counter easy hit

سوات میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

سوات کے علاقے  تمبہ گھٹ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا رکن امن کمیٹی احمد زیب کی کار کے قریب ہوا۔ پولیس کے مطابق Bomb blast in Swat kills one person, 2 injuresدھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا۔