counter easy hit

سالگرہ مبارک عظیم قائد، اللہ آپ کو صحت اور مسکراہٹوں میں رکھے۔ آسانیوں اور بھرپور زندگی میں رکھے۔ ہم وطن محسن کش لوگ ہیں اور بزدل بھی بنا دیے گئے، اصغر خان

سالگرہ مبارک عظیم قائد، اللہ آپ کو صحت اور مسکراہٹوں میں رکھے۔ آسانیوں اور بھرپور زندگی میں رکھے۔ ہم وطن محسن کش لوگ ہیں اور بزدل بھی بنا دیے گئے، اصغر خان

پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر اصغر خان نے کہا ہے کہ عظیم قائد میاں محمد نواز شریف کا جنم دن ان کی جمہوری جدوجہد کا بھی نیا جنم ہے۔ آج میرا قائد تن تنہا شورشوں اور غیر آئینی مافیاز کے خلاف کھڑا ہے ۔ انشااللہ اللہ پاک ہمیں سرخرو کریں گے۔ اللہ تعالیٰ یہ سالگرہ ان کیلئے بہترین دن لے کر آئیں۔

برٹش ایئر ویز نے فروری 2018 میں پاکستان میں فلائٹ آپریشن کا اعلان کیا، پی ٹی آئی کی کارکردگی سابقہ منصوبوں پر اپنا نام لکھنا اوریوٹرن کے سوا کچھ نہیں، جاوید بٹ

آسانیوں سے بھرپور زندگی عطا ہو، افسوس ہم وطن محسن کش لوگ ہیں ۔ عظیم قائد کے ساتھ کھڑے ہونے کیلئے آہنی اعصاب کی ضرورت ہے

انصاف کا نعرہ لگانے والوں کا حال یہ ہے کہ جعل ساز وزرا سپریم کورٹ کے آنے والے فیصلوں کا ہفتوں پہلے اعلان کرتے پھرتے ہیں، اصغر خان

دبنگ چوکی انچارج روات ذوالفقار علی کی بروقت کاروائی۔ ڈکیت گروہ کا سرغنہ گرفتار

ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE