counter easy hit

پیوٹن کی مودی کے ہمراہ کشتی کی سیر

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک روزہ دورے پر روس میں موجود ہیں جہاں انہوں نے ناصرف ملکی اور غیر ملکی سطح پر تبادلہ خیال کیا بلکہ پیوٹن کے ہمراہ کشتی کی سیر کوبھی پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق یہ دونوں لیڈرزکشتی کی سواری کے دوران مختلف موضوع پر بات چیت کرتے رہے،دوران سفر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے Boat trip with pitchton modeساتھ بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی تعریف کی ہے

انہوں نے مودی کو روس کا بڑا دوست قرار دیا اور کہا کہ ماسکو اور نئی دہلی نے عسکری شعبے میں قریبی تعلق قائم کیا ہے ۔

جس سے اسٹریٹجک تعلقات کی اعلیٰ سطح کی عکاسی ہوتی ہے۔