counter easy hit

پپیتے کے فوائد

پپیتا پیپن نامی انزائم سے بھرپور ہوتا ہے یہ انزائم ہمارے ہاضمے کے نظا م میں مدد دیتا ہے اور پیٹ کی گیس ، السر اور جملہ پیٹ کے امراض سے نجات دیتا ہے ۔پپیتے کا مسلسل استعمال بچوں کے آنتوںمیں ہونے والے کیڑوں سے نجات دیتا ہے اور بھوک میں اضافہ کرتا ہے ۔
اس میں مختلف پروٹین ہوتے ہیں اس کا پل قبض دور کر سکتا ہے ۔
سوگرام پپیتے کی غذائی صلاحیت 32کیلوریز ہیں۔