counter easy hit

بلوچستان: سول بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے جاری

بلوچستان سول بیورو کریسی میں تقرریوں اور تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Balochistan: Continuous appointment and exchange in civil bureaucracyبلوچستان سول بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کے نوٹی فکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر آواران سعید احمد عمرانی کو ایڈیشنل سیکرٹری کالجز و ہائیر ایجوکیشن تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ ڈائریکٹر ترقی نسواں محمد ذاکر ناصر کو ڈپٹی کمشنر آواران تعینات کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز سے اب تک صوبے کے 4 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کئے جاچکے ہیں۔