counter easy hit

انڈین سرحد پر ‘اہم فتح’ میں چین کی چار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

انڈین سرحد پر ‘اہم فتح’ میں چین کی چار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین اوربھارت کے درمیان لداخ کے سرحدی تنازع میں چار چینی فوجیوں نے جان کی قربانی دی۔ چین کی فوج نے جمعے کو ان چار فوجیوں کے نام جاری کیے ہیں جو گذشتہ سال انڈین فوج کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ سرحدی تنازعے میں انڈیا کے […]

بھارت نے سابق فوجیوں کو کشمیری دکھا کر عالمی برادری کو دھوکہ دیا، وزیراعظم اسی ماہ سری لنکا جائیں گے، ترجمان

بھارت نے سابق فوجیوں کو کشمیری دکھا کر عالمی برادری کو دھوکہ دیا، وزیراعظم اسی ماہ سری لنکا جائیں گے، ترجمان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)  ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے  کہا ہے کہ جمعرات کے روز اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ بھارت نے اپنے پروپیگنڈے کے حصے کے طورپر حال ہی میں نئی دلی میں متعین چنیدہ سفارتکاروں کے […]

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے حریت راہنما یاسین ملک کی رہائی کیلئے سیکرٹری جنرل کو خط لکھ دیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے حریت راہنما یاسین ملک کی رہائی کیلئے سیکرٹری جنرل کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوامتحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سیکرٹری جنرل سے درخواست کی کہ وہ دہلی کی تہاڑ جیل میں قید شدید بیمار حریت رہنما یاسین ملک کی غیرقانونی قید سے فوری رہائی کے لیے بھارت پر زور ڈالیں اور اپنا اثرورسوخ استعمال کریں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب […]

پاکستان اور ایران اسلامی اتحاد کو مضبوط بنانے اور فرقہ واریت اسلاموفوبیا کیلئے مل کر کام کرینگے، ایرانی سفیر کی پیر نورالحق قادری کیساتھ ملاقات

پاکستان اور ایران اسلامی اتحاد کو مضبوط بنانے اور فرقہ واریت اسلاموفوبیا کیلئے مل کر کام کرینگے، ایرانی سفیر کی پیر نورالحق قادری کیساتھ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور ایران کے مابین مذہبی، ثقافتی تعاون ،اسلامی اتحاد کو مضبوط بنانے اور فرقہ واریت اور اسلامو فوبیا کے خلاف مشترکہ جدوجہد کیلئے بات چیت جاری رکھی جائیگی۔ اس بات پر اتفاق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری کے ساتھ پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی […]

سائنسدانوں نے ’’کائنات کا پہلا ایکسرے‘‘ کرلیا

سائنسدانوں نے ’’کائنات کا پہلا ایکسرے‘‘ کرلیا

برلن / ماسکو: روسی اور جرمن ماہرین نے کائنات کی پہلی ایکسرے تصویر جاری کردی ہے جو ’ای روسیٹا‘ نامی ایکسرے خلائی دوربین سے حاصل کی گئی ہے۔ اس ایک تصویر میں دس لاکھ سے زیادہ فلکی اجسام کو ایکسریز خارج کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ای روسیٹا‘ (eROSITA) دراصل ’’ایکسٹینڈڈ روئنتجن سروے ود این […]

بھارت کے مظالم اور ننھے عیاد کی سسکیاں

بھارت کے مظالم اور ننھے عیاد کی سسکیاں

نانا اور نواسہ ابھی چند سو میٹر ہی چلے ہوں گے کہ انہیں گولیوں کی تڑٹراہٹ سنائی دی۔ عیاد خوف سے اپنے نانا کے ساتھ لپٹ گیا۔ اچانک بھارتی سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں دیکھ کر بشیر احمد نے اپنی گاڑی کی رفتار سست کی۔ انہیں سی آر ایف کے اہلکار نے روکا، گاڑی سے اتارا […]

گوگل کا صارفین کی جمع کردہ معلومات خاص مدت کے بعد حذف کرنے کا فیصلہ

گوگل کا صارفین کی جمع کردہ معلومات خاص مدت کے بعد حذف کرنے کا فیصلہ

سلیکان ویلی: گوگل اپنی ڈیفالٹ سیٹنگز میں تبدیلیاں لا رہا ہے جس کے بعد صارفین کا جمع کردہ ڈیٹا ایک خاص مددت کے بعد از خود حذف کردیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان تبدیلیوں کے بعد ویب سائٹ پرکی گئی سرچ اور پیجز ، لوکیشن ڈیٹا وغیرہ 18 ماہ بعد […]

ہماری کہکشاں میں زمین جیسے 600 کروڑ سیارے ہوسکتے ہیں

ہماری کہکشاں میں زمین جیسے 600 کروڑ سیارے ہوسکتے ہیں

برٹش کولمبیا، کینیڈا: فلکیاتی ماہرین نے حساب لگایا ہے کہ صرف ہماری ملکی وے کہکشاں میں سورج جیسے ہر پانچ ستاروں میں سے ایک کے گرد ہماری زمین جیسا کوئی ایک ستارہ موجود ہوسکتا ہے۔ یعنی ہماری ایک کہکشاں ہی میں زمین جیسے سیاروں کی تعداد 6 ارب (600 کروڑ) ہوسکتی ہے۔ امریکن ایسٹرونومیکل سوسائٹی […]

سورج گرہن اور توہمات کا زور

سورج گرہن اور توہمات کا زور

آج کل سوشل میڈیا پر ایک طرف جہاں کورونا وائرس آگاہی مہم کے ذریعے جنگ لڑی جارہی ہے، وہیں رنگ میں بھنگ ڈالنے والے بھی عوام کو اپنی طرف متوجہ کرنے کےلیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔ ان لوگوں کو عوام میں سنسنی پھیلانے کے علاوہ کوئی اور کام نہیں اور اسی وجہ سے جیسے […]

سرگودھا یونیورسٹی کے تعلیمی نصاب پر ڈاکا؟

سرگودھا یونیورسٹی کے تعلیمی نصاب پر ڈاکا؟

گئے وقتوں کی بات ہے کہ ایک چھوٹے سے نجی تعلیمی اسکول میں چپڑاسی کی بھرتی کے دوران ایک امیدوار کو اس لیے منتخب نہ کیا جاسکا کہ وہ بالکل اَن پڑھ تھا۔ امیدوار کے منت سماجت کرنے پر بھی انتظامیہ نے اسے منتخب کرنے سے انکار کردیا۔ جب کسی طور پر بات نہ بنی […]

امریکی سیاہ فام

امریکی سیاہ فام

جعلی نوٹ دے کر سگریٹ خریدنے کی کوشش کرنا جرم ہے مگر اتنا بڑا نہیں کہ اس کی پاداش میں نہتے انسان کی جان ہی لے لی جائے۔ تاہم دنیا کی اکلوتی سپرپاور میں ایسا ہونا ممکن ہے۔ 25 مئی کی شام یہی جرم کرنے پر ایک گورے پولیس افسر نے سیاہ فام جارج فلائیڈ […]

عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم

عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم

‎ایک داڑھی والا آدمی مجھے دیکھ رہا تھا میں اٹھ کر اسکے پاس جا بیٹھا اور میں نے اس سے پوچھا ’’کیا آپ مسلمان ہیں ؟ ‎اس نے مسکرا کر جواب دیا ’’نہیں میں جارڈن کا یہودی ہوں۔ میں ربی ہوں اور پیرس میں اسلام پر پی ایچ ڈی کر رہا ہوں‘ ‎میں نے پوچھا […]

شام میں خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مزار پر حملہ،عمارت تباہ کردی دہشتگرد جسد خاکی بھی نکال کر ساتھ لے گئے،مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

شام میں خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مزار پر حملہ،عمارت تباہ کردی دہشتگرد جسد خاکی بھی نکال کر ساتھ لے گئے،مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں دہشتگرد گروپوںکا خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مزار پر حملہ ،عمارت کوتباہ کردیا، دہشتگرد عمر بن عبدالعزیز کے مزار میں دفن ان کا اور دیگر افراد کے جسد خاکی کو بھی نکال کر اپنے ساتھ لے گئے۔ اس حوالے سے شامی حکومت کے حامیوں نے […]

بگ بینگ کے بعد کا سب سے بڑا دھماکا

بگ بینگ کے بعد کا سب سے بڑا دھماکا

سائنس دانوں نے سپر میسِو یا انتہائی بڑے بلیک ہول کی وجہ سے پیدا ہونے والے ایک بہت بڑے دھماکے کا سراغ لگایا ہے۔ اسے بگ بینگ کے بعد سب سے بڑا دھماکا قرار دیا جا رہا ہے۔ جمعرات کے روز سائنس دانوں نے بتایا کہ زمین سے 390 ملین نوری سال کے فاصلے پر […]

سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا 

سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا 

پیرس 26 مارچ:2019 سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس میں گزشتہ روز یوم پاکستان کی یاد میں  ایک سفارتی استقبالیئے کا اہتمام کیا گیا۔  فرانسیسی سینٹ میں پاکستان فرانس دوستی گروپ کے صدرجناب پاسکل علیزاد، فرانسیسی قومی اسمبلی میں پاکستان فرانس دوستی گروپ کے نائب صدر جناب فرانسواس پپونی، دیگر پارلیمانز، میئرز، اعلی فرانسیسی حکام، سفارتی […]

فرانس میں ’یوم پاکستان‘ کے موقع پر پاکستان کو ایک خوشحال اور مضبوط ملک بنانے کا عہد کیا گیا

فرانس میں ’یوم پاکستان‘ کے موقع پر پاکستان کو ایک خوشحال اور مضبوط ملک بنانے کا عہد کیا گیا

پیرس 22 مارچ:2019 سفارت خانہ پاکستان فرانس میں یوم پاکستان کے سلسلے میں ایک سادہ مگر پروقار پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کو ایک خوشحال اور مضبوط ملک بنانے کا عہد کیا گیا۔ پرچم کشائی کی اس پروقار تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے اراکین، سفارت خانہ کے افسران و […]

 فرانسی اور یورپی سیاحوں کو پاکستان کے سیاحتی مقامات کو دریافت کرنے کی دعوت

 فرانسی اور یورپی سیاحوں کو پاکستان کے سیاحتی مقامات کو دریافت کرنے کی دعوت

پیرس:  14 مارچ 2019ء   دنیا کے سب سے بڑے سیاحتی میلے ’سیلون موندیال دو ٹوریزم‘ میں پاکستان فخریہ طور پر پاکستان کے خوبصوررت مناظر، اس کی مقبول تاریخی حیثیت اور ثقافتی ورثہ کی نمائش کر رہا ہے۔ یہ سیاحتی میلہ پوخت دو ورسائیلز پیرس میں 14 مارچ سے 17 مارچ تک جاری رہے گا۔  سفارت […]

سینئر راہنما پی ٹی آئی فرانس اکرام اللہ رانجھا کا وائس چئیرمین شیخ نعمت اللہ کے اعزاز میں عشائیہ

سینئر راہنما پی ٹی آئی فرانس اکرام اللہ رانجھا کا وائس چئیرمین شیخ نعمت اللہ کے اعزاز میں عشائیہ

پیرس ( علی اشفاق سے ) سینئر راہنما پی ٹی آئی فرانس اکرام اللہ رانجھا نے ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت وائس چئیرمین پی ٹی آئی فرانس شیخ نعمت اللہ کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ شیخ نعمت اللہ گزشتہ ہفتے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس فرانس پہنچے تھے۔ اکرام اللہ رانجھا نے […]

کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے فرانس کے دوسرے بڑے شہر لیون میں پہلی بار مظاہرہ ۔

کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے فرانس کے دوسرے بڑے شہر لیون میں پہلی بار مظاہرہ ۔

پیرس ( صاحبزادہ عتیق )مظاہرے کا اہتمام فرانس پاکستان دوستی و کلچرل ایسوسی ایشن لیون کے صدر سہیل انصاری ، رانا ظفر اقبال ، ذوالفقار اصغر اور ان کے ساتھیوں نے کیا۔ فرانس کی تاریخ میں پہلی بار دارالحکومت پیرس کے علاوہ کسی دوسرے شہر میں کشمیر کے لئے مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرے کا […]

پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے سینئر رہنما بابا بشیر بوصال اپنے دورہ فرانس کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے سینئر رہنما بابا بشیر بوصال اپنے دورہ فرانس کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49

فرانس پاکستان ایسوسی ایشن مورخہ نو جون بروز ہفتہ کو کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کرے گی۔

فرانس پاکستان ایسوسی ایشن مورخہ نو جون بروز ہفتہ کو کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کرے گی۔

پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کی طرف سے مورخہ نو جون بروز ہفتہ سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس افطار ڈنر میں فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے تمام مکتبہ فکر کے نمائیندوں کو خصوصی دعوت دی جائے گی۔ افطار ڈنر […]

تجمل کھٹانہ ایک نہ اہل اور غیرقانونی سرگرمیاں میں ملوث شخص ہے۔سید زاہد شاہ

تجمل کھٹانہ ایک نہ اہل اور غیرقانونی سرگرمیاں میں ملوث شخص ہے۔سید زاہد شاہ

اٹلی۔پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے سینئر رہنما سید زاہد شاہ صاحب نے اپنے بیان میں کہہ ہے کہ تجمل کھٹانہ جو کہ پہلے ہی سے نہ اہل ہو چکے ہیں۔اور کوئی بھی ان کو جنرل سیکرٹری کے عہدہ پر بحال نہیں کر سکتا۔جبکہ وہ خود اپنی غیر اخلاقی رویہ اور غیر قانونی کاروائیوں کو قبول […]

1 2 3 146