counter easy hit

صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور پر مری یونین کونسل گہل میں حملہ

صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور پر مری یونین کونسل گہل میں حملہ

Attacked on Provincial minister Raja Ashfaq Sarwar in the Muree union council Gehalمری: (اصغر علی مبارک) راجہ اشفاق سرور یوسی گہل جلسہ کے لئے جا رہے تھے کہ اب کے قافلے پر چند افراد نے حملہ کر دیا حملے میں اشفاق سرور محفوظ رہے جبکہ انکہ گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے اشفاق سرور کے ہمراہ جنرل سکریٹری ن لیگ مری حق نواز عباسی بھی موجود تھے حملہ یو سی گہل کے چیرمین عمر ستی نے جلسہ روکنے کے لئے کروایا، ترجمان ن لیگ مری