counter easy hit

شکست کا خوف، حکومت نے لاہور میں لیگی کارکنوں کی پکڑدھکڑ کا شرمناک کام شروع کردیا، اصغر خان

شکست کا خوف، حکومت نے لاہور میں لیگی کارکنوں کی پکڑدھکڑ کا شرمناک کام شروع کردیا، اصغر خان

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس(یوتھ ونگ) کے صدر اصغر خان نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے موقع پر حکومت کی طرف سے لیگی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ انتہائی شرمناک اقدام ہے۔ جمہوری مارشل لائ بے نقاب ہوچکا ہے۔ اور اپنی موت آپ مر جائیگا۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ایسی صورتحال سے گھبرانے والی نہیں حکومت کو منہ کی کھانی پڑیگی۔ ضمنی انتخابات سے پہلے حکومت کی ناکامی نوشتہ دوار بن چکی ہے

ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE