counter easy hit

باکسر وسیم کا پاکستان کیلئے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ

کراچی: پاکستانی پروفیشنل باکسر سپانسر شپ نہ ملنے پر افسردہ ، ہو سکتا ہے امریکہ یا کوریا کی شہریت لینی پڑے: گفتگو

Boxer Waseem indication of does not want to fight more for Pakistanپاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم سپانسر شپ نہ ملنے پر افسردہ ہوگئے اور انہوں نے پاکستان کے لیے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ دیدیا ہے ۔محمد وسیم ڈبلیو بی سی فلائی ویٹ ورلڈ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن برقرار رکھنے کے لیے لاس ویگاس روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ کولمبیا کے باکسر سے مقابلہ کریں گے ۔ وسیم کا کہناہے کہ میری اولین ترجیح پاکستان ہے ، میں نہیں چاہتا کہ کسی دوسرے ملک کی نمائندگی کروں لیکن اس فائٹ کے بعد ہو سکتا ہے مجھے امریکہ یا جنوبی کوریاکی شہریت لینی پڑے۔