counter easy hit

نگراں وزیر داخلہ محمد اعظم خان  چیف کمیشنر آفس پہنچ گئے

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نگراں وزیر داخلہ محمد اعظم خان  چیف کمیشنر آفس پہنچ گئے چیف کمیشنر اسلام آباد کی طرف سے الیکشن سے متعلق بریفنگ جاری  وزیرداخلہ کی زیر Caretaker Interior Minister Mohammad Azam Khan reached the Chief Commissioner's Officeصدارت اجلاس اجلاس میں سیکرٹری داخلہ، چیف کمیشنر اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد اور اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کے افسران شریک ہوئے چیف کمیشنر اسلام آباد ڈاکٹر آفتاب درانی  کی طرف سے  وزیرداخلہ کو الیکشن سے متعلق بریفنگ اسلام آباد میں 356 پولنگ اسٹیشنز مرد حضرات کے لئے ، اور 345 پولنگ اسٹیشنز خواتین کے لئے قائم کئے گئے ہیں جبکہ 87 خلوط پولنگ اسٹیشنز ہوں گے: بریفنگ وزیر داخلہ کو آئی جی اسلام آباد کی طرف سے بھی بریفنگ دی گئی آئی جی اسلام آباد نے الیکشن کے حوالے سے کئے جانے والے سیکورٹی اقدامات سے وزیر داخلہ کو آگاہ کیا وزیر داخلہ کی طرف سے الیکشن کے دوران اسلام آباد کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات فراہم کرنے کی ہدایت