ک بورڈ کی طرف سے زرعی اراضی پر عائد لگان میں کئی گنا اضافہ کرنے کے خلاف مزارعین سراپا احتجاج بن گئے ،چیئر مین صدیق الفاروق کے خلاف شدید نعرے بازی ،مزارعین کا فیصلہ واپس نہ لینے کی صورت میں خودسوزیوں کا اعلان ،مسلم لیگی […]

سکھ مذہب کے مذہبی تہوار ” ساکاننکانہ صاحب ” کی تین روزہ تقریبات

سکھ مذہب کے مذہبی تہوار ” ساکاننکانہ صاحب ” کی تین روزہ تقریبات

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)سکھ مذہب کے مذہبی تہوار ” ساکاننکانہ صاحب ” کی تین روزہ تقریبات گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں شروع ہو گئیں ،سکھ برادری کی بڑی تعداد میں شرکت ،ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی ،امن و امان اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لئے خصوصی دعائیں تفصیلات […]

ایل پی جی دھماکے سے جاں بحق ہونے والی بچی کے ورثاء کو مالی امدادکاچیک تقسیم کیے گیے

ایل پی جی دھماکے سے جاں بحق ہونے والی بچی کے ورثاء کو مالی امدادکاچیک تقسیم کیے گیے

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)ایل پی جی گیس دھماکے سے جان بحق ہونے والوں پہ ہر آنکھ اشک بار ہے۔ ایم پی اے ملک ذولقرنین ڈوگر ایل پی جی گیس سے دھماکے سے جان بحق ہونے والوں پہ ہر آنکھ اشک بار ہے۔اس قدر تکلیف دہ اور دلخراش واقعہ ہے جس کا لفظوں میں اظہار […]

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات2016 کے پیش نظر دفعہ144کا نفاذ

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات2016 کے پیش نظر دفعہ144کا نفاذ

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات2016 کے پیش نظر دفعہ144کا نفاذانٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات یکم مارچ سے شروع ہوکر 2اپریل تک جاری رہیں گے۔ان امتحانات کے پیش نظرڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خاں نے ضلع بھرمیں فوری طور پر دفعہ144 نافذ کر دی ہے۔یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل […]

مانانوالہ ایل پی جی ٹینکر حادثہ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

مانانوالہ ایل پی جی ٹینکر حادثہ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)مانانوالہ ایل پی جی ٹینکر حادثہ کا ایک اور زخمی پولیس کا جوان اے ایس آئی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مانانوالہ ایل پی جی ٹینکر حادثہ کا ایک اور زخمی پولیس کا جوان اے ایس آئی سکندر حیات بھٹی جو کہ زخموں […]

پرانی اور بوسیدہ سرکاری و غیر سرکاری عمارتوں کا سروے کرنے کے لیے 10ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں

پرانی اور بوسیدہ سرکاری و غیر سرکاری عمارتوں کا سروے کرنے کے لیے 10ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)پرانی اور بوسیدہ سرکاری و غیر سرکاری عمارتوں کا سروے کرنے کے لیے محکمہ بلڈنگز،ٹی ایم اے،ایجوکیشن اور ہیلتھ پر مشتمل 10ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔ ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خاں حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پرمحکمہ بلڈنگز،ٹی ایم اے،ایجوکیشن اور ہیلتھ پر مشتمل 10ٹیمیں تشکیل دے […]

محکمہ جنگلات کی مشینری کی ریپرنگ نہ ہونے پر کھڑی کھڑی سکریپ بن گئی

محکمہ جنگلات کی مشینری کی ریپرنگ نہ ہونے پر کھڑی کھڑی سکریپ بن گئی

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)محکمہ جنگلات کی مشینری کی ریپرنگ نہ ہونے پر کھڑی کھڑی سکریپ بن گئی ، کاغذوں میں ہر سال لاکھوں روپے ریپرنگ کروا دی جاتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 2005ء میں جب ننکانہ صاحب ضلع بنا تو محکمہ جنگلات کو چار عدد ٹریکٹر ، پانی چھڑکاؤ الی تین عدد ٹینکیاں […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3خواتین سمیت 8افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3خواتین سمیت 8افراد زخمی

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو )ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3خواتین سمیت 8افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ بچیانہ روڈ نزد شہیدی کوٹ تیز رفتار موٹر سائیکل کی چین میں دوپٹہ آجانے سے 30سالہ مسرت اور18سالہ محسن ،شاہکوٹ ننکانہ روڈ نزد وٹواں چک سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل رکشہ سے ٹکرایا جس کے نتیجہ میں 40سالہ […]

پاسپورٹ آفس کے باہر بیٹھنے والے ٹاؤٹ مافیا ایجنٹ حضرات کا مکمل صفایا کر دیا گیا ہے۔عادل بشیر

پاسپورٹ آفس کے باہر بیٹھنے والے ٹاؤٹ مافیا ایجنٹ حضرات کا مکمل صفایا کر دیا گیا ہے۔عادل بشیر

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو )پاسپورٹ آفس کے باہر بیٹھنے والے ٹاؤٹ مافیا ایجنٹ حضرات کا مکمل صفایا کر دیا گیا ہے۔عادل بشیر ریجنل منیجر ایم این اے ڈاکٹر شذرہ منصب کی کوششوں سے عوام کی سہولت کے لیے ضلع ننکانہ صاحب میں قائم ہونے والے پاسپورٹ آفس میں بغیر کسی رشوت اور سفارش کے عوام […]

آل ورلڈ مغل فیڈریشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا

آل ورلڈ مغل فیڈریشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو )آل ورلڈ مغل فیڈریشن ضلع ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام ورلڈ ہیرو ڈے کے حوالہ سے مو ڑ کھنڈا میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ضلعی صدر فوجی مشتاق مرز ا نے کی ،تقریب میں فیڈریشن کے دویژنل کوآرڈی نیٹر حکیم شہباز مغل ،ڈاکٹر غلام عباس ،اے ڈی […]

ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائیگا،ڈی ایس پی ریاض احمد

ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائیگا،ڈی ایس پی ریاض احمد

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو )ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائیگا ، شہر میں مختلف جگہوں پر قائم غیر قانونی رکشہ ویگن ، اڈوں کا خاتمہ یقینی بنایا جائیگا ڈی ایس پی ریاض احمد۔تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب میں نئے تعینات ہونیوالے ڈی ایس پی ٹریفک پولیس ریاض احمد نے گزشتہ روز عوامی […]

ننکانہ صاحب میں حکومتی مقرر کردہ اجرت مانگنے پر بھٹہ مالک کا مزدروں پر تشدد

ننکانہ صاحب میں حکومتی مقرر کردہ اجرت مانگنے پر بھٹہ مالک کا مزدروں پر تشدد

ننکانہ صاحب(عبدالغفار) ننکانہ صاحب میں حکومتی مقرر کردہ اجرت مانگنے پر بھٹہ مالک کا مزدروں پر تشدد ،دو مزدور زخمی ہو گئے ،پولیس کی طرف سے با اثر ملزم کے خلاف کاروائی نہ کرنے پر متاثرہ مزدروں کا اپنے درجنوں ساتھیوں کے ہمراہ ڈی پی او آفس کے سامنے شدید احتجاج ،ڈی پی او نے […]

چوہدری عبد الرشید گجر کا سابق صدر پرویز مشرف کو ٹیلی فون

چوہدری عبد الرشید گجر کا سابق صدر پرویز مشرف کو ٹیلی فون

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)آل پاکستان مسلم لیگ سکاٹ لینڈ کے صدر چوہدری عبد الرشید گجر کا سابق صدر پرویز مشرف کو ٹیلی فون ،سابق صدر کی جلد صحت یابی کی دعا ۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ سکاٹ لینڈ کے صدر چوہدری عبد الرشید گجر نے گزشتہ روز سابق صدر اور آل پاکستان […]

مزدوروں کے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا ضلعی حکومت کی اولین ترجیح ہے،ڈاکٹر شاہ زیب حسنین

مزدوروں کے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا ضلعی حکومت کی اولین ترجیح ہے،ڈاکٹر شاہ زیب حسنین

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)بھٹوں پر چائلڈ لیبر کا خاتمہ اور مزدوروں کے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا ضلعی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین بھٹوں پر چائلڈ لیبر کا خاتمہ اور مزدوروں کے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ضلع […]

سماجی تنظیم “دستگیر قانونی امداد کا مرکز ” کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد کیا گیا

سماجی تنظیم “دستگیر قانونی امداد کا مرکز ” کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد کیا گیا

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)سماجی تنظیم “دستگیر قانونی امداد کا مرکز ” کے زیر اہتمام مقامی شادی ہال میں “معذور افراد کے قانونی اور معاشرتی حقوق اور ہماری ذمہ داری”کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں دستگیر قانونی امدادکا مرکز کی پراجیکٹ منیجر فرحت پروین ،سماجی تنظیم مائل سٹون کے سی او […]

سانحہ مانانوالہ کے دو اور زخمی دم توڑ گئے،

سانحہ مانانوالہ کے دو اور زخمی دم توڑ گئے،

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)سانحہ مانانوالہ کے دو اور زخمی دم توڑ گئے، جبکہ LPGٹینکر کا ڈرائیور بھی گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق چند دن قبل مانانوالہ کے قریب کوٹوار میں پیش آنیوالے LPGٹینکر اور کارکے تصادم سے زخمی ہونیوالے افراد جن کو الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کیا گیا تھا ان میں سے گزشتہ […]

کلاس ہشتم انگلش کا پیپر آوٹ آف سلبیس ہونے پر طلباء پریشان

کلاس ہشتم انگلش کا پیپر آوٹ آف سلبیس ہونے پر طلباء پریشان

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)کلاس ہشتم انگلش کا پیپر آوٹ آف سلبیس ہونے پر طلباء پریشان ، پیپر ترتیب دینے والے حل کردیں تو مان جائینگے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایلمینٹری ایگزمینشن کے زیر اہتمام کلاس ہشتم کا انگلش کا پیپر جب طلباء کے سامنے آیا تو طلباء کے طوطے اڑ گئے پریشانی […]

پاک قطر گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا ،رائے نور احمد کھرل

پاک قطر گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا ،رائے نور احمد کھرل

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردوسے) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ تحصیل ننکانہ صاحب کے جنر ل سیکرٹری اور یونین کونسل بچیکی سے منتخب جنرل کونسلر رائے نور احمد کھرل نے کہا کہ پاک قطر گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا ۔ملکی مسائل کے حل کے لئے تما م سیاسی […]

ننکانہ لیسکو واپڈا کے SDOاور لائن سپر ٹنڈ نٹ کی من مانیاں عروج پر صارفین سراپا احتجاج

ننکانہ لیسکو واپڈا کے SDOاور لائن سپر ٹنڈ نٹ کی من مانیاں عروج پر صارفین سراپا احتجاج

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردوسے) ننکانہ لیسکو واپڈا کے SDOاور لائن سپر ٹنڈ نٹ کی من مانیاں عروج پر صارفین سراپا احتجاج، ہزاروں روپے کی ادائیگی کے باوجود عملہ بغیر تار کے میٹر ہاتھوں میں تھمانے لگا صارفین مہنگی تار اپنی جیب سے خریدنے پر مجبور اعلیٰ حکام کو فوری نوٹس لینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق […]

ایل پی جی دھماکے سے جاں بحق ہونے والے معصوموں کی اللہ مغفرت فرمائے۔ایم پی اے ملک ذولقرنین ڈوگر

ایل پی جی دھماکے سے جاں بحق ہونے والے معصوموں کی اللہ مغفرت فرمائے۔ایم پی اے ملک ذولقرنین ڈوگر

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردوسے) ایل پی جی دھماکے سے جاں بحق ہونے والے معصوموں کی اللہ مغفرت فرمائے۔ایم پی اے ملک ذولقرنین ڈوگرایل پی جی دھماکے سے جاں بحق ہونے والے معصوموں کی اللہ مغفرت فرمائے۔اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ان خیالات کا اظہارایم پی اے ملک ذولقرنین ڈوگر نے محمودپورہ […]

1 35 36 37