counter easy hit

انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کا چیلنج قبول کرلیا، ویڈیو جاری کردی

ممبئی: بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے خاوند ویرات کوہلی کی جانب سے دیا گیا چیلنج قبول کرلیا۔

Anushka Sharma accepted the challenge of Virat Kohli, released the videoٹائمز آف انڈیا کے مطابق ’ ہم فٹ تو انڈیا فٹ‘ مہم کے سلسلے میں بھارتی وزیرکھیل راجیا وردھن سنگھ راٹھور نے خواہش ظاہر کی کہ انڈیا کو فٹ ہونا چاہیے ، بھارت کرکٹ کپتان نے یہ چیلنج قبول کرلیا اور فٹنس کی ایک ویڈیو شیئرکردی۔ساتھ ہی کوہلی نے لکھاکہ ” میں نے چیلنج قبول کرلیا ہے اور اب یہ چیلنج اپنی اہلیہ انوشکا شرما، وزیراعظم نریندرا مودی اور ایم ایس دھونی کو بھی دیتا ہوں“‘۔

اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے خاوند ویرات کوہلی کی جانب سے دیا جانے والے فٹنس چیلنج قبول کرلیا اور جواب میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ جم میں ایکسرسائز کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ویڈیو دی