counter easy hit

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء بشیر بلور کے بیٹے عثمان بلور انتقال کر گئے

Usman Bilour

Usman Bilour

پشاور (یس ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء اور خیبرپختونخوا کے سابق سینئر وزیر مرحوم بشیر بلورکے بیٹے عثمان بلورانتقال کر گئے۔ مرحوم عثمان بلور کی نمازی نمازہ جنازہ آج دوپہر 2 بجے وزیر باغ میں ادا کی جائیگی۔

مرحوم عثمان بلور خیبرپختونخوا چیمبر اف کامرس کے صدر رہ چکے ہیں جبکہ 2002 میں انھوں نے این اے۔ ون سے قومی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑا تھا تاہم کامیاب ن نہیں ہوسکے تھے۔