counter easy hit

ملتان میں شہری کے گھر بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

ملتان: ملتان میں شہری کے گھر بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے مگر فارما سیکٹر کی ہڑتال کے باعث یہ خوشی پریشانی میں بدل گئی ہے۔

Birth of 4 children at a time of citizen home in Multanملتان کے شہری سہیل کے گھر بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ نومولود بچوں میں 3 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے۔

2827ان بچوں کو انکیوبیٹر پر رکھا گیا ہے۔ تاہم میڈیکل اسٹورز کی ہڑتال کے باعث ملتان کی شہری خوشی کرکری ہوگئی ہے اور اسے ادویات کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔