counter easy hit

برینٹ آئل کی قیمت 48 ڈالر سے تجاوز کر گئی

Brent Oil

Brent Oil

کراچی (یس ڈیسک) برینٹ تیل کی فی بیرل قیمت 48 ڈالر سے تجاوز کر گئی۔

گزشتہ روز برینٹ آئل کی قیمت 48٫50 ڈالر فی بیرل تھی جو کہ آج 48٫40 ڈالر کے لگ بھگ دیکھی جا رہی ہے جبکہ مغربی ٹیکساس آئل کی قیمت اس وقت 45٫85 ڈالر فی بیرل ہے۔