counter easy hit

آزادی کپ: تعینات اہلکاروں کے ساڑھے3 کروڑ روپے فنڈز مختص

ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کے کھانے کیلئے ساڑھے3 کر وڑ روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے۔

Azadi cup: Allocate funds of Rs. half three crores for deploying officialsآئی جی پنجاب کیپٹن (ر)محمد عا رف نو از نے اہلکاروں کیلئے 10سے 15ستمبر دوران ڈیوٹی کھانے کی فراہمی کیلئے فنڈز مختص کئے ہیں۔ تمام اہلکاروں کو ڈیوٹی پوائنٹس پر کھانا فراہم کیا جائے گا۔