counter easy hit

اٹک:تحصیل حسن ابدال میں , باپ اورچچا نےظلم کی انتہاکر دی

اٹک(الطاف بھاکری)15 سالہ بیٹی کو پارک میں جانے کی المناک سزا دے دی۔ باپ نے بیٹی کوزنجیروں سےباندھ کر2ماہ تک گھرکےکمرے میں قیدرکھا۔ سنگ دل باپ کا بینش بی بی پرچچا کے ساتھ مل کر بدترین تشدد،

موقع پاکر بچی ننگےپاوں بھاگتی ہوئی تھانے پہنچ گئی۔پولیس کا بچی کےگھرپر چھاپہ کمرےسےزنجیریں اور تالےبرآمد ۔میڈیکل بورڈکےبعد بچی دارالامان منتقل۔چچا اور والد گرفتار۔پولیس نے19/18 مقدمہ سنگین دفعات کےتحت درج کر لیا۔ ڈی پی او نےبچی کی تفتیش اسپیشل انویسٹی گیشن سیل کےحوالےکر دی۔