counter easy hit

بلین ٹری سونامی منصوبہ ہمارا فخر ہے، عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) بلین ٹری سونامی ہمارا فخر ہےبلین ٹری منصوبے پر نون لیگ کی تنقید، کپتان کا زبردست جواب آگیا۔ بلین ٹری سونامی پہلا ماحولیاتی منصوبہ ہے جسے پوری دنیا میں پذیرائی مل رہی ہے، منصوبے پر محض اس لئے حملے کرنا کہ اسے تحریک انصاف نے شروع کیا کہاں کی عقلمندی ہے، تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری مہم پر حملوں کی بجائے ہم پنجاب اور سندھ کے جنگلات کی فکر کریں، سندھ اور پنجاب کے جنگلات پر ٹمبر مافیا قابض ہے اور ان سے درختوں کا صفایا کیا جاچکا ہے،