counter easy hit

پچھلے دس سال دونوں بڑی پارٹیاں بجلی کے مسئلے سے لڑتی رہیں اوران کے تجربے نے ہی انہیں دھول چٹا دی، عاطف مغل

پچھلے دس سال دونوں بڑی پارٹیاں بجلی کے مسئلے سے لڑتی رہیں اوران کے تجربے نے ہی انہیں دھول چٹا دی، عاطف مغل

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس لیبر ونگ کے انفارمیشن سیکرٹری عاطف مجاہد نے کہا ہے کہ پچھلے دس سال دونوں بڑی پارٹیوں کاتجربہ بری طرح عیاں ہوتا رہا ہے۔ ایک بجلی کے مسئلے کو ہی لے لیں دونوں بڑی پارٹیاں اس مسئلے کے ہاتھوں بری طرح بے نقاب ہوتی رہیں،

کبھی رینٹل پاور اور کبھی سستے بجلی گھر، کوئلے سے بجلی، سولر پاور پلانٹ وغیرہ لگائے گئے مگر عوام کو لوڈ شیڈنگ کا عذاب برابر جھیلنا پڑا۔ دس سال سے عوام کے ایک دکھ کا مداوا نہیں کرسکے وہ آج بڑی بڑی تقاریر جھاڑ تے اورایسے لیکچر دے رہے ہیں  جیسے ان لوگوں نے دودھ اورشہد کی نہریں بہائی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف اللہ تعالیٰ کی مدد سے ملک میں یکساں نظام نافذ کرنے میں کامیاب ہوگی  اور تمام شعبوں میں اچھے لوگ لا کر کامیابی کے سفر پر رواں دواں ہے۔

Atif Mujahid, SECRETARY, INFORMATION, PTI, LABOR, WING,FRANCE, SAYS, TWO, BIGGER, PAKISTANI, PARTIES, CAN NOT, COLLECTIVELY, SOLVE, ONLY, ONE, PROBLEM, OF, ELECTRICITY, SHORTAGE, IN, COUNTRY

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website