counter easy hit

فیصل آباد:پالتو کتے سے مبینہ چھیڑ چھاڑ، لڑکا قتل

فیصل آباد:پالتو کتے سے مبینہ چھیڑ چھاڑ، لڑکا قتل

Faisalabad Paltoo Kuttay Say Mubayyina Chair Char Larka Qatal

فیصل آباد میں مبینہ طور پر پالتو کتے کو چھیڑنے پر 14 سالہ لڑکے کو کتے کے مالک نے فائرنگ کر کے قتل کر دیااور فرار ہوگیا ۔فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤن میں خانہ بدوش لڑکے بھیک مانگ رہے تھے کہ اس دوران گلی میں پالتو کتے کو چھیڑنے پران کا ایک شخص سے جھگڑا ہو گیا ۔اس دوران کتے کے مالک کی فائرنگ سے 14 سالہ خانہ بدوش لڑکا اعجاز عرف ججی سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا، جسے فوری طور پرطبی امداد کے لیے الائیڈ اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہیں ہو سکا۔لڑکے کے لواحقین کے مطابق وہ شخص کتے کا مالک تھا جس نے مبینہ طور پر لڑکے پر فائرنگ کردی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website