counter easy hit

صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) فرانس اصغر خان کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار افسوس

پیرس ( نمائندہ خصوصی)صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) فرانس اصغر خان کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار افسوس انہوں نے یس اردو نیوز   سے گفتگو کرتے ہوئے بیگم کلثوم نوازکےانتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کا انتقال نواز خاندان کا بہت بڑا نقصان ہے۔

قائد محترم میاں محمد نواز شریف اور ان کے خاندان سے اظہارتعزیت  اور بیگم کلثوم کے درجات کی بلندی کی دعاکرتےہیں۔

ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN (YOUTH WING) FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website