counter easy hit

آزاد کشمیر: بازار میں آتشزدگی، 85 دکانیں جل گئیں

آزادکشمیر کی وادی لیپہ کے مرکزی بازار میں آگ لگنے کے باعث 85دکانیں اور 10سے زائد مکانات جل گئے۔ علاقے میں آگ بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کا کوئی نظام موجود ہی نہیں ہے ۔

Azad Kashmir: fire in the market, 85 shops were burnt

Azad Kashmir: fire in the market, 85 shops were burnt

لیپہ کے مرکزی بازار میں رات گئے آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے درجنوں دکانوں اور متعدد مکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جبکہ آگ سے علاقے میں بنایاگیا آٹا ڈپو بھی جل گیا۔ علاقے میں فائر بریگیڈ کی سہولیات موجود نہیں ہیںجس کی وجہ سے آگ بجھانے میں پریشانی کا سامنا رہا اور لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف رہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website