counter easy hit

نوازشریف ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں، ان کی تازہ شروعات نے باطل کے ایوانوں میں کھلبلی مچا دی ہے، جاوید اختر بٹ

Beat , of, our, heart, Mian Muhammad , Nawaz, Sharief, again, elected, as, President, of, PMLNپیرس؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اور متحرک ترین راہنما جاوید اختر بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا کہ وہ ہر دلعزیز لیڈر میاں محمد نواز شریف پر تن من دھن قربان کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ میاں محمد نواز شریف کی ہمہ جہت شخصیت اور ان کی خدمت کی اعلیٰ سیاست ہے۔ وہ اعلیٰ ترین جمہوری سوچ کے امین اور خدمت کی مثال ہیں۔ انہوں نے نے تو کبھی سیاست کی ہی نہیں پھر ختم کیسے ہو گئی وہ تو صرف خدمت کرنا جانتے ہیں اور خدمت کبھی ختم نہیں ہوتی،

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جمہوریت کیلئے جہد مسلسل میں ایک نیا سنگ میل، دلوں پر حکمرانی کرنے والے لیڈر کو تاریخ نے سرخرو کردیا۔دلوں کے لیڈر میاں محمد نواز شریف کو ایک تازہ شروعات مبارک ہو، ایک ایسی شروعات جو انشااللہ پہلے سے زیادہ بلند اور مضبوط ترین ہوگی۔ اور انشااللہ Beat , of, our, heart, Mian Muhammad , Nawaz, Sharief, again, elected, as, President, of, PMLNہمیشہ کی طرح سرخرو رہیں گے۔صرف میاں محمد نواز شریف پاکستان کی تاریخ کے واحد لیڈر ہیں جنہوں نے مستقل مزاجی اوربلند حوصلے کے ساتھ غیر جمہیوری قوتوں کو ہمیشہ شکست دی ہے

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website