counter easy hit

‘منشور میں انصاف تک رسائی، سستے ، فوری انصاف کی فراہمی بنیادی مقصد ھے ، نامزد امیدوارپاکستان عوامی لیگ حلقہ قومی اسمبلی این اے 62 اصغر علی مبارک کی رابطہ مہم کے دوران اسیران سے گفتگو

راولپنڈی(پ،ر )،پاکستان عوامی لیگ کےنامزد امیدوارقومی اسمبلی  این اے 62 اصغر علی مبارک کی عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں راولپنڈی میں اسیران سے گفتگو میں پاکستان عوامی لیگ کا منشور پہنچاتے ھو ے کہا کہ ” انصاف تک رسائی اور سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کو بنیادی حق تسلیم کیا جا چکا ہے” پاکستان عوامی لیگ کے منشور میں انصاف تک رسائی اور سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کو بنیادی مقصد قرار دیا گیا ھے عوامی رابطہ مہم کے موقع پر گفتگو کرتے ہوےانہوں نے کہا کہ پاکستان عوامی لیگ عوامی امنگوں کی ترجمان ھے راولپنڈی کی عوام باشعور قیادت کو منتخب کرے تاکہ تھانے اور کچہریوں کی سیاست کا خاتمہ ممکن ھوسکے ، انصاف تک رسائی اور فوری انصاف کی فراہمی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ جسے آئین پاکستان بھرپور تحفظ بھی دیتا ہے، آئین انسانی عظمت کے احترام، آزادی اور مساوات کی بنیاد ھے ، اسلامی تعلیمات میں قیدیوں ، غریب نادار کے حقوق کے تحفظ کے لئے روشن مثالیں موجود ھیں اس لئے فوری انصاف کی فراہمی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، پاکستان عوامی لیگ کےنامزد امیدوارقومی اسمبلی 62 NAاصغر علی مبارک عوامی رابطہ نے کہا کہ ووٹ کی پرچی ووٹر کو احتساب کرنا ھو گا

ashgar ali, mubarak, candidate, NA-62, said, no, candidate, can, vow, his, progress, of, ex-governemnt, people, looking, towards,new, people

فوری انصاف کی فراہمی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، پاکستان عوامی لیگ کےنامزد امیدوارقومی اسمبلی این اے 62 اصغر علی مبارک نے کہا کہ ”ووٹ کی پرچی سے   این اے 62 کے باشعور ووٹر کو احتساب اور انصاف کرنا ھو گا ”’،کرپٹ امیر ترین اور غریب پانی کو ترس رہا ھے ،حکمرانوں کے جانوروں کیلئے منرل واٹراور غریب کے لیے پانی بھی نہیں ،حلقہ   این اے 62 کی عوام کی مجبوریوں کو خریدا گیا ،ووٹر عزت دو” ووٹر کو پانی دو ”ووٹر کو روزگار دو ”ووٹر کو جینے دو ”ووٹر کو عدل انصاف دو ”ووٹر کو جینے کا حق دو ”ووٹر کو امن سے جینے دو ‘ووٹر کو تعلیم حاصل کرنے کا موقع دو ”ووٹر کو علاج کی مفت سہولت دو ”ووٹر کو آزادی سے جینے کا حق دو ”’   این اے  62 کے باشعور ووٹر کو یاد ہے نہ سال ٢٠١٣ کا سانحہ راجہ بازار راولپنڈی ،،جب مساجد جلائی جارھی تھیں ،امام بارگاہوں کو تبرکات سمیت جلا دیا گیا تو چند فٹ پر رھنے والا سیاست دان زر زمین چلا گیاآ ج مجاہد اسلام کے نام پر ووٹ مانگ رہا ،، ” کیا آپ نے شہدا کی قربانیوں کو اتنی جلدی فراموش کر دیا ؟”’ حلقہ   این اے 62 کے با شعور ووٹرز اب بھی آپ ہوش کے ناخن لےلیں ،ورنہ ھمارا الله ہی حافظ ھے ”،نامزد امیدوارپاکستان عوامی لیگ قومی اسمبلی   این اے 62 اصغر علی مبارک،،

ashgar ali, mubarak, candidate, NA-62, said, no, candidate, can, vow, his, progress, of, ex-governemnt, people, looking, towards,new, peopleashgar ali, mubarak, candidate, NA-62, said, no, candidate, can, vow, his, progress, of, ex-governemnt, people, looking, towards,new, people