counter easy hit

شادی کے بعد بھی بین سٹوکس کی مشکلات میں کمی نہ ہوسکی

لندن: پولیس نے نائٹ کلب میں لڑائی کے دوران موجود ان عینی شاہدین کی تلاش شروع کر دی جو تفتیش میں مدد کر سکتے ہیں

Ben Stokes difficulties could not be reduced even after marriageنائٹ کلب میں لڑائی مارکٹائی کرنے والے انگلش آل راؤنڈر بین سٹوکس نے شادی تو رچائی لیکن ان کی مشکلات میں کمی نہ ہوسکی ، کرکٹر کے گرد گھیرا تنگ کرنے یعنی عینی شاہدین کی تلاش کے لیے پولیس پھر حرکت میں آچکی ہے۔ برِسٹل کے نائٹ کلب کا واقعہ پھر سے تازہ ہوگیا ۔ نشے میں دھت کرکٹر نے گذشتہ ماہ لڑائی مارکٹائی کے بعد عارضی رہائی پائی، کرکٹ سے آؤٹ آل راؤنڈر نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ کرکٹ اور پھر لاتوں اور ہاتھوں سے حریفوں کے چھکے چھڑانے والے سٹوکس کی زندگی میں سکون نہ آیا ، اب جا کے انگلش پولیس پھر حرکت میں آئی پولیس کو اُن عینی شاہدین کی تلاش ہے جو تفتیش میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں ۔ پرانے واقعے کی تازہ چھان پھٹک سے بین سٹوکس کو کھٹکا ضرور لگ گیا ہے جس سے ان کی گرفتاری کے علاوہ سخت سزا بھی ہو سکتی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website