counter easy hit

پی ٹی آئی فرانس کے جنرل سیکرٹری اصغر برہان خصوصی دورہ پر پاکستان پہنچے ، پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی کیساتھ ملاقات

پی ٹی آئی فرانس کے جنرل سیکرٹری اصغر برہان خصوصی دورہ پر پاکستان پہنچے ، پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی کیساتھ ملاقات

پیرس۔ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی فرانس کے جنرل سیکرٹری اصغر برہان خصوصی دورہ پر پاکستان پہنچے ، پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی کیساتھ ملاقات کی ۔

یس اردو نیوز کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت کی طرف سے عید میلاد النبی ص کو شایان شان طریقے سے منانے کے اعلان کے بعد یورپی کارکنان میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وہ پاکستان میں جشن عید میلاد النبی ص کی تقریبات مین شرکت کے بعد وزیراعظم اور سینئر لیڈر شپ کے ساتھ ملاقات کریں گے ۔

دورہ پاکستان کے دوران وہ فرانس تحریک انصاف کے لائحہ عمل کے بارے میں سینئر لیڈر شپ کو آگاہ بھی کریں گے اور تجاویز بھی دیں گے۔

ASGHAR BURHAN, GEN SECRETARY, PTI, FRANCE, WITH, QARI FAROOQ AHMED, FAROOQI