counter easy hit

“عمران خان سے ناراضگی بارے خبروں پر بشریٰ مانیکا سامنے آ گئیں ، وہ اس وقت کہاں ہیں اور ان کے ساتھ کیا ہوا سب سامنے لے آئیں ؟

اسلام آباد(یس اردو سپیشل) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا نےعمران خان سے ناراضگی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پچھلے چند ہفتوں سے بنی گالہ میں ہی موجود ہوںلاہور نہیں گئی۔ جمعرات کو نجی ٹی وی پر اپنے ایک بیان میں بشریٰ بی بی نے کہا کہعمران خان سے شادی میں تناؤ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ میں لاہور نہیں گئی بلکہ پچھلے چند ہفتوں سے بنی گالہ میں ہی” – عمران خان سے ناراضگی بارے خبروں پر بشریٰ مانیکا سامنے آ گئیں ، وہ اس وقت کہاں ہیں اور ان کے ساتھ کیا ہوا سب سامنے لے آئی